| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 426
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-01-12), نبیل خان (12-01-12), محمد عاصم (13-01-12), مرزا عامر (07-01-12), احمد نذیر (07-01-12), حیدر (07-01-12), عبداللہ آدم (15-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
تکلیف کیجئے اور اس کو یہاںٹائپ کردیجئے۔ تاکہ سب پڑھ سکیں۔
میرا ذاتی خیال۔ یہ ایک حماقت آمیز تحریر ہے ۔ فرد واحد کی حکومت ہمیشہ سے ملاء کی خواہش رہی ہے۔ اس لئے کہ عوام کی عدالت میں یہ گھبراتا ہے ۔ قانون سازی شوری کی ہو اور پریزیڈینٹ منتخب شدہ ہو اس میںاور فراہم کردہ ڈاکومینٹمیں کیا فرق ہے ؟؟؟؟ ساری خواہش یہ ہے کہ کسی طور قرآن ہٹا کر اپنی ذاتی دستاویزات آئین بنادی جائیں ![]() اس بات کا فیصلہ کون کرے گا کہ رسول اکرم نے کیا فرمایا تھا؟ کسی عدالت میں دو افراد کی گواہی پر مبنی کوئی ثبوت ہے کسی کے پاس؟ اگر نہیںتو پھر موجودہ قوانین جو قرآن و سنت سے متصادم نہیں ہیں اس میںکیا خرابی ہے ؟ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آرٹیکل کافی لمبا ہے -
میرا موقف ابھی تک بدلا نہیں ہے ۔ حقیقی جمہوریت اصل خلافت کا دوسرا نام ہے ۔ میرے لفظ حقیقی پر نظر کرم کیجئے گا ۔ پاکستانی جمہوریت پر نہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خلافت راشدہ کے قیام اور چاروںخلفاءکے انتخاب کے بارے میں آپ کے زریںخیالات جاننے کا خواہش مند ہوں۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (08-01-12), rana ammar mazhar (11-01-12), نبیل خان (12-01-12), حیدر (11-01-12), رضی (12-01-12) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ يہ كہتے ہيںكہ چوں كہ يہ حقيقي جمہوريت نہيں ہے اس ليے اس كو خلافت نہيںكہا جاتا تو يہ آپ كےاور ميرے ليے تو قابل قبول ہے ليكن جمہوريت كے علمبردار ايسا تسليم نہيںكرتے۔۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ہم کو سمجھ نہیںآتی کہ پاکستانمیں مکمل اسلامی نظام کے قیام کی بجائے خلافت کا مطالبہ کیوں کیا جاتا ہے
خلافت اور جمہوریت میں کیا فرق ہے اگر خلافت کا مقصد ملک میں اسلامی نظام کا قیام ہے تو کیا موجودہ آئین میں یہ بات موجود نہیںکہ کوئی بھی ایسا قانون نہیں بنے گا جو اسلام کے مطابق نہ ہو یا خلافت اس لیے چاہئے کہ کسی ایک کو تاحیات کے لیے خلیفہ بنا دیا جائے پھر وہ جو مرضی چاہے کرے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یاسر علی بہت شکریہ ---- فرد واحد کی حکومت کا پول کھولنے کا ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائیں اتنی جلدی پول کھُل گیا؟
اس ملک میں 63 برسوں سے سیاستدانوں کے پول نہیں کھل پا رہے۔ ابھی تو خود اس ملک کے پول کھلنے کا وقت آ رہا ہے۔ یہ پول اتنی جلدی کیسے کھُل گیا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خلافت اور جمہوریت میں فرق کیا ہے ۔ جمہوریت میں انسانوں نے قانون بنایا ہے کہ کوئی قانون اسلام کے خلاف نہیں بنے گا اب انسانوں کے اوپر ہے کہ وہ اپنئ بنائی ہوئی اس شق پر عمل کرتے ہیں یا نہیں لیکن خلافت میں ایسا اختیار انسانوں کے پاس ہے ہی نہیں کہ وہ یہ کہیں کہ قانون اسلام کے مطابق ہوگا یا نہیں ۔ یہ تھوڑا سا باریک نکتہ ہے سمجھنے کے لیے ۔ خلافت میں حاکمیت اللہ کی ہے ۔ خلیفہ یا کسی پارلیمنٹ کو قانون بنانے کا اختیار نہیں ۔ یا یوں کہیں کہ پارلیمنٹ سے قانون سازی کا اختیار لے لیا جائے تو پہر جمہوریت باقی نہیں رہے گی ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (11-01-12), skjatala (13-01-12), نبیل خان (12-01-12), محمد عاصم (13-01-12), مرزا عامر (11-01-12), حیدر (11-01-12), حیدر Rehan (13-01-12), رضی (12-01-12), عبداللہ آدم (15-01-12), عبداللہ حیدر (12-01-12) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ نکتہ بہت ہی زیادہ باریک ہے۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (11-01-12) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (11-01-12), نبیل خان (12-01-12) |
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک ہوتا ہے کہ انسان کے پاس اختیار ہو کہ وہ اللہ کے قانون پر عمل کرتا ہے یا نہیں اور دوسرا یہ کہ انسان کے پاس اختیار ہی نا ہو ۔ یعنی کے اسے ہر حال میں اللہ کے قانون پر ہی عمل کرنا ہے ۔ چاہے اس کی مرضی ہو یا نا ہو، دونوں میں فرق ہے ۔ جیسے بادشاہت ہوتی ہے کہ رعایا کو ہر حال میں بادشاہ کی بات ماننی ہے چاہے کچھ بھی ہوجائے تو خلافت میں بادشاہ اللہ کی ذات ہے ۔ خلافت میں کسی کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے ۔ کہ وہ مانے یا نا مانے جہمہوریت میں مسلمان خود مانیں کہ ہم اللہ کا قانون کو مانیں گے ۔ مطلب اللہ کا قانون مسلمانوں کے ماننے کا محتاج ہے نعوذبااللہ ۔ میں نے کہا نا کہ یہ کافی باریک نکتہ ہے ۔ جیسے سود اور منافع کا فرق ۔ ان دونوں میں بھی فرق بہت باریک نکتہ ہی ہے لیکن ایک حرام اور دوسرا حلال |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (11-01-12), skjatala (13-01-12), نبیل خان (12-01-12), محمد عاصم (13-01-12), حیدر Rehan (13-01-12), رضی (12-01-12), عبداللہ آدم (15-01-12) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار عامر بھائی یہ ویسا ہی فرق ہے جیسے "خلیفہ یزید"۔۔۔"خلیفہ مروان" و دیگر اموی و عباسی خلفا اللہ کے قانون کے خلاف نہیں کر سکے تھے۔
آپ سمجھتے کیوں نہیں ہو ![]() دوسری مثال سے سمجھاتا ہوں کہ اگر ایک شخص فوج کے ذریعہ ملک پر قبضہ کر لے ، خود کوصدر کے بجائےخلیفہ کہلوائے۔ شرعی نظام نافذ کر دے۔ تو وہ خلیفہ ہے؎اور عین اسلامی ہے۔ بلکہ سند یافتہ اسلامی ہے۔ وہ اپنی سند کا پھریرا لہراتے جنت میں داخل ہوگا اس کے بر عکس اگر کوئی بدقسمت کسی سیاسی پارٹی کے ذریعے حکومت میں ا جائے۔۔۔خود کو وزیر اعظم کہلاتا ہو۔ ۔ ۔ زمین پر ناک رگڑ رگڑ کر اعلان کرے کہ اس ملک میں کوئی بھی قانون یا کام غیر اسلام نہیں ہو گا۔ اور اس پر عمل بھی کرے۔ ہرقسم کا غیر اسلامی کام بند کر دے۔ تب بھی اُس کو "عین اسلامی" کا سرٹیفیکیٹ جاری نہیں ہو گا۔ اور وہ واصل جہنم ہو گا۔ کیوں کہ اس نے ایک کفری ، شرکی نظام میں رہ کر ایسا کام کیا ہے۔ فہوالتشریح و الوضاحت و البطخہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کہا تھا نا کہ یہ باریک نکتہ ہے سمجھنے والوں کے لیے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-01-12), نبیل خان (12-01-12), محمد عاصم (13-01-12), حیدر (12-01-12), رضی (12-01-12) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کوئی قوم جمہوریت(اکثریت )کے ذریعے اللہ کے قانون کےنفاذ کا فیصلہ کرے تو اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ وہ اس قانون پر عمل کریں گے اور اگر کوئی حکمران اسے تبدیل کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کو کافی مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا( جیسا کہ پاکستان میں ہورہا ہے ) کہ جب بھی کوئی غیراسلامی قانون کے نفاذ کی کوشش ہوتی ہے تو ہرسطح پر اس کی مخالفت نظر آتی ہے اور حکمران مجبور ہو جاتے ہیں کہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جو کہ کھلم کھلا خلاف اسلام ہو۔
جبکہ شخصی اور تاحیات حکمران کی موجودگی میں پوری قوم کو صرف اسی ایک حکمران یا اس کے گروہ پر انحصار کرنا پڑے گا کہ وہ اسلام کے مطابق چلتے رہیں ورنہ پوری قوم مجبور ہوگی کہ وہ اسی کو اسلام سمجھے جو کہ ان کے حکمران کہ رہے ہیں۔ حتیٰ کہ اسلام کا صرف وہ فرقہ ہی مسلمان سمجھا جائے گا جس کی حکمران پیروی کرتے ہیں دوسرے تو ان کی نظر میں بڑی حد تک اسلام کے دائرے میں ہی نہیں آئیں گے ۔ خواہ طالبان کا اسلام ہو یا سعودیہ کا یاپھر ایران کا ! کیا واقعی آپ کسی ایسے ہی اسلام کا نظام چاہتے ہیں، جہاں صرف کسی ایک فرقے کی حکمرانی ہو۔ اب اس خلافت کو کوئی کتاب و سنت میں لپیٹ کر دے گا تو کوئی امامت کی مثال پیش کرے گا، اور کوئی صحابہ سے جوڑ کے سامنے لائے گا ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
Last edited by ابرارحسین; 12-01-12 at 11:46 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| نظام خلافت, اسلام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ميڈيا ہميں سكھا رہاہے يا بتا رہا ہے۔۔ كيا كہتے ہيں آپ | شمشاد احمد | خبریں | 13 | 04-10-11 03:48 PM |
| لو جي بتائيں اسلام آباد ميں سينما كيوں نہيں ہے؟ | شمشاد احمد | خبریں | 22 | 02-08-11 05:07 AM |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں | بزم خیال | شاعر مشرق علامہ اقبال | 1 | 31-03-11 10:55 AM |
| تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں | نورین خان | شعر و شاعری | 81 | 12-09-09 10:59 AM |