| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 391
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (11-05-09), فیصل ناصر (11-05-09), ماسٹر مقسود (14-05-09), محمدخلیل (10-05-09), خرم شہزاد خرم (13-05-09), سحر (12-05-09), عبداللہ حیدر (10-05-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اصل میں ہم نے اسلام کو روکے رکھا ہے ہم جہاں کچھ صدیاں پہلے تھے وہی ہیں۔
ہم نے اسلام کو بس رسم و رواج کا نام نے دیا ہے۔ ہم اسلام کی اصل روح کو کھو چکے ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ زیادہ ہی روشن خیالی ہو رہی ہے اگر روشن خیالی بھی ہو تو دوسروں کے مذہب کے تہوار تو مت اپنانے چاہیے یہ درست نہیں ہے
ہم کس سمت جارہے ہیں |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (13-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی تو روشن خیالی ہے بھائی
اس سوا اور کیا ہے ؟؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے نزدیک تو اپنے مذہبی تہواروں کا خیال رکھنا بہت ہی ضروری ہے ۔ اور دوسروں کے تہواروں سے جہاں تک ممکن ہو بچنا چاہیے -
پورے مغرب کو ہم صرف ان کے تہواروں کی وجہ سے ہی عیسائی کہتے ہیں - ورنہ ان کی بھاری اکثریت تو مذہب کے نام سے ہی بھاگتی ہے - اگر ان کے تہواروں کی چھٹیا ں بند کر دی جائیں تو ان ملکوں سے کافی حد تک عیسائیت کا صفایہ ہی ہو جائے - |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
ہم کہیںبھی نہیں جا رہے ہیں۔ آپ نے کولہو کا بیل دیکھا ہے؟ جی ہاں، اس کی آنکھوں پر پٹی چڑھا دی جاتی ہے، گھومتا وہ گول کولہو میں ہے اور سمجھتا ہے کہ آگے کی طرف چل رہا ہے اور بہت دور نکل گیا ہے، پٹی اترنے پر پتا چلتا ہے کہ وہ تو بہت پیچھے وہیں کھڑا ہے۔ مسلمانوں کو لڑانے کے لیئے ہمیں فرقہ واریت میں الجھا دیا گیا اور خیر سے پاکستان کا مسلمان فرقہ واریت اور اختلافات کی پٹی اپنی آنکھوں پر کسے اپنے ہی دائرے میں گھومتا چلا جا رہا ہے۔ اس بارے میںاب اس بات پر زیادہ مطالعہ اور تحقیق کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ پٹی کیسے اتاری جائے، آپس میںمحبت کو کیسے فروغ دیا جائے اور کیسے فرقہ واریت کو ختم کر کے مذہبی رواداری اور حقیقی اسلامی تعلیمات کو عام کیا جائے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|