| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 263
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جو کچھ تصویر میں دکھایا گیا ہے ایسا کرنا بہت قبیح فعل ہے اور اسلام کے ساتھ اسکا کوئی سروکار نہیں یہ محض جہالت کا شاخسانہ ہے
اولیاء اللہ کے اعراس کے موقع پر صاحب مزار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ذکراللہ کی محافل منعقد کی جاتیں ہیں قرآن پاک کی تلاوت کی جاتی ہے اور ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر اللہ تعالٰی کی خوشنودی حاصل کرنے کی تعلیم دی جاتی ہے جہاں جہاں ایسی خرافات ہوتیں ہیں ان کا دین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اللہ پاک سب کو ہدایت عطا فرمائے والسلام
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عالم دین ہی اس پر رائے قائم کر سکتے ہیں، ویسے مجھے تو اچھا نہیں لگ رہا
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دین صرف قرآن اور صحیح حدیث: میلہ کی شرعی حیثیت
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, images, sub, ہوتے, یا, قرآن, چل, مطلوب, آیا, آج, اجازت, اسلام, باقی, تصویر, جواب, جاہلیت, حدیث, دیتا, دور, دوسرے, سوال, ضرورت, عرس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بگرام میں قید پاکستانی کون ہیں؟ | کنعان | خبریں | 12 | 25-01-11 03:14 PM |
| کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے نہیں؟ | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 9 | 23-10-10 08:44 PM |
| کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟ | پاکستانی | عمومی بحث | 75 | 29-08-10 09:17 AM |
| کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ | چاچا کمال | تجاویز اور شکایات | 10 | 19-01-09 05:32 PM |
| ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟ | محمدعدنان | کیرئر کی راہنمائی | 4 | 08-09-07 10:16 AM |