واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اسم اعظم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 01:45 AM   #1
اسم اعظم
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 13-10-11, 01:45 AM

اسم اعظم

لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین

کل اتفاق ہوا اس دعا کو پڑھنے کا۔ حضرت یونس علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں رہ کر یہ دعا مانگی تھی یعنی کہ جب وہ مصیبت میں تھے۔
پاکستان بھی شدید مصیبت سے دوچار ہیں۔ ہلاکتییں، دہشت گردی، چوری، ڈاکے، بے چینی، لوٹ مار، غم، دکھ، شدت پسندی، بداخلاقی اور بہت سی دیگر چیزوں نے پاکستان کو مصیبت سے دوچار کیا ہوا ہے۔ اگر آپ سب ایک دفعہ اسم اعظم پڑھ لیں، پاکستان کے لیے تو شاید کوئی فائدہ ہی ہو جائے، اور چلیں، اسی بہانے سے ایک دعا بھی نکل ہی جائے گی
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 209
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-10-11), کنعان (14-10-11), مہتاب (13-10-11), مرزا عامر (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11), حیدر (13-10-11), حیدر Rehan (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 03:01 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمن الرحیم

لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (13-10-11), حیدر (13-10-11), حیدر Rehan (13-10-11), رضی (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 07:40 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-10-11), احمد نذیر (13-10-11), حیدر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 10:57 AM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-10-11), احمد نذیر (13-10-11), حیدر (13-10-11), رضی (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 11:50 AM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین

اے اللہ : اس کائنات میں کوئی پاک ہستی موجود نہیں سوائے تیرے اور میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں ظالموں میں سے ہوں ۔


ابتدائی معلومات
سورہ انبیا سورہ نمبر21 آیت 87 :

وَذَا النُّونِ إِذ ذَّہبَ مُغَاضِبًا فَظَنَّ أَن لَّن نَّقْدِرَ عَلَيْہ فَنَادَى فِي الظُّلُمَاتِ أَن لَّا إِلَہ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

اور ذوالنون (مچھلی کے پیٹ والے نبی علیہ السلام کو بھی یاد فرمائیے) جب وہ (اپنی قوم پر) غضبناک ہو کر چل دیئے پس انہوں نے یہ خیال کر لیا کہ ہم ان پر (اس سفر میں) کوئی تنگی نہیں کریں گے پھر انہوں نے (دریا، رات اور مچھلی کے پیٹ کی تہہ در تہہ) تاریکیوں میں (پھنس کر) پکارا کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے، بیشک میں ہی (اپنی جان پر) زیادتی کرنے والوں میں سے تھا
یہ وہ دعا ھے جو حضرت تونس نے شکم ماھی میں پڑھی تھی اور اللہ پا ک نے انکی مشکلوں کو اس دعا کے طفیل آسان فرمایا تھا،
اللہ تعالی نے اس دعا کے ذریعے اپنے الانبیاء کی مدد فرمائ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-10-11), مرزا عامر (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11), حیدر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 01:40 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,440
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-10-11), مرزا عامر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 08:57 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملکی حالات تو واقعی بہت خراب ہیں ۔ ہر طرف افراتفری اور لوٹ مار کا جیسے بازار گرم ہے ۔ اللہ ہمیں اور اس ملک کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
لا الہ الا انت سبحٰنک انی کنت من الٰظلمین
۔
اگر اس آیت پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ یہ ایک استغفار ہے اور اللہ کو استغفار بہت پسند ہے اس لیئے گناہوں سے معافی طلب کرنے سے راہیں آسان ہو جاتی ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 09:54 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لا الہ الا انت سبحٰنک انی کنت من الٰظلمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (14-10-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, پیٹ, پڑھنے, یونس, لوٹ, نکل, چیزوں, مچھلی, مانگی, مصیبت, الہ, السلام, اعظم, بہانے, بے, حضرت, دہشت, دفعہ, دیگر, دوچار, دعا, شاید, شدید, شدت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger