واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اسکول برائے دینی و دنیاوی تعلیم?

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-11, 04:44 PM   #1
اسکول برائے دینی و دنیاوی تعلیم?
محمدمبشرعلی محمدمبشرعلی آف لائن ہے 03-07-11, 04:44 PM

اسلام علیکم ورحمتہ الللہ وبرکہ

میں ایک ایسے اسکول کی تلاش میں ہوں جس میں حفظ و ناظرہ کے ساتھ ساتھ میٹرک اور اس سے آگے کی تعلیم بھی دی جاتی ہو، کیا ہی اچھا ہواگر وہاں ہاسٹل کا انتظام بھی ہو ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر

Last edited by محمدمبشرعلی; 03-07-11 at 04:52 PM..

 
محمدمبشرعلی's Avatar
محمدمبشرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 304
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-07-11), راجہ اکرام (05-07-11)
پرانا 03-07-11, 04:46 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كون سے علاقے ميں شہر ميں ہو تو آپ كے‌لئے آساني ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 05:05 PM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم !
دار ارقم نامی ایک نیٹ ورک آف سکول ہے جو کہ ملک کہ مختلف شہروں میں کام کررہا ہے کہ جن میں گجرات اور کھاریاں بھی شامل ہیں جبکہ میری معلومات کہ مطابق سب سے پہلے اسے سرگودھا سے شروع کیا گیا تھا جبکہ نظریاتی اعتبار سے یہ جماعت اسلامی کا نیٹ ورک ہے ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (03-07-11), حیدر (03-07-11), راجہ اکرام (05-07-11)
پرانا 03-07-11, 05:06 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دار ارقم ہے ایک سکول
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (03-07-11), حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 05:12 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقراء روضتہ الطفال اور اقراء احسن الطفال
کراچی میں‌ بہت اچھے اسکولز ہیں جہاں حفظ اور نورمل ایجوکیشن دی جاتی ہے باقی شہروں کا علم نہیں ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-07-11), عبداللہ خراسانی (08-07-11)
پرانا 03-07-11, 05:20 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقرا روضتہ الاظفال کاہور میں بھی ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 06:12 PM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام آباد ، راولپنڈی یا اس ک مضافات میں ہو تو بہترہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-07-11), عبداللہ خراسانی (08-07-11)
پرانا 03-07-11, 06:58 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ايمز سكول اسلام آباد
دار الارقم كي اسلام آباد راولپنڈي ميں بھي كئي برانچز ہيں۔
اقرأ روضة الاطفال كي شاخيں تو پورے پاكستان ميں ہيں۔

كراچي ميں صفہ سوينير سكول بھي ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 05-07-11, 10:57 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایمز ایجوکیشن سسٹم بہت اچھا ہے۔ اس میں ابتدا ہی سے قرآن، عربی اور انگریزی سب کچھ ساتھ ساتھ چلتا ہے۔
لیکن ہاسٹل کی سہولت نہ دارد

البتہ اگر مدرسہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ میٹرک اور ایف اے کروانا ہے تو بارہ کہو سے آگے سترہ میل میں ایک مدرسہ ہے ’’ادارہ علوم اسلامی۔اسلام آباد ۔۔ مین مری ہائی وے۔ نزد سترہ میل ٹول پلازہ، بارہ کہو ۔۔ اسلام آباد‘‘
مولانا فیض الرحمٰن عثمانی صاحب اس کے بانی و مہتمم ہیں۔
فیڈرل بورڈ میں جنرل گروپس میں اکثر پوزیشنیں اس مدرسے کے طلبہ کی ہوتی ہیں۔

سنا ہے کہ بہت اچھا دارہ ہے، لیکن میں نے ذاتی طور پر اسے دیکھا نہیں ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (07-07-11), سیفی خان (08-07-11)
پرانا 08-07-11, 04:32 AM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں وہ ایک اچھا ادارہ ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہو،, ہے۔, ہاسٹل, كون, وہاں, ورحمتہ, ميں, میٹرک, آگے, ایسے, الللہ, انتظام, اسکول, اسلام, تلاش, تعلیم, جاتی, حفظ, دی, دینی, دنیاوی, سکول, ساتھ, شہر, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد متعلقہ شخص کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہئے۔ طبی ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:19 AM
تحریک طالبان کی طرف سے راولپنڈی کے دو تعلیمی اداروں کو دھمکی آمیز خطوط گلاب خان خبریں 40 03-01-11 01:01 AM
حج سکینڈل کے بعد پلاٹ تقسیم کرنے والے سی ڈی اے افسر کا تعلق بھی ملتان سے نکلا گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:19 AM
بے نظیر کی شہادت سے متعلق برطانوی صحافی کرسٹینا لیمب کی تحقیقات کے حوالے سے چشم کشا رپورٹ گلاب خان خبریں 0 03-05-10 04:09 AM
معاشرے کی فلاح تعلیماتِ رسول واہل بیت سے ہی ممکن ہے‘ عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger