واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اسی کو موت کہتے ہیں تو یارب بار بار آئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-11, 12:09 AM   #1
اسی کو موت کہتے ہیں تو یارب بار بار آئے
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 22-01-11, 12:09 AM

السلام علیکم::

میں نہیں جانتا کہ یہ کون ہے لیکن مجھے اس کا اس جوانمردی سے موت کو گلے لگنا بہت پسند آیا ہے.....

زندگی سے بہت پیار کرنے والوں کی نذر ہے!!!

Attached Thumbnails
get-11-2009-5j7mm5nq.jpg   get-11-2009-79su9c2j.jpg   get-11-2009-e79f3a0l.jpg   get-11-2009-hkrqe6t8.jpg   get-11-2009-n03r528s.jpg  


__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

Last edited by عبداللہ آدم; 22-01-11 at 12:24 AM..

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1002
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-01-11), sana goher (26-01-11), فریدون (26-01-11), مرزا عامر (22-01-11), مسٹر شیف (23-01-11), راجہ اکرام (22-01-11), عدنان دانی (23-01-11)
پرانا 22-01-11, 12:20 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 12:36 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ياد پڑتا ہے‌كہ نٹ پر كہيں يہ تصوير ديكھي تھي اور غالبا اس شخص كو ايران ميں سزائے موت دي گئي ۔۔۔‌ہو سكتا ہے ميں غلطي پر ہوں۔ واللہ اعلم
۔۔ اس ميں كوئي شك نہيں‌كہ جواں مردي سے موت كو گلے لگايا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-01-11), عبداللہ آدم (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 12:41 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی شک ہے کہ یہ عراق یا ایران ہے..................

البتہ یہ عبد المالک ریگی نہیں ہے.............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 12:50 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ Majid Kavousifar ہے جسے 2007 میں ایران میں پھانسی دی گئی تھی۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-01-11), شمشاد احمد (22-01-11), عبداللہ آدم (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 12:51 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

------------------------------

Last edited by فیصل ناصر; 22-01-11 at 12:54 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-01-11), شمشاد احمد (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 12:56 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس كا مطلب يہ ہے كہ ابھي ميرا بڑھاپا نہيں آيا۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 12:58 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الاعدام في ايران
آپ امام گوگل ميں لكھ كر اميج پر ايران ميں ہونے والي اموات ديكھ سكتے ہيں۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 01:01 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
یہ Majid Kavousifar ہے جسے 2007 میں ایران میں پھانسی دی گئی تھی۔
کچھ تفصیل بتائیں
اتنا ہنس کر موت کو گلے لگانے والا یقینا عام آمی نہیں ہوگا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-01-11), فریدون (26-01-11), شمشاد احمد (22-01-11), عبداللہ آدم (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 01:15 AM   #10
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کچھ تفصیل بتائیں
اتنا ہنس کر موت کو گلے لگانے والا یقینا عام آمی نہیں ہوگا
اسے ایک جج کو قتل کرنے پر پھانسی دی گئی تھی۔ اس تصویر میں وہ اپنے nephew کو سلام کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اسے بھی اسی دن پھانسی دی گئی تھی۔

Name:  mk.jpg
Views: 97
Size:  17.8 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 01:20 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک اور ہے....

عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 01:25 AM   #12
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکا nephew پھانسی سے پہلے کچھ گبھرا گیا تھا تو Majid Kavousifar اس فوٹو میں ہاتھ سے سلام یا اشارہ کرکے اسکا حوصلہ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-01-11), sana goher (26-01-11)
پرانا 22-01-11, 01:28 AM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جج کو کیوں قتل کیا تھا اس نے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 01:37 AM   #14
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہتے ہیں کہ جج بہت کرپٹ تھا اور قیدیوں کی فائلز دیکھے بغیر بھی سزا موت دے دیتا تھا۔ اسے قتل کرنے کے بعد Majid Kavousifar اور اسکے nephew نے امریکہ کی ایمبیسی میں پناہ لینے کی کوشش کی تھی لیکن انہیں پناہ دینے کی بجائے ایمبیسی نے انٹرپول کے حوالے کردیا تھا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-01-11), sana goher (26-01-11), عبدالقدوس (22-01-11), عبداللہ آدم (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 05:47 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایران میں سرائے موت پر ایسے ہی پھانسی دی جاتی ھے جس کے لئے کرین کا استعمال کیا جاتا ھے

اور ابوظہبئی میں سزائے موت پانے والے قیدی کو بغیر بتائے اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی جاتی ھے اور سامنے سے اس کے دل پر گولی ماری جاتی ھے تاکہ سزائے موت سے اسے کوئی تکلیف نہ ہو۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (22-01-11), عبداللہ آدم (22-01-11)
جواب

Tags
color, ياد, ہوں۔, گلے, پیار, پڑتا, پسند, یارب, كو, والوں, لیکن, نٹ, نذر, ميں, موت, ؟؟؟؟؟؟؟؟, آیا, ایران, السلام, بار, جانتا, زندگی, سزائے, شخص, عراق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہاں کبھی کسی کو موت نہیں آتی زارا اردو ادب سے اقتباسات 0 11-02-11 11:21 AM
بلیک واٹر کے حوالے سے ثبوت ہیں تو پیش کریں: وزیرداخلہ ھارون اعظم خبریں 1 22-01-11 01:23 PM
ہم کسی کی موت نہیں چاہتے کنعان خبریں 1 22-01-11 01:04 PM
موت سے کسی کو فرار نہیں رانا امر عمومی بحث 0 24-05-09 02:52 PM
الیکشن کمیشن اپنے دفاتر نہ بچا سکا تو 18 فروری کو انسانی جانیں کیسے محفوظ رہیں گی‘ ثروت قادری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger