| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 457
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہاہا
انہوںنے کیا کہا کہ اسلام میں ریچھ کی ناک اس سے زیادہ لمبی نہیں ہونی چاہیے چنانچہ کاتی جاتی ہے !!! ![]() حد ہے یار اندھے تعصب کی بھی |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگ رہا ہے کہ شمشاد اینڈ کارپویشن بالکل گھاٹے میں جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا خیال ہے طالبان کی ان ظالمانہ کاروائی کے بارے میں۔ اگر ایک بے زبان جانور کا یہ حال طالبان کر سکتے ہیں تو بولتے ، جیتے جاگتے انسان کس کھیت کی مولی ہیں۔۔۔۔۔
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں Last edited by اداس ساحل; 03-02-12 at 01:04 AM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کس مذہب کے دعویدار ہیں، اسلام میں تو کسی جانور پر اس کی استطاعت سے زیادہ وزن ڈالنا بھی منع ہے اور یہ جاہل ایک جانور کا ناک کاٹ رہے ہیں۔ اگر طالبان ایسی حرکتیں کریں گے تو جانوروں اور طالبان میں کیا فرق رہ جائے گا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا ہا
لگتا ہے آج كل چوںكہ مذاكراتي دور چل رہا ہے اس ليے امريكہ نے حواريوںكو ماحول ميں قدرے گپ شب كا عنصر شامل كر نےكي تاكيد كر ركھي ہے۔۔ ويسے آپس كي بات ہے۔۔۔ريچھ سےہمدري واقعي مجھے بھي ہو رہي ہے۔۔۔۔ ظالم ديكھنےميں ٹھيك امريكہ كي طرح معصوم سا لگتا ہےاور فطرت ميں پورا امريكي ہے ![]() طالبان ويسے خوب سمجھے امريكہ اور امريكي فطرت كو؟؟؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اس بار ٹرائیبون نے یہ خبر نہیں چھاپی؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار کیسے کیسے کام طالبان کے کھاتے میں ڈال رہے ہو ۔ ۔ ۔ کام کوئی بھی کر جائے فورًا سے بھی پہلے طالبان کے کھاتے میں ڈال دیا کرو
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہاہا ۔ ۔ 2012 کا سب سے زیادہ ہنسانے والا لطیفہ ۔ ۔ ۔۔
ہاہاہاہہااہہاہاہاہاہاہاہہ اہاہاہاہہااہاہاہاہاہہاہاہ اہہااہہاہاہاہاہاہاہہاہاہا ہاہہااہاہاہاہاہہاہاہاہہاا ہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہہا اہاہاہاہاہہاہاہاہہااہہاہا ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہااہاہا ہاہاہہاہاہاہہااہہاہاہاہاہ اہاہہاہاہاہاہہااہاہاہاہاہ ہاہاہاہہااہہاہاہاہاہاہاہہ اہاہاہاہہااہاہاہاہاہہاہاہ اہہااہہاہاہاہاہاہاہہاہاہا ہاہہااہاہاہاہاہہاہاہاہہاا ہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہہا اہاہاہاہاہہاہاہاہہااہہاہا ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہااہاہا ہاہاہہاہاہاہہااہہاہاہاہاہ اہاہہاہاہاہاہہااہاہاہاہاہ ہاہاہاہہااہہاہاہاہاہاہاہہ اہاہاہاہہااہاہاہاہاہہاہاہ اہہااہہاہاہاہاہاہاہہاہاہا ہاہہااہاہاہاہاہہاہاہاہہاا ہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہہا اہاہاہاہاہہاہاہاہہااہہاہا ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہااہاہا ہاہاہہاہاہاہہااہہاہاہاہاہ اہاہہاہاہاہاہہااہاہاہاہاہ ہاہاہاہہااہہاہاہاہاہاہاہہ اہاہاہاہہااہاہاہاہاہہاہاہ اہہااہہاہاہاہاہاہاہہاہاہا ہاہہااہاہاہاہاہہاہاہاہہاا ہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہہا اہاہاہاہاہہاہاہاہہااہہاہا ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہااہاہا ہاہاہہاہاہاہہااہہاہاہاہاہ اہاہہاہاہاہاہہااہاہاہاہاہ ہاہاہاہہااہہاہاہاہاہاہاہہ اہاہاہاہہااہاہاہاہاہہاہاہ اہہااہہاہاہاہاہاہاہہاہاہا ہاہہااہاہاہاہاہ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا | skjatala (03-02-12), ھارون اعظم (04-02-12), مرزا عامر (07-02-12), حیدر (04-02-12), رضی (05-02-12), عبداللہ آدم (05-02-12) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Hurt Lion Draws Donations to Kabul Zoo For some, Marjan the lion has come to symbolize the suffering of Afghanistan, and perhaps hope for the future. Marjan is one of many animals in the Kabul zoo that have been neglected over years of war, drought, economic instability, and recently, American bombing. link : abc news
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-02-12), ھارون اعظم (04-02-12), مرزا عامر (07-02-12), احمد نذیر (04-02-12), حیدر (04-02-12) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارا مباحثہ ایک بے بس جانور کی سر گزشت سے شروع ہوا تھا اور آپ اسے زبردستی سیاست کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ بات ایک مظلوم جانور کی ہو رہی ہے اور الزام جگہ جگہ ٹھرایا جا رہا ہے۔ آپ بھی انصاف کی بات کریں، یہ حرکت جس کسی کی بھی ہو آپ کیا اسکی حمایت کے لیے تیار ہیں
چلیے آپکو اس ریچھنی کے متعلق تھوڑا سا بتا دوں۔ یہ ریچھنی کابل کے چڑیا گھر میں رہ رہی تھی، طالبان نے ریچھنی کو چھیڑا، وہ اکثر جانوروں کو تنگ کیا کرتے تھے تو اس نے پنجہ مارنے کی کوشش کی، طالبان نے غرور میں اور طیش میں آ کر اسکی ناک کاٹی۔ ایسے سلوک کے باوجود جتنی دیر یہ ریچھنی زندہ رہی اس نے تمام انسانوں اور جانوروں سے پیار کیا۔ اس جانور کے دل میں کوئی انتقام اور کڑواہٹ نہیں تھی۔ اسکے زخم کبھی بھرے نہیں اور یہ مر گئی۔ اس بات سے نا تو امریکہ اور نا ہی افریقہ کا تعلق ہے۔ اب آپ ہی سوچیے، ہم مزہب کے بارے میں زیادہ جانتے ہوں یا تھوڑا، اتنا تو سبھی جانتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبی کو تمام مخلوقات پیاری تھیں۔ Untitled Document BBC News | SOUTH ASIA | Afghans saddened by lion's death "نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب کوئی کسی سے جھگڑا کرے تو چہرے ( پر مارنے ) سے پرہیز کرے۔ مارپیٹ میں چہرے پر مارنے سے پرہیز صرف غلام کے ساتھ خاص نہیں ہے بلکہ چہرے پر مارنے سے پرہیز کا حکم تمام انسانوں بلکہ جانوروں تک کے لیے ہے۔" اگرکوئی غلام لونڈی کو مارے تو چہرے پر نہ مارے |
|
|
|
| اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (08-02-12) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عجیب بات ہے۔ انسانوں کو ڈیزی کٹر بموں سے مارنے والے جانوروں کے بارے میں اتنے حساس کب سے ہوگئے؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا۔۔۔سارے دن کا تکدر اس تھریڈ نے دور کر دیا۔
جیوندے رہو اجنبی بھائی اور اس قسم کے مزاحیہ تھریڈز لگاتے رہو۔ پم پاکیوں کو بڑی ضرورت ہے کھل کر ہنسنے مسکرانے کی،
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-02-12), ننھا بچہ (04-02-12), نبیل خان (04-02-12), رضی (05-02-12), عبداللہ آدم (05-02-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوئے تمہیں ریچھ کی پڑی ہوئی ہے تم ڈرون کا زکر نہیں کر سکتے؟ ،،،،،،،،،،،،،،،، سارا ماحول سوگوار کردیا طالبان کا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوارا اجنبی صاحب
آپ بھی عجیب باتیں کرتے ہیں۔ آپ ان لوگوں کو جانوروں کی بے بسی کی بارے میں کیوں آگاہ کر رہے ہیں۔ ان سے وہ بات کیجیے جو ان کا مشن ہے یا شاید جس سے ان کی بات سنی جاتی ہے۔ آپ ان لوگوں کو وہ ہی سنایے جو یہ سننا چاہتے ہیں۔ آپ جانوروں کی بات کر رہے ہیں۔ انھیں تو ابھی انسانوں کا پتا نہیں۔ آپ کا مزاق ایسے ہی اڑتا رہے گا جب تک آپ طالبان جیسے لوگوں کی اصلیت ظاہر کرتے رہیں گے۔ ان کو وہ باتیں سنایے جس سے یہ نعرے لگائيں کہ "آئے گا بھی آئے گا، اوارا اجنبی آئے گا" یا "اوارا اجنبی" زندہ باد"۔ ان لوگوں کو بتائیے کہ مسلمان اسوقت کس قدر آسودگی کی حالت میں ہیں۔ مغرب تو مشتری تک جا پہنچا ہے، مسلمان تو ان سب سے "ہٹ کے" ہیں۔ ان لوگوں کو بتايے کہ 56 مسلمان ملک ابھی تک مل کے ایک "ڈائیپر" تک نہیں بنا سکے ہیں تو یہ لوگ آپ پر ہا ہا ہا کرتے جائیں گے۔ اگر آپ ان کو بتائیں گے کہ پاکستان میں تقریبا 14٪ لوگ اسلامیات میں ماسٹرز ہیں لیکن فرکس، کمیسٹری، بیالوجی، حساب اور کیلکولیس میں مشکل سے ایک فیصد بھی نہیں ہیں تو آپ تو گئے، ہاں آپ ابھی جہاد کا نعرہ لگاؤ، جلسے جلوسوں کی بات کرو تو دیکھیے، یہ لوگ کیسے آپ کے مداح ہوتے ہیں |
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (08-02-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیکچر باکس میں تصویر کو مکمل فٹ کیسے کیا جائے | محمد یاسرعلی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 9 | 21-11-11 08:34 AM |
| کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا۔ ایک کاغذی نمائش | ڈاکٹرنور | دلچسپ اور عجیب | 12 | 01-12-10 07:35 PM |
| تصویر کھینچیں | wajee | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 25-08-10 05:14 AM |
| تصویر کھینچو اپنی مدد آپ سے | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 0 | 03-02-09 02:00 PM |