واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اس مشکل وقت میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-08, 05:10 PM   #1
اس مشکل وقت میں
arshad khan arshad khan آف لائن ہے 30-11-08, 05:10 PM

دنیا میں تین بڑے دہشت گرد ہیں امریکا اسرائیل اور انڈیا
اور جتنی بھی دنیا میں دہشت گردی ہورہی ہے اسکے پیچھے یہ تینوں ملوث ہیں
پاکستان کے لیڈروں نے تو چند ٹکوں اور اپنی عیش وآرام کی خاطر اپنا ایمان بیچ دیا ہے
اور جب تک پاکستان کی سلامتی اللہ تعالیٰ کو منظور ہے کوئی بھی دنیاوی طاقت انشاء اللہ پاکستان
کا کچھ نہیں بھگاڑ سکتی اور ویسے بھی جب پاکستان پہ کوئی مشکل وقت آیا ہے تو پاکستانی عوام اور فوج
نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا ہے اور اس مشکل وقت میں بھی اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنے اختلاف بھلا کر
آپس میں اتفاق اور اتحاد نصیب فرمائے (آمین ثم آمین )

arshad khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 354
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے arshad khan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-12-08), مجاور (02-01-09), ابو عمار (01-12-08)
پرانا 01-12-08, 12:50 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس مشکل وقت میں

آمین
----------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
arshad khan (01-12-08)
پرانا 01-12-08, 11:28 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اس مشکل وقت میں

آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
arshad khan (01-12-08)
پرانا 01-12-08, 01:13 PM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس مشکل وقت میں

اللہ پاکستان کی خفاظت کرے اور ہمیں اور ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے ۔آمین
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
arshad khan (01-12-08)
پرانا 01-12-08, 04:58 PM   #5
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس مشکل وقت میں

قبایلی بھائی کہ رہے ہیں ہمیں بھارت کی سرحد پر جانے دو پھر دیکھنا تماشا
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-12-08)
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, ایمان, اللہ, بھائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger