| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 493
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (17-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), ہادی (19-06-11), کنعان (18-06-11), ھارون اعظم (17-06-11), یاسر عمران مرزا (18-06-11), محمدمبشرعلی (19-06-11), احمد نذیر (19-06-11), احمد بلال (20-06-11), رضی (20-06-11), شمشاد احمد (17-06-11), عبدالقدوس (19-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11) |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (17-06-11), skjatala (18-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), ھارون اعظم (17-06-11), ابن آدم (20-06-11), احمد نذیر (19-06-11), احمد بلال (20-06-11), رضی (21-11-11), شمشاد احمد (17-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11), عروج (17-06-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
آج تقریبا ایک دہائی کے بعد "آخری چٹان" زیر مطالعہ ہے۔ مقامات اور شخصیات کے نام بدل دیے جائیںتو یہ ناول آج کے حالات پر پوری طرح منطبق ہوتا ہے۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ مصنف نے کس جذبے سے سرشار ہو کر یہ سب کچھ لکھا تھا۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (17-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), احمد نذیر (19-06-11), راجہ اکرام (17-06-11), رضی (21-11-11), عبداللہ آدم (18-06-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
نسیم حجازی میرا پسندیدہ ناول نگار ہے۔ اسلامی تاریخ کو جس طرح ناول کے قالب میں انہوں نے ڈھالا ہے وہ یقیناً قابلِ داد ہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب فيصلہ آپ نے كرنا ہے كہ ہماري غلطي ہي دہراني ہے يا ذمہ داري ادا كرني ہے۔۔۔۔۔ اب روس كي جگہ امريكہ كو ركھ ليں اور كہاني ايك بار پھر پڑھ ليں۔۔۔۔۔۔۔ ويسے بھي روس بھي افغانستان كي عوام كي فلاح وبہبود اور ترقي كے ليے آيا تھا اور افغانستان كي فوج اور حكومت نے اس كو ويلكم كہا تھا۔۔۔۔۔۔۔ باقي داستان آپ كے سامنےہے۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خير واقعي نسيم حجازي كے ناول بہت كمال كے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس زمانے ميں زير مطالعہ رہے۔۔۔۔كيفيت ہي الگ ہوتي تھي۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (17-06-11), skjatala (18-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), احمد نذیر (19-06-11), راجہ اکرام (18-06-11), رضی (20-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11), عروج (17-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے اللہ ھمارے اندر مجاھدانہ ھمت پیدا کردے تاکہ تیرے دین کی بقا کر کے تیرے آگے سرخرو ھو سکیں۔ آمین۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن یار لوگ ابھی تک یہ طعنے دیتے نہیں تھکتے کہ پاکستان نے امریکی ایجنٹ کا کردار ادا کیا تھا روس کے خلاف ۔۔۔ اور اب افغانستان میں امریکی حملے کے بعد امریکہ کا ساتھ دینا سراسر خودکشی ہے پاکستان کے لیے۔ کیوں کہ یہاں پر امریکہ کی کامیابی کا مقصد پاکستان کی تباہی ہے۔ لیکن یہ بات شاید بہت دیر بعد سمجھ آئے گی |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہی نہیں، "شاہین" میں بدر بن مغیرہ اور "الزیغری" کی تقاریر پڑھ لیں تو آ ج کے حالات سامنے ا جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنے ہاں انہیں سرف جذباتی باتیں کہہ کر چٹکیوں میں اڑانے کا رواج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (19-06-11), ھارون اعظم (18-06-11), احمد نذیر (19-06-11), راجہ اکرام (19-06-11), رضی (21-11-11), شمشاد احمد (19-06-11), عبداللہ حیدر (18-06-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كوئي مانے يا نہ مانے ليكن يہ ايك اٹل حقيقت ہے كہ حق و باطل كفر و اسلام كا معركہ ہميشہ سے ہي رہا ہے اور چلتا رہےگا۔۔۔۔۔ ہر دور ميں باطل روپ تبديل كر كے آتا ہے اور حق اس كے روپ كو پہچان ليتا ہے۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آجکل چشمے بڑے رنگ برنگ بن گئے ہیں
دیکھنے والے کو پتہ ہی نہیں چلتا۔ اسے دیکھنا کیا ہے ؟ وہ رنگوں کے سحر میں گم رہتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (05-07-11), احمد نذیر (19-06-11), راجہ اکرام (19-06-11), رضی (21-11-11), شمشاد احمد (19-06-11), عبداللہ حیدر (19-06-11) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور مصیبت یہ ہے کہ جس نے جس رنگ کے شیشوں والا چشمہ لگایا ہوا ہے وہ اسی پر مصر ہے کہ دنیا ویسی ہی ہے، کسی کی دنیا کالی، کسی کی نیلی اور کسی کی سبز ۔ اپنی اپنی دنیا کی رنگت کو ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیں گے، لیکن یہ زحمت کوئی نہیں کرتا کہ دو منٹ کے لیے چشمہ اتار کر ہی دیکھ لوں شاید دنیا کا رنگ مختلف ہو۔ بندہ سوائے دعائے خیر کے اور کر ہی کیا سکتا ہے ایسے موقعے پر |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اللہ مجھے اس راز کو سمجھے کی ہدایت عطا فرمائے۔ "اس براعظم میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ مینارِ پاکستان ہے۔ یوں تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں لیکن انکے درمیان یہ ذرا سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے، جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا مندر اور فرنگیوں کا پڑاؤ شامل ہیں۔ میں مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھا ان گمشدہ صدیوں کا ماتم کر رہا تھا کہ مسجد کے مینار نے جھک کر میرے کان میں راز کی ایک بات کہدی ۔۔۔۔ “جب مسجدیں بے رونق اور مدرسے بے چراغ ہو جائیں۔ جب حق کی جگہ حکایئت اور جہاد کی جگہ جمود لےلے۔ جب ملک کی بجائے مفاد اور ملت کی بجائے مصلحت عزیز ہو، اور جب مسلمانوں کو موت سے خوف آئے اور زندگی سے محبت ہو جائے، تو صدیاں یونہی گم ہو جایا کرتی ہیں۔“ " ایک بہترین موضوع پر میری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں۔ |
||
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (05-07-11), فیصل ناصر (20-06-11), ابن آدم (20-06-11), احمد بلال (20-06-11), راجہ اکرام (20-06-11), سام (21-06-11), عبداللہ حیدر (20-06-11) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (05-07-11), رضی (20-06-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (20-06-11) |
![]() |
| Tags |
| فروخت, کلمہ, قدم, لوگ, نظر, موقع, موت, آج, آدمی, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, خون, خان, دعا, سال, شہر, شخص, علم, عالم, غفلت, غالب, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|