| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 639
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (13-07-11), shafresha (15-07-11), skjatala (13-07-11), فاروق سرورخان (15-07-11), فخر بٹ (15-07-11), محمد یاسرعلی (13-07-11), محمدعدنان (14-07-11), مرزا عامر (13-07-11), wajee (13-07-11), احمد نذیر (13-07-11), حیدر Rehan (13-07-11), عبدالقدوس (15-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے ان کے اصول تو یہاں سے ہی نظر آ جاتے ہیں کے پہ عوام کو گاڑی کھڑی کرنے پہ یہ چالان کر رہے ہوتے ہیں اس جگہ خود روڈ کے درمیان گاڑی کھڑی کی ہوتی ہے کل میں دوإئی لینے گیا ہوا تھا جہاں میں نے اترنا تھا وہاں ہائی وے پولیس والوں کی گاڑی اور ان کے ساتھ جو جرمانہ وصول کرنے والوں کے گاڑی نے قابصہ جما رکھا تھا اس لیے مجھے وہاں سے کوئی 300 میڑ آگے اتارا گیا اور میں بڑی مشکل سے وہاں سے پیدل چل کے واپس آیا دل میں تو آیا کے ان سے پوچھوں کے اگر مسافر وین یہاں کھڑی ہو تو چالان ہو جاتا ہے کیا آپ کے لیے کوئی قانون نہیں بہرحال دل کی بات دل میں ہی رہی کیونکہ ہم میں اتنی جرات جو نہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہ چھیڑو درد مندوں کو نہ جانے دل سے کیا نکلے
برا نکلے بھلا نکلے نہ جانے بد دعا نکلے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (13-07-11), حیدر (13-07-11) |
|
|
#5 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اگر تو آپ اسٹوڈنٹ ہیں تو اور آپ نے اشارہ توڑا ہے تو 30 سے 50 یورو کا جرمانہ اور اگر آپ کہیں ملازم ہیں تو جرمانہ 150 سے 200 یورو تک اور اگر بھائی آپ غلطی سے کوئی موٹی آسامی ہیں تو سمجھ لیں کہ اشارہ توڑنے کے 5000 یورو بھی دینے پڑ سکتے ہیں ۔ پچھلے سال آئس ہاکی کے ایک کھلاڑی کو اشارہ توڑنے پر تقریبا 90،000 یورو کا جرمانہ ہوا تھا ۔ فن لینڈ کی بات کر رہا ہوں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|||
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (13-07-11), skjatala (14-07-11), فاروق سرورخان (15-07-11), حیدر (14-07-11), عبدالقدوس (14-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لاہور میں موجود ٹریفک وارڈنز کو کم سے کم چالان کرنے کی ہدایت ہے۔ یہاں تو ہرماہ ہفتہ ڈرائیونگ ٹریننگ منایا جاتا ہے جس میں چالان بالکل بھی نہیں کیا جاتا ماسوائے نہایت سنگین غلطی کے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی تو میرا رونا ہے کہ پتھریلی اصول پسندی نےمجھے جس مصیبت میں ڈال دیا ہے وہ ملاحظہ کریں۔
دفتر میں کام زیادہ ہے تو چھٹی مل نہیں رہی (اور ویسے بھی کیسے چھٹی دیں۔ ابھی تو ایک ہفتے کی چھٹی کی ہے)، کوئی واقف نہیں ملا شور کوٹ کا۔ ایک ایجنٹ کو دو ہزار روپے دئیے ہیں علاوہ 300 روپے چالان فیس کے۔ اب معاملہ رِسک پر اٹکا ہوا ہے کہ نا جانے وہ کاپی ملتی بھی ہے کہ کوئی نیا پنگا ہو جاتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر !
آپ نے چالان رسید کی فوٹو اسٹیٹ تو لازمی کروائی ہو گی۔ بک تو ان کے والد بزرگوار بھی دیں گے۔“ بزرگوار احترام میں لکھا ہے ” ویسے تو ہر بات کا تھریڈ لگ جاتا ہے تو بھائی اگر آپ اس کا بھی تھریڈ لگا دیتے کہ کوئی نہ کوئی شور شاٹ واقفیت نکل ہی آتی۔ اور بہت سے خلوص بچ جاتے۔ یہ سارہ شاخسانہ ہے شارٹ کٹ کا۔ صراط مستقیم “ ھائی وے ” چھوڑنے سے پریشانی تو ہوتی ہے۔ شارٹ کٹ ہمیشہ رات کے ٹائم استعمال کرنے چاہیئے بشرطیہ محفوظ ہوں۔ دن میں تو ویسے بھی کھوتا ٹریفک بہت ہوتی ہے۔ ان راستوں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ
پاکستاں کے کسی راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے Last edited by skjatala; 14-07-11 at 06:36 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (15-07-11), مرزا عامر (15-07-11), حیدر (15-07-11), سیفی خان (15-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میرے دو دوست وارڈن ہیں انکو تو زیادہ سے زیادہ چالان کرے کی ہدائیات ملےی ہیں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیوں پنگے لیتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بٹ ساب کے ساتھ ۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (15-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر!
گاڑی کی بک واپس آئی یا ایجنٹ بھی ناران کاغان کی سیر کرنے چلا گیا؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | حیدر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کلومیٹر, ٹریفک, پاکستان, پسند, یا, وقت, لوگ, ملک, ممکن, اللہ, انشا, بے, جیسی, جواب, خان, زندگی, شور, شخص, علم, علاقہ, عروج, غلطی, غلطیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| راجہ اکرام کہاں ہے ؟؟؟؟ | محمدعدنان | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 10 | 18-06-10 10:01 PM |
| ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں | فیصل ناصر | عمومی بحث | 36 | 08-10-09 03:03 AM |
| تم نے لکھا کیا، ہم نے پڑھا کیا!!! (اوباما کافر؟؟؟؟ | Farrukh | گپ شپ | 3 | 25-09-09 11:35 PM |
| اگر آبکو الہ دین کا چراغ مل جائے؟؟؟؟ | عائشہ | گپ شپ | 25 | 14-03-08 03:39 AM |