واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


افسوس حد افسوس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-03-11, 04:09 AM   #1
افسوس حد افسوس
معظم معظم آف لائن ہے 25-03-11, 04:09 AM



اس ویڈیو پر نظر پڑی ، شاید بہت سوں کہ لیے صرف ایک ویڈیو ہو لیکن مجھے بے حد افسوس ہوا دیکھ کر۔
ایک شخص جو اللہ کی قسم کھاتا ہے اور مار کھاتے ہوئے بھی صرف اللہ سے رحم کی اپیل کر رہا ہے وہ دہشت گرد ہے یا جو اسے گالی نکالتے ہوئے جوتے سے روند رہا ہے؟
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc

 
معظم's Avatar
معظم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 620
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-03-11), shafresha (26-03-11), فیصل ناصر (26-03-11), ھارون اعظم (26-03-11), موجو (26-03-11), محمد عاصم (27-03-11), مرزا عامر (25-03-11), ایکسٹو (25-03-11), عبداللہ آدم (25-03-11), عبداللہ حیدر (25-03-11), عروج (25-03-11)
پرانا 25-03-11, 06:43 AM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح تو کوئی کتوں کو بھی نہیں پیٹتا ................پہلے شاید اس کا تعلق طالبان سے نہ ہو پر اب اگر یہ زندہ ہوا تو ضرور وہی انہیں بن کے دکھائے گا...........
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-03-11), shafresha (26-03-11), موجو (26-03-11), محمد عاصم (27-03-11), عروج (25-03-11)
پرانا 25-03-11, 07:22 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمارا خود کو اللہ کے سامنے جوابدہ نہ سمجھنا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
پرانا 25-03-11, 07:51 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنگال سے سوات تک.................

پاک فوج زندہ باد.............

اب سب یہی کہیں گے کہ یہا انڈیا کا پووپیگنڈا ہے..............!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
پرانا 25-03-11, 07:53 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ پوری ویڈیو نہیں ہے....................... اس میں ایک بزرگ کو بھی بکواس کرتے ہوئے مارتے ہیں.....................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-03-11), shafresha (26-03-11), محمد عاصم (27-03-11)
پرانا 25-03-11, 09:35 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے کیا ثبوت ہے کہ یہ مجرم نہیں اور اگر مجرم ہیں تو ان کو وہاں ہٹ کرو کہ نسلیں بھی نا رہیں؟؟؟؟
جہاں تک قسم کھانے کی بات ہے تو آپ عدالت چلے جائیں تو آپکو 500 روپے میں بھی جھوٹی گواہی دینے والے مل جائیں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-03-11), محمدخلیل (25-03-11)
پرانا 25-03-11, 09:42 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کبھی ٹھیک نیہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔گرانٹی ہے میری اس کو تباہ ہونا ہی ہوگا ایک دن چاہلوں کو ختم کرنے کے لیے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
پرانا 25-03-11, 10:01 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ایک دن چاہلوں کو ختم کرنے کے لیے
چاہل کون ہوتے ہیں بھائی؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
پرانا 25-03-11, 11:29 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاہلوں سے ایک درجہ آگے
یعنی سیاست دان
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
پرانا 25-03-11, 11:39 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ویسے کیا ثبوت ہے کہ یہ مجرم نہیں اور اگر مجرم ہیں تو ان کو وہاں ہٹ کرو کہ نسلیں بھی نا رہیں؟؟؟؟
جہاں تک قسم کھانے کی بات ہے تو آپ عدالت چلے جائیں تو آپکو 500 روپے میں بھی جھوٹی گواہی دینے والے مل جائیں گے
اور کیا ثبوت ہے کہ مجرم ہیں ؟ میرے والد کہتے ہوتے ہیں کہ تھانے مجرموں پر قابو پانے کے لیے نہیں بلکہ مجرم پیدا کرنے کے لیے ہیں۔ کیونکہ شریف سے شریف انسان بھی جب بیگناہی میں ذلت و رسوائی کا شکار ہوتا ہے تو باقی کی زندگی کے لیے وہ بدمعاش ہی بن جاتا ہے۔

اور جھوٹی قسم کھانے والے ہزار ملیں گے، لیکن جب انہیں لتر لگاؤ تو وہ انسان سے رحم کی بھیک مانگیں گے۔ موجود افسر کے سامنے گڑگڑائیں گے۔ بابو جی معاف کردو، صاحب جی معاف کردو۔ انسپکٹر صاحب معافی دے دو۔ وغیرہ

میرا زندگی انتہائی مختصر ہے اور تجربہ نا ہونے کے برابر ، لیکن اللہ پر کامل ایمان رکھنے والا گنہگار نہیں‌ہو سکتا کیونکہ اسے معلوم ہے کہ روز قیامت حساب دینا ہے۔

ان اللہ مع الصابرین۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-03-11), shafresha (26-03-11), ھارون اعظم (26-03-11), موجو (26-03-11), محمد عاصم (27-03-11), ایکسٹو (26-03-11), احمد نذیر (01-02-12)
پرانا 26-03-11, 04:45 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں صرف اس پر یہ تبصرہ کروں گا کہ امریکا ہم میں دراڑ ڈالنے میں کامیاب ہوچکا ہے ۔

اللہ مسلمان کی اور مسلمان کا مفاد جس چیز میں ہے کی حفاظت کرے مزید کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔

البتہ آپ سے یہ ضرور درخواست کروں گا کہ کبھی شورش زدہ علاقوں کے معتدل مزاج اشخاص سے صورتِ احوال ضرور پوچھیں تاکہ حقیقت سے آگاہ ہوجائیں، چاہے وہ فاٹا ہو، مالاکنڈ ڈویژن ہو یا بلوچستان۔

ہم نے زمین فتح کرلی لیکن ان کے باسیوں کے دل ہم اس لڑائی میں ہار گئے ہیں جو بمشکل ہم جیت سکتے ہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-03-11), shafresha (26-03-11), محمد عاصم (27-03-11), ایکسٹو (26-03-11)
پرانا 26-03-11, 04:52 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسطرح تو جانوروں کو نہیں پیٹا جاتا۔ اللہ رحم کرے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-03-11), shafresha (26-03-11), ایکسٹو (26-03-11)
پرانا 26-03-11, 09:12 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ شئیرنگ پہلے بھی ہوچکی ہے!!!

پاکستان آرمی کا مشبتہ افراد پر تشدد (غلط یا صحیح)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 09:15 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں کو مرج کر دیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
پرانا 26-03-11, 09:21 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی بھی حال میں اس طرح کے تشدد کی توجیہہ نہیں کی جاسکتی
یہ مجرم ہوں یا ملزم یا بے گناہ
کیا ایسا تشدد جائز کہلائے گا ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-03-11), ایکسٹو (26-03-11)
جواب

Tags
کھاتے, کھاتا, کر۔, گالی, گرد, پڑی, یا, ویڈیو, قسم, لیکن, نظر, مار, افسوس, اپیل, اللہ, اسے, بے, جوتے, حد, دہشت, دیکھ, رحم, شاید, شخص, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جاسوس جاسوس تعارف 70 12-04-11 09:26 AM
جاسوس پروگرام محمد کاشف حبیب کمپیوٹر سیکورٹی 8 16-11-08 11:58 PM
افسوس مسٹر گرزلی قہقہے ہی قہقے 6 27-06-08 03:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger