واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


افغانستان کی اہمیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-11, 11:23 PM   #1
افغانستان کی اہمیت
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 30-04-11, 11:23 PM

علامہ اقبال رح شاید ایک یا دو بار ہی افغانستان گئے تھے لیکن وہاں جا کر ان کی دور اندیش نظر نے یہ سمجھ لیا تھا کہ ایشیا میں امن اور خوشحال تب ہی ممکن ہے جب افغانستان میں امن اور خوشحالی ہو گی۔ اور اس کے مخدوش حالات پورے خطے پر اثر انداز ہوں گے۔۔ لیکن ہمارے ارباب اختیار اور دنیا کے سپر پاور افغانستان کو لتاڑ چکے ہیں پھر بھی ان پر یہ راز آشکار نہیں ہوا

علامہ مرحوم فرماتے ہیں کہ
’’آسیا یک پیکر آب و گل است
ملت افغان در آن پیکر دل است
براعظم ایشیا ایک پیکر آب و گل ہے (جبکہ) ملت افغان (افغانستان) اس جسم میں دل کی حیثیت رکھتا ہے۔

از فساد او فساد آسیا
از گشاد او گشاد آسیا
اس (دل) کا فساد ایشیا کے فساد کا باعث ہے اور اس کی کشادگی اور خوشحالی ایشیا کی کشادگی اور خوشحالی ہے

تا دل آزاد است‘ آزاد است تن
ورنہ کاہی در رہ باد است تن‘‘
(کیونکہ) جب تک دل آزاد رہتا ہے جسم آزاد رہتا ہے( بصورت دیگر) جسم (یوں ہو جاتا ہے جیسے) ہوا کے راستے میں ایک تنکا۔

ان چند اشعار میں علامہ محمد اقبال نے خطے کے ممالک کو ایک راہ دکھا دی تھی کہ اگر خوشحالی چاہتے ہو تا پھر افغانستان کی بہتری اور امن کے لئے کوشش کریں۔ اور پاکستان اور دیگر ممالک کے لئے خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول بھی وضع کر دیا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات دوستانہ رکھیں، وہاں کی بہتری کے لئے کوشاں رہیں۔۔

علامہ محترم کی مبنی بر بصیرت بات کی سچائی ہم آج بڑے واضح انداز سے دیکھ سکتے ہیں کہ افغانستان میں امن اور خوشحالی نہ ہونے کے اثرات کس طرح نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک پر بھی پڑ رہے ہیں۔

ویسے کبھی کبھی لگتا ہے کہ امریکہ والے شاید علامہ مرحوم کے ان اشعار کے مقصد کو اچھی طرح سمجھ گئے اور پورے خطے میں انارکی پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لئے انہوں نے افغانستان کا رخ کیا۔ کیوں کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ایک ایک ملک کے ساتھ علیحدہ علیحدہ برسر پیکار رہنا عسکری، اقتصادی اور سفارتی ہر حوالے سے مشکل ہے۔ اس لئے ایشیا کے دل یعنی ’افغانستان‘ میں فساد برپا کر دو پورا خطہ فساد زدہ ہو جائے گا۔

پتہ نہیں کب ہم عقل کے ناخن لیں گے اور اپنے فیصلے اپنے مفکرین کے بتائے گئے خطوط کی روشنی میں کریں گے۔ افغانستان پر مسلط غیر ملکی افواج کا ساتھ دینے کے بجائے ان کے انخلاء کے لئے کوششیں کریں گے تا کہ پاکستان اور پورا خطہ پر امن ہو سکے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 558
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (01-05-11), skjatala (01-05-11), موجو (07-05-11), محمد عاصم (01-05-11), محمدعدنان (01-05-11), مرزا عامر (01-05-11), yousafdummar (10-05-11), آوارہ اجنبی (01-05-11), آبی ٹوکول (01-05-11), ابوسعد (10-05-11), ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (01-05-11), رضی (06-05-11), سحر (01-05-11), عبداللہ آدم (01-05-11), عبداللہ حیدر (01-05-11), عبداللہ خراسانی (14-05-11)
پرانا 01-05-11, 12:34 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پتہ نہیں کب ہم عقل کے ناخن لیں گے اور اپنے فیصلے اپنے مفکرین کے بتائے گئے خطوط کی روشنی میں کریں گے
عقل کے ناخن لو یار۔ ہم آج بھی اپنے فیصلے اپنے مفکرین کی آرا کی روشنی میں ہی کرتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ مفکرین امریکہ میں پائے جاتے ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
موجو (07-05-11), مرزا عامر (01-05-11), آبی ٹوکول (01-05-11), راجہ اکرام (01-05-11), عبداللہ آدم (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 12:57 AM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

از قبیل..............حسین حقانی
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
موجو (07-05-11), آبی ٹوکول (01-05-11), حیدر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 01:24 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
آوارہ اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: منزلِ لاحاصل
عمر: 25
مراسلات: 19
کمائي: 487
شکریہ: 9
13 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں نہ صرف افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانا ہوں گے بلکہ امریکہ کو بھی یہاں سے آئوٹ کرنا لازمی ہے
آوارہ اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آوارہ اجنبی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-05-11), مرزا عامر (01-05-11), آبی ٹوکول (01-05-11), راجہ اکرام (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 01:45 AM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1400 سال پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ اسلم نے جو بتایا تھا۔ وہ تو پورا ہونا ہی تھا - ان شاءاللہ وہ وقت اب نزدیک ہے جب سویت یونین کی طرح امریکہ بھی بکھر جائے گا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (01-05-11), محمدعدنان (01-05-11), مرزا عامر (01-05-11), حیدر (01-05-11), راجہ اکرام (01-05-11), عبداللہ آدم (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 01:47 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
1400 سال پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ اسلم نے جو بتایا تھا۔ وہ تو پورا ہونا ہی تھا - ان شاءاللہ وہ وقت اب نزدیک ہے جب سویت یونین کی طرح امریکہ بھی بکھر جائے گا۔
ان شاء اللہ ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (01-05-11), حیدر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 11:41 AM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افغانستان کی اہمیت اس لئے ہے یہ دنیا بھر "منشیات"کا سپلائر ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 11:47 AM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-11, 12:01 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
افغانستان کی اہمیت اس لئے ہے یہ دنیا بھر "منشیات"کا سپلائر ہے۔
جی ہاں اور طالبان کے دور میں یہ کاروبار تقریباً ختم ہی ہو چکا تھا ۔ اس کا اعتراف مغربی میڈیا کئی بار کر چکا ہے ۔ کیا آپ تک یہ خبر پہنچی تھی؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-05-11), محمد عاصم (01-05-11), حیدر (01-05-11), راجہ اکرام (01-05-11), عبداللہ آدم (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 12:11 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
افغانستان کی اہمیت اس لئے ہے یہ دنیا بھر "منشیات"کا سپلائر ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
جی ہاں اور طالبان کے دور میں یہ کاروبار تقریباً ختم ہی ہو چکا تھا ۔ اس کا اعتراف مغربی میڈیا کئی بار کر چکا ہے ۔ کیا آپ تک یہ خبر پہنچی تھی؟؟
فرحان بھائی مرزا بھائی نے جو کہا ہے یہ بات قابل توجہ ہے اور یہی سچ بھی ہے۔
طالبان نے منشیات کو تقریبا ختم کر دیا تھا۔ حالانکہ اقتصادی طور پر وہ بہت کمزور تھے اور اگر چاہتے تو اس کے ذریعے بہت کچھ کر سکتے تھے۔ لیکن انہوں نے اس لعنت سے دنیا کو چھٹکارا دلایا

اور اب افغانستان میں پیدا ہونے والی پوپی کراپس نہ جانے کہاں تک پہنچ گئی ہے۔

اور یہ اہمیت جو آپ نے بتائی ہے اس کی یہ اہمیت دنیا بطور خاص یورپ کے لئے ہو سکتی ہے۔
لیکن خطے میں امن اور خوشحالی کے حوالے سے افغانستان کی اہمیت کو محبان وطن اور امن کے خواہاں ہی دیکھ سکتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-05-11), skjatala (01-05-11), محمد عاصم (01-05-11), مرزا عامر (01-05-11), حیدر (01-05-11), رضی (06-05-11)
پرانا 01-05-11, 12:37 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حضرت مہدی رحمتہ اللہ علیہ جب مکہ میں پناہ لیں گے اور جب ایک لشکر حضرت مہدی کو ختم کرنے کے لیے آگے بڑھے گا اور زمین میں دھنس جائے گا ۔ اس نشانی کو دیکھ کر سب کو یقین ہوجائے گا کہ یہی حضرت مہدی ہیں تو حضرت مہدی کی مدد کے لیے خراسان سے ایک لشکر آئے گا ۔ اس لشکر کا علم کالے رنگ کا ہوگا اور اس لشکر کے لوگ کالا عمامہ پہنتے ہیں ۔

افغانستان کا علاقہ خراسان میں شامل ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-05-11), mama_shalla (01-05-11), مرزا عامر (01-05-11), حیدر (01-05-11), رضی (06-05-11), عبداللہ آدم (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 12:45 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
حضرت مہدی رحمتہ اللہ علیہ جب مکہ میں پناہ لیں گے اور جب ایک لشکر حضرت مہدی کو ختم کرنے کے لیے آگے بڑھے گا اور زمین میں دھنس جائے گا ۔ اس نشانی کو دیکھ کر سب کو یقین ہوجائے گا کہ یہی حضرت مہدی ہیں تو حضرت مہدی کی مدد کے لیے خراسان سے ایک لشکر آئے گا ۔ اس لشکر کا علم کالے رنگ کا ہوگا اور اس لشکر کے لوگ کالا عمامہ پہنتے ہیں ۔

افغانستان کا علاقہ خراسان میں شامل ہے ۔
نہ جانے وہ زمانہ کب آئے گا میرا دل بہت کرتا ہے کہ وہ زمانہ دیکھوں ۔ لیکن ہر خواہش پوری نہیں ہوا کرتی
ہو سکتا ہے مرنے کے بعد اللہ تعا لیٰ پردے ہٹا کرہمیں یہ سب براہ راست دکھائے ۔ اس کے لیئے سب ممکن ہے
یہ شاید وہی جگہ ہے جہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹھنڈی ہوا کی آمد محسوس کی تھی ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (01-05-11), محمد عاصم (01-05-11), احمد نذیر (10-05-11), حیدر (01-05-11), راجہ اکرام (01-05-11), رضی (06-05-11), سحر (01-05-11), عبداللہ آدم (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 12:53 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر بھائی یہ دور بہت قریب ہے میرا دل کہتا ہے کہ یہ دور ہمارے بچوں کے جوان ہونے تک کا دور ہوگا واللہ عالم ۔
لیکن یہ دور مسلمانوں کے لیے بہت مشکل دور ہوگا ۔

حضرت مہدی رحمتہ اللہ علیہ جب لشکر لے کر جائیں گے جہاد کرنے تو اس لشکر کے ایک تہائی ان کا ساتھ چھوڑ دیں گے ۔ ایک تہائی شہید ہوجائیں‌گے ۔ اور باقی ایک تہائی فتح یاب ہونگے انشاءاللہ ۔

جو ایک تہائی ساتھ چھوڑ دیں گے ان کی توبہ کبھی قبول نا ہوگی
جو ایک تہائی شہید ہونگے وہ افضل شہداء ہونگے ۔ جو مرتبہ غزوہ بدر کے شہداء کا تھا ۔

اس لیے ہم کو اللہ سے بہت دعا کی ضرورت ہے کہ اگر ہم یا ہماری اولاد یہ دور پائیں تو ہم کو ثابت قدم رکھنا ۔ ہم کو شہیدوں میں شامل کرنا ۔
ساتھ چھوڑنے والوں میں‌شامل نا کرنا ۔
آمین
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-05-11), mama_shalla (01-05-11), موجو (07-05-11), محمد عاصم (01-05-11), مرزا عامر (01-05-11), حیدر (01-05-11), راجہ اکرام (01-05-11), رضی (06-05-11), عبداللہ آدم (01-05-11), عبداللہ حیدر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 01:00 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس لیے ہم کو اللہ سے بہت دعا کی ضرورت ہے کہ اگر ہم یا ہماری اولاد یہ دور پائیں تو ہم کو ثابت قدم رکھنا ۔ ہم کو شہیدوں میں شامل کرنا ۔
ساتھ چھوڑنے والوں میں‌شامل نا کرنا ۔
آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-05-11), حیدر (01-05-11), رضی (06-05-11), سحر (01-05-11), عبداللہ آدم (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 01:37 PM   #15
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Aalmi manzer namy pe aik ijmaali nazer dalein to ye baat wazih ho gi k Afghanistan land-locked mulk hy...tourist-attraction b nahi...3rd world country hy...mgr arsa draz sy hi ye jagah hamla.aaweron ki zad me rha hy....ye tmam waqeiaat is amr ki nishan.dahi krty hein k ye jagah ehmiyat ki hamil hy....
Is pe mustazaad....Allama ka qoul....or Nabi Akram s.a.w.ki paishen goi....
Nice sharing....jazakAllah
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
موجو (07-05-11), مرزا عامر (01-05-11), راجہ اکرام (01-05-11), عبداللہ آدم (01-05-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوشش, کوششیں, پاکستان, یوں, یا, نظر, مقصد, ملک, ممکن, محمد اقبال, آج, آزاد, اہمیت, انداز, امریکہ, اشعار, دیکھ, دل, دنیا, عقل, علیحدہ, علامہ, علامہ محمد اقبال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جمہوریت کے بعد پاکستان ۔۔۔ن لیگ کا ایک اور مثیا ق جاویداسد خبریں 7 23-10-10 09:31 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:42 AM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM
آئین اور جمہوریت کی بحالی تک،دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger