| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1413
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
افغان طالبان کا پاکستان پر یہ اثر پڑا کہ ایٹمی اثاثے اب تک موجود اوربا لکل محفوظ ہیں ۔ پاکستان کی سرحدیں قائم ہیں ۔ امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجنے کے بعد دم دبا کر چیختے ہوئے بھاگنے کی تیاری ہے اسی لیئے جعلی بن لادن مارا جا چکا ہے۔ تاہم نقلی طالبان جنہیں آپ تحریک طالبان پاکستان کے نام سے جانتے ہیں جو کہ امریکہ کی ایک ۔۔۔۔۔۔۔ اولاد ہے ۔ اس کے اثرات خود کش دھماکوں کی صورت میں امیر اور غریب دونوں قسم کی عوام پر پڑ رہے ہیں ۔ لیکن جو دم دبا کر بھاگ رہے ہیں تو پھر ان کی اولادوں کو بھی دم دبا کر بھاگنا ہوگا ۔ اور وہ دن دور نہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (20-09-11), قاسمی (06-10-11), نبیل خان (22-09-11), محمد عاصم (08-10-11), احمد نذیر (20-09-11), احمد بلال (22-09-11), حیدر (25-09-11), حسن قادری (21-09-11), رضی (21-09-11), شھزادباجوہ (20-09-11), شمشاد احمد (20-09-11), عروج (13-10-11), غلام خان (23-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا ہا ہا
چليں آپ كي دل جوئي كے لئے يہ بھي سوچ ليتے ہيں۔
Last edited by شمشاد احمد; 20-09-11 at 11:47 PM. |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی ذرہ نوازی کا شکریہ اور میری دلجعوئی سے کیا حاصل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔بس آپ اپنی طرف کا فرض پورا کریں اور حقائق سے آگاہ کیجیے کہ کیا افغان طالبان کا پاکستان پر کوئی بھی منفی اثر نہیں ہے۔ صاحب میں پوچھ رہا ہوں، اگر آپ میرے اور دوسروں کے علم میں اضافہ کر دیں گے تو آپ کی مہربانی ہو گی |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکے لے آپکو کرنل امام کی کہانی پڑھنی پڑھے گی
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نيز افغان طالبان كا ہر دو حالت يعني اچھا يا برا كردار ان كے اپنے ملك ميں ہے۔۔ اور اس كے مثبت يا منفي جو بھي اثرات اگر ہمارے ملك پر پڑ رہے ہيں تو اس ميں الزام ان پر عائد كرنے كے بجائے اپنے گريبان ميں جھانك كر ديكھنے كي ضرورت ہے كہ آخر ہم اتنے كمزور كيوں ہيں كہ كسي پڑوسي كے ہاں معمولي سي تيز ہوا چلتي ہے تو چوليں ہماري ہلنے لگتي ہيں۔ اب ميں آپ سے يہ نہيں پوچھوں گا كہ امريكہ اور اس كے حواريوں كے پاكستان پر كيا اثرات مرتب ہورہے ہيں۔۔۔۔ كيوں كہ يہ مباحث آپ كي دلچسپي والي نہيں ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پڑوسی کے ہاں اگر شور ہو تو آواز گھر میں تو آتی ہی ہے۔ پاکستان تو اس ہی وقت اثر انداز ہو گيا تھا جب طالبان نے القاعدہ کے راہنماء کو چھپانے کی کوشش کی تھی۔ اگر آپ کے پڑوس میں کوئی ایسا شخص آ کر چھپ جائے جو خطرناک ہو، تو کیا آپ کے گھر پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا؟ بالکل اپنے فرائض کو جانتے ہوئے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصّہ لیا اور اس کا بھر پور معاوضہ بھی حاصل کیا۔ دنیا نے پاکستان کی مدد کی لیکن بد قسمتی سے پڑوسی کے گھر لگی آگ اپنے ہی گھر لگ گئی۔ گریباں میں جھانک کر دیکھا تو حکمرانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ گریباں کو تو چھوڑو، سر کو بچانے کے لیے پڑوسی کی لگائی ہوئی آگ سے کھیلنا پڑے گا۔ کیا خیال ہے؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور اگر جو طالبان پاکستان میں ہیں وہ تو ڈاکو کے بچے ہیں ۔ جن سے اور کچھ نہیں ھوتا ہے کبھی ہماری ٹانگ پر کاٹ لیتے ہیں اور کبھی ہمارے سوئیاں چبھو دیتے ہیں اس سے زیادہ وہ کر بھی کچھ نہیں سکتے۔ یاد رکھنا جس دن کسی کے ہاتھ کھل گئے تو یہ بچے تو ایک ایک چماٹ بھی سہہ نہیں پائیں گے۔ ڈاکو کو بھی نانی یاد آجائے گے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ياد ہے آپ كو ميں نے آپ سے ايك مرتبہ سوال پوچھا تھا اور كئي مرتبہ دھرايا تھا ليكن آپ نے جواب نہيں ديا۔۔۔ ليجئے آج پھر پوچھنے كي جسارت كر ليتا ہوں۔۔۔ امريكہ اور پاكستان كا يارانہ نصف صدي سے زيادہ كا ہو گيا ہے۔۔۔ اس عرصہ ميں آپ كے خيال ميں پاكستان كے ليے انتہائي مشكل دور كون كون سے رہے اور ان ادوار ميں آپ كے پسنديدہ امريكہ نے پاكستان كے كي كيسے مدد كي۔ آپ علم ميں اضافے كے ليے سوالات كرتے رہتے ہيں اچھي بات ہے۔۔۔ مگر ہماري علم ميں بھي اضافہ كيا كيجئے نا۔
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اداس ساحل، میں نے آپ کا دیا ہوا لنک چیک کیا ہے، اس میں واضح طور پر لکھا ہے کہ پاکستان میں شدت پسندوں کو طالبان کی مدد حاصل ہے، اگر دیکھا جائے تو خودکش حملے دونوں میں مشترک ہیں، اور ان میں اکثر بےگناہوں کی جان جاتی ہے۔ میرے نزدیک یہ بالکل بھی جہاد نہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہيں, ہیں،, ہوتے, ہوتا, ہے۔, ہے۔۔۔۔۔, پڑتا, پاکستان, والا, میل, متاثر, مختلف, آتا, افغان, افغانستان, انداز, اثر, دور, دل, ذہن, زندگی, سوچتے, سوال, طالبان, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|