واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اقوال زریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-11, 08:03 PM   #1
اقوال زریں
ام احمد ام احمد آف لائن ہے 03-10-11, 08:03 PM

علم کی خوبی اس پر عمل کرنے اور احسان کی خوبی نہ جتانے سے ہے
جو تیرے سامنے دوسرے کی برائی کرتا ہے وہ دوسروں کے سامنے تیری بھی برائی ضرور کرے گا
قرض لینے اور دینے سے پیسہ اور دوست دونوں ضائع ہو جاتے ہیں
زیادہ بولنے والا انسان بے وقوف ہوتا ہے
جو غرور کرتا ہے اللہ تعالی اس کو ذلیل و رسوا کرتا ہے
دوسروں کو خوش کیے بغیر آپ کیسے خوش ہو سکتے ہیں
آپ خوشی کا جھنڈا تبھی بلند کر سکتے ہیں جب اس کا شھزادہ آپ کے دل میں رھتا ہو
آج سے آپ عھد کریں کہ جان بوجھ کر کسی کا دل نہیں دکھائیں گے
رات کو آسمان پر ستاروں کے جھرمٹ میں چاند نکلتا ہے کیسا خوشنما منظر ہوتا ہے اسے دیکھیں اور کائنات بنانے والے کا شکر ادا کریں
دوست بنائیں اور کبھی کبھی ان سے ملا کریں
جس نے کبھی کسی کو تحفہ نہیں دیا وہ یقینا اس خوشی سے نا آشنا ہو گا کہ تحفہ دے کر کیسی طمانیت حاصل ہوتی ہے

 
ام احمد's Avatar
ام احمد
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 384
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-02-12), فیاض انصاری (14-02-12), منتظمین (03-10-11), اعجازلاثانی (14-02-12)
پرانا 14-02-12, 03:58 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (18-02-12)
جواب

Tags
ہوتا, کیسا, کرے, چاند, منظر, آشنا, اقوال, اللہ, انسان, ادا, اسے, بوجھ, بے, بنائیں, تحفہ, تعالی, خوش, دوست, دے, دل, زریں, سامنے, شکر, علم, غرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger