واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

الطاف حسین اور قادیانی گٹھ جوڑ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-09, 03:17 PM   #1
الطاف حسین اور قادیانی گٹھ جوڑ
اخترحسین اخترحسین آف لائن ہے 10-09-09, 03:17 PM

اسٹیبلشمنٹ نے کراچی میں زقوم کی جس فصل کی کاشت کی تھی ‘اب اس کی جڑیں لاہور تک پہنچنے والی ہیں۔ اس فصل کو نئی گوڈی اور کھاد دینے کے لیے پاکستانی اسٹلبشمنٹ میں مضبوط جڑیں رکھنے والی قادیانی لابی سرگرم ہوگئی ہے۔ اُمت اخبار کی یہ خبر کہ ’’پنجاب میں متحدہ کو فعال کرنے کے لیے قادیانی لابی سرگرم‘‘ کوایک روشن خیال دوست نے ٹیبل اسٹوری قراردے کر مسترد کردیا۔ لیکن الطاف گینگ اور قادیانیوں کے بیچ وٹے سٹے کی نئی شادی کی جو تفصیلات ایکپریس ٹی وی میں خود الطاف حسین کے انٹرویو کے ذریعے سامنے آئی ہیں ان سے امت کی اس خبر کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ایکسپریس ٹی وی کو دیے گئے الطاف حسین کے انٹرویو کی خبر ایکسپر یس کراچی کے صفحہ اول پر چھپی ہے جس کے مطابق:۔

"
انہوں(الطاف حسین) نے کہا کہ ایم کیو ایم واحد تنظیم ہے جس کے قائد نے قادیانیوں کے امیر مرزا طاہر بیگ کے انتقال پر تعزیتی بیان دیا تھا’مجھ پر کئی اخبارات نے ادارئیے لکھے کہ میں نے کفر کیا ہے‘ آج میں پھر وہ کفر کرنے جارہا ہوں جس کا دل چاہے فتویٰ دے‘ جو قادیانی پاکستان میں رہتے ہیں ان کو اپنے عقیدے اور مسلک کے مطابق زندگی گزارنے کی مکمل آزادی ہونی چاہئے‘ یہ ان کا حق ہے ‘ پاکستان کا پہلا نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالاسلام بھی احمدی تھا‘ اگر آپ اس کا نام صرف اس لیے نہیں لیتے ہیں کہ وہ احمد ی تھا تو یہ زیادتی ہوگی‘ یہ خیالات قائداعظم اور علامہ اقبال کے خیالات کبھی نہیں تھے۔ میں جعلی ملاوں اور جعلی سیاست دانوں کا پاکستان نہیں چاہتا بلکہ قائداعظم کا پاکستان چاہتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ جب ایم کیو ایم کی حکومت قائم ہوگی تو میں اس حکومت سے فرمائش کروں گا کہ مجھے ایک بڑا سا کمپاونڈ دے دو جہاں میں مسجد ‘ گوردوارہ‘ مندر ‘ چرچ بناوں گا ‘ احمدیوں کی مسجد بھی بناوں گا اور اس کمپاونڈ میں سب اپنے اپنے وقت اور اپنے اپنے انداز سے عبادت کریں گے۔ جس دن میرا مقصد پورا ہوگیا اور میں جو انقلاب لانا چاہتا ہوں وہ آگیا تو میں پاکستان میں دین کی تبلیغ کروں گا اور قرآن کی تفسیر پڑھایا کروں گا‘‘۔

"ایسے نہیں کہہ رہا‘ میں نے احمدیوں کا لٹریچر بھی پڑھا ہے ‘ میں نے احمدیوں کے پروگرام بھی دیکھے ہیں۔میں دیکھا ہے وہی کلمہ ‘ وہی سرکار دوعالم صل اللہ علیہ وسلم انہی کو آخری نبی مانتے ہیں‘ اب جھگڑا جو آتا ہے اس کی بحث میں جانا نہیں چاہتا ۔آپ ان کو مسلمان نہیں مانتے تو نہیں مانے ‘ ہندو کا اپنا خدا ہے اس کو تو آپ تسلیم کرتے ہیں تو آپ احمدیوں کو بھی تسلیم کرلیں ‘ یہ جرات پاکستان میں کسی میں نہیں ہے"

اخترحسین's Avatar
اخترحسین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 551
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-09), فیصل ناصر (10-09-09), پاکستانی لڑکی (10-09-09), ام طلحہ (11-09-09), ابو زین (17-09-09), ابو عمار (11-09-09), حیدر (10-09-09), راجہ اکرام (16-09-09), شاہد جمیل حفیظ (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 03:25 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
اسٹیبلشمنٹ نے کراچی میں زقوم کی جس فصل کی کاشت کی تھی ‘اب اس کی جڑیں لاہور تک پہنچنے والی ہیں۔ اس فصل کو نئی گوڈی اور کھاد دینے کے لیے پاکستانی اسٹلبشمنٹ میں مضبوط جڑیں رکھنے والی قادیانی لابی سرگرم ہوگئی ہے۔ اُمت اخبار کی یہ خبر کہ ’’پنجاب میں متحدہ کو فعال کرنے کے لیے قادیانی لابی سرگرم‘‘ کوایک روشن خیال دوست نے ٹیبل اسٹوری قراردے کر مسترد کردیا۔ لیکن الطاف گینگ اور قادیانیوں کے بیچ وٹے سٹے کی نئی شادی کی جو تفصیلات ایکپریس ٹی وی میں خود الطاف حسین کے انٹرویو کے ذریعے سامنے آئی ہیں ان سے امت کی اس خبر کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ایکسپریس ٹی وی کو دیے گئے الطاف حسین کے انٹرویو کی خبر ایکسپر یس کراچی کے صفحہ اول پر چھپی ہے جس کے مطابق:۔

"
انہوں(الطاف حسین) نے کہا کہ ایم کیو ایم واحد تنظیم ہے جس کے قائد نے قادیانیوں کے امیر مرزا طاہر بیگ کے انتقال پر تعزیتی بیان دیا تھا’مجھ پر کئی اخبارات نے ادارئیے لکھے کہ میں نے کفر کیا ہے‘ آج میں پھر وہ کفر کرنے جارہا ہوں جس کا دل چاہے فتویٰ دے‘ جو قادیانی پاکستان میں رہتے ہیں ان کو اپنے عقیدے اور مسلک کے مطابق زندگی گزارنے کی مکمل آزادی ہونی چاہئے‘ یہ ان کا حق ہے ‘ پاکستان کا پہلا نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالاسلام بھی احمدی تھا‘ اگر آپ اس کا نام صرف اس لیے نہیں لیتے ہیں کہ وہ احمد ی تھا تو یہ زیادتی ہوگی‘ یہ خیالات قائداعظم اور علامہ اقبال کے خیالات کبھی نہیں تھے۔ میں جعلی ملاوں اور جعلی سیاست دانوں کا پاکستان نہیں چاہتا بلکہ قائداعظم کا پاکستان چاہتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ جب ایم کیو ایم کی حکومت قائم ہوگی تو میں اس حکومت سے فرمائش کروں گا کہ مجھے ایک بڑا سا کمپاونڈ دے دو جہاں میں مسجد ‘ گوردوارہ‘ مندر ‘ چرچ بناوں گا ‘ احمدیوں کی مسجد بھی بناوں گا اور اس کمپاونڈ میں سب اپنے اپنے وقت اور اپنے اپنے انداز سے عبادت کریں گے۔ جس دن میرا مقصد پورا ہوگیا اور میں جو انقلاب لانا چاہتا ہوں وہ آگیا تو میں پاکستان میں دین کی تبلیغ کروں گا اور قرآن کی تفسیر پڑھایا کروں گا‘‘۔

"ایسے نہیں کہہ رہا‘ میں نے احمدیوں کا لٹریچر بھی پڑھا ہے ‘ میں نے احمدیوں کے پروگرام بھی دیکھے ہیں۔میں دیکھا ہے وہی کلمہ ‘ وہی سرکار دوعالم صل اللہ علیہ وسلم انہی کو آخری نبی مانتے ہیں‘ اب جھگڑا جو آتا ہے اس کی بحث میں جانا نہیں چاہتا ۔آپ ان کو مسلمان نہیں مانتے تو نہیں مانے ‘ ہندو کا اپنا خدا ہے اس کو تو آپ تسلیم کرتے ہیں تو آپ احمدیوں کو بھی تسلیم کرلیں ‘ یہ جرات پاکستان میں کسی میں نہیں ہے"

الطاف بھائی سے کچھ بھی ممکن ہے۔۔۔۔
اسکا دین دھرم سب کچھ صرف ہپیسہ ہے
اسکو پناہ بھی برطانیہ نے دی ہے اور قادیانی تحریک کو سرپرستی بھی برطانیہ کی ہی ملی ہوئی ہے
الطاف حسین اور مرزا طاہر قادیانی یہ دونوں برطانیہ کے لے پالک بیٹے ہیں ۔۔
دونوں کا مائی باپ اور سرپرست برطانیہ ہے۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-09), فیصل ناصر (10-09-09), ابو عمار (11-09-09), اخترحسین (10-09-09), حیدر (10-09-09), راجہ اکرام (16-09-09)
پرانا 10-09-09, 05:29 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار امت میں یہ خبر تو میں نے بھی پڑھی تھی ۔ ۔ ۔ لیکن میں نے سوچا کہ اخبار "لمبی چھوڑ" رہا ہے۔ شکریہ اختر بھائی اس کنفرمیشن کا۔ ویسے لگتا ہے الطاف حسین "شاہ رخ خان" بننا چاہتا ہے۔ میں اہک مرتبہ اس پر ڈاکیومنٹری کا کچھ حصہ دیکھا کہ اس میں وہ گھر میں داخل ہوتا ہے تووہ پہلے قراں کو چومتا ہے پھر کوئی ہندو بت تھا اسکے سامنے ہاتھ باندھتا ہے اور پھر اسی طرح ایک آدھ کوئی اور حرکت۔ مجھے سمجھ نہیں ائی کہ منافق سے بڑھ کر کونسی کیٹیگری ایجاد ہو گئی۔ مجھے نہ معلوم تھا کہ پاکستان میئں بھی ایسے نمونے پائے جاتے ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-09-09), ملک بھائی (16-09-09), ابو عمار (11-09-09), اخترحسین (10-09-09), راجہ اکرام (16-09-09)
پرانا 10-09-09, 06:31 PM   #4
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اختر بھائی نے ایک لنک بھی دیا تھا
لیکن ایک جیسی دو تھریڈ کے باعث وہ لنک ختم کئے ہوئے تھریڈ میں رہ گیا تھا
میں اس لنک کو یہاں اپ ڈیٹ کررہا ہوں
تلخابہ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 08:46 PM   #5
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اختر بھائی نے ایک لنک بھی دیا تھا
لیکن ایک جیسی دو تھریڈ کے باعث وہ لنک ختم کئے ہوئے تھریڈ میں رہ گیا تھا
میں اس لنک کو یہاں اپ ڈیٹ کررہا ہوں
تلخابہ

شکریہ فیصل ناصر امُی بھائی
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-09), فیصل ناصر (11-09-09)
پرانا 10-09-09, 09:17 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قادیانیوں کو اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔

یہ گٹھ جوڑ پاکستان کے لئے بہت خطرناک ہو گا۔ اللہ ہمارے علماءاکرام ہمت دے تاکہ وہ ان کی اصلاح کر سکیں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (11-09-09), shafresha (10-09-09), فیصل ناصر (11-09-09), ابو عمار (11-09-09), اخترحسین (10-09-09), راجہ اکرام (16-09-09)
پرانا 10-09-09, 09:41 PM   #7
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
قادیانیوں کو اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔

یہ گٹھ جوڑ پاکستان کے لئے بہت خطرناک ہو گا۔ اللہ ہمارے علماءاکرام ہمت دے تاکہ وہ ان کی اصلاح کر سکیں

یہ ہی تو رونا ھے ہمارے ملک کے صحیح علما کرام میں سے بہت سے تو شہید کردئے گئے ھیں اور جو باقی رہ گئے ہیں ان کو پابند کیا ھوا ھے کہ وہ کہیں جا آ نہیں سکتے کسی اجتماع میں بھی نہیں جا سکتے ۔
غرض ان کو مکمل طور پر مفلوج کیا ھوا ھے
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-09), پاکستانی (10-09-09), ابو عمار (11-09-09)
پرانا 10-09-09, 09:52 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
یہ ہی تو رونا ھے ہمارے ملک کے صحیح علما کرام میں سے بہت سے تو شہید کردئے گئے ھیں اور جو باقی رہ گئے ہیں ان کو پابند کیا ھوا ھے کہ وہ کہیں جا آ نہیں سکتے کسی اجتماع میں بھی نہیں جا سکتے ۔
غرض ان کو مکمل طور پر مفلوج کیا ھوا ھے
ارے ۔ ۔۔ ۔ یہ تو نئی خبر ہے۔ خبر ہے یا تبصرہ؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 09:57 PM   #9
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ارے ۔ ۔۔ ۔ یہ تو نئی خبر ہے۔ خبر ہے یا تبصرہ؟
تبصرہ ھے بھائی

اور حقیقت بھی ھے
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-09, 10:12 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,753
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ دنوں کی بات ہے ایم کیو ایم کراچی میں پی پی اور اے این پی کے ہاتھو ں ایسے پیٹے گی پنجاب کیا کراچی بھول جائے گی ۔ذرابلدیاتی الیکشن کا انتظارتو کریں۔ذرداری باز نہیں آنے والے جیسے انہوں نے پنجاب میں ن لیگ کے خلاف کیا

ذرا اس کو چیک کریں

YouTube - Altaf Hussain about ahmadi Muslims - after reading Ahmadiyya literature

Last edited by شاہد جمیل حفیظ; 11-09-09 at 02:11 AM.
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 07:07 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ نہیں ہونا بھائی جی۔ اللہ اپنی رسی کو ڈھیل دے رہا ہے۔ لیکن نہ جانے کب تک
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (17-09-09)
پرانا 15-09-09, 09:00 PM   #12
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاء اللہ رسی کھنچنے کا وقت قریب ھے بھائی
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 12:20 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
الطاف بھائی سے کچھ بھی ممکن ہے۔۔۔۔
اسکا دین دھرم سب کچھ صرف ہپیسہ ہے
اسکو پناہ بھی برطانیہ نے دی ہے اور قادیانی تحریک کو سرپرستی بھی برطانیہ کی ہی ملی ہوئی ہے
الطاف حسین اور مرزا طاہر قادیانی یہ دونوں برطانیہ کے لے پالک بیٹے ہیں ۔۔
دونوں کا مائی باپ اور سرپرست برطانیہ ہے۔۔۔۔

السلام علیکم

ان باتوں میں سچائی ھے

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 09:10 AM   #14
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

ان باتوں میں سچائی ھے

والسلام

شکریہ کنعان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 11:44 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کی نئی خبر ہے۔
سلمان تا ثیر کا بیان تھا ک توہین رسالت کا قانون ختم ہونا چاہیے۔ کیونکہ اس سے اقلیتوں پر ظلم ہو ریا ہے۔
"کیا یہ بھی اسی گٹھ جوڑ کی کڑی ہے۔کیا سارے حکمران الطاف بھائی ہی ہیں۔"
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-09-09)
جواب

Tags
color, ہندو, کلمہ, کراچی, پاکستانی, قائداعظم, قرآن, مکمل, مسجد, آج, ایم کیو ایم, اللہ, الطاف حسین, انعام, امیر, خبر, خدا, دوست, دل, زندگی, سیاست, علامہ, عبادت, صفحہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک فوج کے ساٹھ سال رضی میرا پاکستان 1 18-08-09 08:22 AM
یاہو مسنجر سکن ٹپ عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 7 07-02-09 08:41 AM
آٹھ بج کر ایک منٹ بھائی گپ شپ 20 28-10-08 06:18 PM
ساٹھ سالہ انتخاب کہانی! وجدان سیاست 0 19-02-08 09:10 AM
جشن آزادی کے ساٹھ سال بلال عباسی اپکے کالم 2 18-08-07 09:08 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger