| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 154
|
||||
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (07-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مراسلے کا عنوان دیکھ کر میں سمجھا کہ شاید کوئی کام کی بات لکھی ہو گی ۔ لیکن یہ مراسلہ بھی ماضی کے مراسلوں کی طرح نکلا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو جناب اوبامہ بھی کہہ رہے ہیںکہ جنگ کا عشرہ گزر گیا ہے وہ بھی ذہنی طور پہ جنگ ہار چکے ہیں۔لیکن اصل سوال ہے کہ ہمارے اداس ساحل جیسے بھائی پھر کس موضوع پہ لکھا کریںگے؟
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (10-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید آپ نے میرے پچھلے مراسلے نہیں پڑھے جس میں میں نے ان لوگوں سے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ان کی نوکریاں اب خطرے میں ہیں ۔
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (10-01-12) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی بات نہیں۔ جن جن کی نوکریاں خطرے میں ہیں، اُنکے لیے میرے پاس بہت کام ہے۔ جب فراغت ہو جائے تو مجھ سے ضرور رابطہ کر لیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کام کبھی ختم نہیں ہوتا
کل یہ نئے ناموں اور نئی آئی ڈی سے آجائیں گے میر بہادر افسر خان علمدار ابو جہاد نیا پروپگینڈہ لئے ہوئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (10-01-12) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید آپ نے اپنے مراسلوں کا جواب نہیں پڑھا جس میں آپ کے افسوس پر ہم نے بہت افسوس کیا۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو جی حضوری تو آپ میں سے کچھ لوگوں کی خطرے میں لگ رہی ہے۔ وہ ایسے کہ ہر کوئی فال نکال رہا ہے کہ کون کیا ہو گا، کیا کرے گا۔ کچھ لوگ تو اس قدر دور رس ہیں کہ انھیں معلوم ہے کہ کون کس نام سے آئے گا۔ ویسے یہ فال کا طوطا ہے کون؟؟؟؟؟؟
ہم نے تو وہ ہی کہا جو خبروں میں پڑھا۔ القاعدہ اور طالبان کے موجودہ حالات حاضرہ۔ نہ طالبان کے وہ پھڑکیاں جو وہ مارتے تھے نہ القاعدہ کے وہ بڑے بڑے نعرے۔
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں |
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (10-01-12) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب آپ پریشان نہ ہوں طالبان چند لوگوں کا نام نہیں بلکہ یہ ایک کاز کا نام ہے ایک تحریک کا نام ہے جہاد فی سبل اللہ کا علم بلند کرنے والوں مجاہدین افغانستان طالبان کہا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اس لئے یاد رکھنا یہ چہرے بھلے ختم ہو جائیں مگر کام جاری رہے گا۔ ۔ ۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جہاد قیامت تک جاری رہے گا ۔ ۔ ۔ ۔ اب چاہے کچھ بھی ہو جائے طالبان کا کام جہاد فی سبیل اللہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (10-01-12) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() \-/؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبان اور ان کا کاز؟؟؟؟ طالبان اور ان کی تحریک؟؟؟؟؟ عام طور پر "کاز" یا تحریک" کسی چیز کو پائے جانے کے لیے ہوتی ہے۔ جیسے تحریک پاکستان کی "کاز" پاکستان کے حصول کے لیے تھی۔ طالبان کی تحریک یا کاز کسی مقصد کے لیے ہے۔ اپنے ہی ملک میں خودکش دھماکے کرنا، اپنی ہی سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کو تباہ و برباد کرنا۔ پاکستان جس نے اکثر افغانستان کے لوگوں کو سہارا دیا، اس ہی پاکستان کے فوجیوں کو، پولیس کو نشانہ بنایا۔ مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ وہ تحریک یا کاز جو اپنے ملک کے لیے مسئلہ بنے، اس سے ہمدردی کیوں۔ کیا اور مسائل اور طاقتیں پاکستان کے خلاف کم ہیں۔
اور جہاں تک رہ گیا ہے جہاد کا تعلق تو شاید ان ہی کیوجہ سے "جہاد" اپنے معنی کھو چکا ہے۔ کیونکہ ہر ایک کہ ذہن میں "جہاد" مختلف ہے، جس طرح سے ہر ایک کے ذہن میں مزہب فرقوں میں بٹا ہوا ہے، تو آپ "جہاد" کا سوچیں |
|
|
|