| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 315
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (02-04-11), shafirajput (01-04-11), shafresha (01-04-11), skjatala (30-04-11), ھارون اعظم (01-04-11), نورالدین (12-04-11), محمد عاصم (01-04-11), ایکسٹو (01-04-11), حیدر (01-04-11), سیفی خان (01-04-11), سحر (01-04-11), عامرشہزاد (01-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11), عبداللہ حیدر (01-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســـلامُ علیـــکم
بجا فرمایاآپ نے کہ ہم نے مصنوعی، عارضی اور چند لمحوں کی خوشی کے لئے کیا کچھ نہیں کیا۔ یہاں تک کہ کروڑوں لوگوں کی تسبیحات واجتماعی دعائیں بھی کام نہ آئیں کیونکہ اس میں اللہ کی رضا شامل ہی نہ تھی۔ اوریہ ہمارے حق میں نہیں تھا کیونکہ اللہ نے اس بہترآپشن ہمارے لئے چُن رکھا ہے دُنیا میں یا پھر آخرت میں اورجلد یا بدیراِن دُعاؤں کی قبولیت (انفرادیت کیلئے) کسی اورصورت میں ہو گی اوربہترہو گی، انِشــاءاللہ تعالیٰ۔ وہ مالک ہے، مختار ہے جو کرتا ہے اُسکی حکمت پوشیدہ ہوتی ہے اوراس میں بھی اُس سوہنے کی کوئی حکمت ہی ہے۔ ہم اللہ کی رضا میں راضی ہیں۔ شُـــکریہ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (02-04-11), shafresha (01-04-11), skjatala (30-04-11), مرزا عامر (01-04-11), حیدر (01-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب جان رکھوکہ دنیا کی زندگی صرف کھیل تماشا زینت اور آپس میں فخر (و غرور) اور مال و اولاد میں ایک کا دوسرے سے اپنے آپ کو زیادہ بتلانا ہے، جیسے بارش اور اسکی پیداوار کسانوں کو اچھی معلوم ہوتی ہے پھر جب وہ خشک ہو جاتی ہے تو زردرنگ میں اسکو تم دیکھتے ہو پھر وہ بالکل چورا چورا ہو جاتی ہے اور آخرت میں سخت عذاب اور اللہ کی مغفرت اور رضامندی ہے اور دنیا کی زندگی بجز دھوکے کے سامان کے اور کچھ بھی تو نہیں (۲۰)
سُوۡرَةُ الحَدید اللہ امتِ مسلمہ کو ھدایت دے کر عمل کی توفیق دے آمین۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (02-04-11), shafresha (01-04-11), مرزا عامر (01-04-11), حیدر (01-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خوب جان رکھو........................
کاش ہم جان جائیں...................کاش ہم کوشش ہی کر لیں جاننے کی......................کاش. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی تحریر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 26
کمائي: 719
شکریہ: 20
19 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
31 مارچ 2011 کی خبر
![]() Jang Multimedia پاکستان میں پہلے ہی اتنی مہنگائی ہے اب اتنے سارے پیسے غیر قانونی دوسرے ملک جائیں گے تو مہنگائی مزید بڑھے گی بلکہ بڑھ چکی ہے 1 اپریل 2011 کی خبر
Last edited by Blue Chips; 01-04-11 at 08:04 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Blue Chips کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-04-11), نورالدین (12-04-11), مرزا عامر (02-04-11), حیدر (01-04-11), عبداللہ آدم (02-04-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کرنی, گئی, پاکستان, نماز, محبت, مسلمانوں, اللہ, اتنی, بار, تا, جیت, جوا, جانے, جائے, خود, دے, دنیا, دعائیں, راستہ, سوال, شہر, عبادت, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار | پاکستانی | خبریں | 5 | 27-02-09 10:38 PM |
| تحریک طالبان پاکستان حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار | ابن جلال | خبریں | 3 | 23-02-09 07:22 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| گلوکارہ ندا فیض نے عارفانہ کلام کیلئے استاد قادر علی شگن کی شاگردی اختیار کر لی | عبدالقدوس | گانے | 0 | 23-11-07 09:56 AM |
| پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار | منتظمین | خبریں | 3 | 21-10-07 08:11 PM |