واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اللہ کی رضا کے لئے محبت کا صلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-11, 05:14 AM   #1
اللہ کی رضا کے لئے محبت کا صلہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-04-11, 05:14 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

نبی کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؛
اللہ کے کچھ بندے ایسے ہیں جو نہ نبی ہوں گے اور نہ ہی شہید لیکن قیامت کے دن اللہ کی طرف سے ان کو ملنے والے رتبے پر انبیاء اور شہداء بھی رشک کریں گے۔ یہ وہ لوگ ہوں گے جو بغیر کسی رشتے داری اور لین دین کے صرف اللہ کی رضا کے لئے اک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ ان کے چہرے روشن ہوں گے اور وہ نور کے میناروں پر جلوہ گر ہوں گے۔ (ابو داؤد، حدیث نمبر 3527، صفحہ 1485)
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-04-11), بزم خیال (08-05-11), عبداللہ آدم (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 07:08 PM   #2
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ پیاری حدیث جب بھی پڑھی ایک ہی احساس ہوا۔۔۔۔ کہ محبتوں کے معاملات دل کے ہوتے ہیں۔۔۔۔ اور دلوں کا حال صرف اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔اور دل بھی اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔۔۔۔نجانے وہ کون لوگ ہوتے ہوں گے جو ایسی محبتیں کرتے ہوں گے،،، ان محبتوں کا کیا انداز ہوتا ہوگا۔۔۔وہ شاید ہم میں سے ہی ہوتے ہیں۔۔۔شاید انہیں خود بھی اس بات کا ادراک نہیں ہوتا ہو گا۔۔۔انسان جس بات پہ قدرت رکھتا ہے وہ صرف یہ کہ اپنے رب کی عبادت بجا لائے۔۔۔اور اس کے بندوں کے حقوق ادا کرے۔۔۔اپنے ہاتھ اور زبان سے کسی کو تکلیف نہ پہنچائے۔۔۔اور کسی کا بھی دل نہ دکھائے۔۔۔۔۔ دل کے گھاؤ کا نہ مداوا ہے۔۔۔نہ قضا۔۔۔نہ کفارہ

Last edited by عبداللہ آدم; 23-04-11 at 08:01 PM. وجہ: converting to urdu
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (24-04-11), محمدخلیل (23-04-11), بزم خیال (08-05-11), عبداللہ آدم (23-04-11)
جواب

Tags
کرم, کرتے, گے, گے۔, وآلہ, وسلم, قیامت, لیکن, لوگ, چہرے, میناروں, ملنے, محبت, اللہ, السلام, ابو, حدیث, دین, دوسرے, روشن, رشتے, رضا, شہید, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger