واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


امریکیوں سے بدلہ لیں گے:جرگہ نمائندگان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-03-11, 12:44 AM   #1
امریکیوں سے بدلہ لیں گے:جرگہ نمائندگان
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 19-03-11, 12:44 AM



پاکستان کے قبائلی علاقے وزیرستان ایجنسی کے گرینڈ جرگے کے نمائندہ رہنماؤں نے ڈرون حملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت پر امریکیوں کے خلاف جہاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خون کا بدلہ ضرور لیں گے۔

گرینڈ جرگے کے رہنما ملک جلال الدین ، ملک فریداللہ، ملک نیک دراز اور دیگر نے جمعہ کو پشاور پریس کلب میں اخباری کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ روز میران شاہ کے قریب دتہ خیل کے مقام پر پہاڑ کی ملکیت کے حوالے سے ایک جرگہ منعقد ہو رہا تھا جس پر امریکی جاسوس طیاروں نے حملہ کیا اور اس میں بےگناہ چوالیس افراد ہلاک اور سینتالیس زخمی ہوئے ہیں۔

ملک جلال الدین نے کہا کہ وہ اس کانفرنس میں وزیرستان کے تمام قبائل کی نمائندگی کر رہے ہیں اور یہاں وہ قبائل کی جانب سے امریکہ کے خلاف اعلان جہاد کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے’اپنے پیاروں کو امریکیوں پر فدائی حملے کرنے کی اجازت دے دی ہے‘۔

نامہ نگار عزیز اللہ خان کے مطابق انھوں نے کہا ’ہم اس واقعے کا بدلہ ضرور لیں گے۔ ہم وہی لوگ ہیں جو سو سال تک اپنے خون کا بدلہ ضرور لیتے ہیں اور اپنے دشمن کو کبھی معاف نہیں کرتے‘۔

قبائلی رہنماؤں نے کہا کہ اب تک جتنے ڈرون حملے ہوئے ہیں ان میں بے گناہ افراد ہی ہلاک ہوئے ہیں جس کے خلاف انھوں نے احتجاج بھی کیا لیکن پاکستان کے حکمران اور عوام خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جس طرح امریکیوں نے ہمارے بچوں، ماؤں ، اور بزرگوں کو چن چن کر مارا ہے اس کا بدلہ وہ ضرور لیں گے۔

ان سے جب پوچھا کہ امریکہ اور حکومت یہ کہتی آئی ہے کہ یہاں غیر ملکی موجود ہیں تو انھوں نے کہا کہ وہ ماضی کی بات ہے اب وہاں نہ کوئی افغان اور ناں ہی کسی اور قومیت کا کوئی غیر ملکی موجود ہے بلکہ مقامی قبائل رہائش پذیر ہیں۔ ملک جلال کے مطابق ’امریکہ خود یہ تسلیم کر چکا ہے کہ افغانستان کے ستر فیصد حصے پر طالبان موجود ہیں تو پھر وہ وزیرستان میں کیا کریں گے‘۔

ان سے جب کہا گیا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فوج کے سربراہ نے اس ڈرون حملے کی مذمت کی ہے اور امریکہ سے کہا ہے ہ وہ اس پر معافی مانگے تو انھوں نے کہا کہ ’اس سے پھر کیا ہو جائے گا صرف مذمت کرنے سے کیا فائدہ ہو گا یہ مذمت تو پہلے بھی حکمران کرتے آئے ہیں‘۔

انھوں نے مزید کہا کہ وہ اس بات کا جائزہ لیں گے کہ امریکہ آرمی چیف کے بیان کے بعد کیا کرتا ہے اور پھر وہ اپنا لائحہ عمل طے کریں گے۔

bbc
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 890
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-03-11), shafresha (19-03-11), محمد عاصم (20-03-11), رضی (19-03-11), عبداللہ آدم (19-03-11), عدنان دانی (20-03-11)
پرانا 19-03-11, 12:47 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ہی سارے مکتبہ فکر کے نمائندوں سے سوال ہے کے
کیا ایسے حالات میں شرعی طور پر جہاد کا اعلان نہیں بنتا ؟
دوسرا سوال یہ ہے کے جہاد کب فرض ہوجاتا ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-03-11), sahj (21-03-11), shafresha (19-03-11), ننھا بچہ (20-03-11), محمد عاصم (20-03-11), حیدر (21-03-11), رضی (19-03-11), عبداللہ آدم (19-03-11), عبداللہ حیدر (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 12:48 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے شرم آئی
یہ پڑھ کر

اقتباس:
قبائلی رہنماؤں نے کہا کہ اب تک جتنے ڈرون حملے ہوئے ہیں ان میں بے گناہ افراد ہی ہلاک ہوئے ہیں جس کے خلاف انھوں نے احتجاج بھی کیا لیکن پاکستان کے حکمران اور عوام خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-03-11), sahj (21-03-11), shafresha (19-03-11), کنعان (19-03-11), محمد عاصم (20-03-11), حیدر (21-03-11), رضی (19-03-11), عبداللہ آدم (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 01:01 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی، فوج نے احتجاج کیا ہے۔ اور کیا کرے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-11), حیدر (21-03-11), عبداللہ آدم (19-03-11), عبداللہ حیدر (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 01:15 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوج نہیں جناب عوام
عوام کیا کررہی ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-11), حیدر (21-03-11)
پرانا 19-03-11, 01:28 AM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عوام سو رہی ہے اور ان کو سونے دیا جائے، ڈسٹرب نہ کیا جائے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-03-11), shafresha (19-03-11), محمدمبشرعلی (25-03-11), حیدر (21-03-11), عبداللہ آدم (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 01:45 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
بھائی، فوج نے احتجاج کیا ہے۔ اور کیا کرے؟
اگر پاک فوج چاہے تو ڈرون حملے دنوں میں نہیں بلکہ منٹوں میں ختم کئے جاسکتے ہیں۔
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-03-11), shafresha (19-03-11), ھارون اعظم (19-03-11), محمد عاصم (20-03-11), حیدر (21-03-11), عبداللہ آدم (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 02:29 AM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پاکستان میں ڈرون حملوں کا حمایتی نہیں، چاہے انمیں بے گناہ لوگ مارے جائیں یاگناہگار، البتہ میں پاکستان میں پناہ لینے والے ایسے جنگجوں کی حمایت میں بھی نہیں جو پاکستان اور دنیا کے دوسرے ممالک میں بدامنی پھیلا نے میں مصروف ہیں۔

کیا امریکہ والے ان بدلہ لینے والوں کے آگے لیٹ کر کہیں گے کہ آو ہم سے بڑی خوشی سے بدلہ لے لو، آپ جتنے بھی ہمارے لوگ ماریں گے ان کے بدلے ہم تمارے کئی گنا لوگ نہیں ماریں گے ؟

cia-1.jpg
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-11), حیدر (21-03-11)
پرانا 19-03-11, 02:33 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے یہ پڑھ کر ہنسی آئی!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-03-11), ناصحی (19-03-11), حیدر (21-03-11)
پرانا 19-03-11, 02:40 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور مجھے اپنے اوپر ہنسی آتی ہے
کوئی تو ہے جو بولتا ہے
ہم تو بولنے سے بھی قاصر ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-11), حیدر (21-03-11), رضی (19-03-11), عبداللہ حیدر (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 06:14 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
فوج نہیں جناب عوام
عوام کیا کررہی ہے ؟
عوام نے ہي سب كچھ كرنا ہے تو يہ عوامي غم ميں ڈوبے ليڈر اور 75 فيصد بجٹ پر پلتي فوج اور ايجنسيوں كا بوجھ ہم كس لئے پال رہے ہيں۔۔۔۔ يہ سياپا اسي لئے تو ہے‌كہ ہم آرام سے سو سكيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ‌لوگ چاہتے ہو كہ يہ سياپا بھي ہم پالے ركھيں اور امريكہ كے‌خلاف يلغار كر كے‌ڈرون حملے بھي ہم اپنے اوپر كروائيں۔۔۔۔

ہمارے حكمرانوں پر تو يہ حملے نہيں ہورہے اور نہ ہي فوج پر ہو رہے ہيں۔۔۔۔۔۔اور يہ حملے ان پر اس وقت تك نہيں‌ہو گے جب تك وہ عوام پر ہونے‌والے ڈرون حملوں كي حمايت كرتے رہيں‌گے۔۔۔اور ان كے ساتھ ملك كر مہنگاہي اور دہشت گردي كے نام پر عوام كا قتل عام كرتے رہيں‌گے۔۔۔۔۔ جس دن انھوں نے يہ سب كرنا چھوڑ ديا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسي دن سلامتي كونسل كا ايك اجلاس بيٹھے‌گا اور كرنل قذافي اور صدام حسين سے برا حال كياجائے‌گا ان لوگوں‌گا۔۔۔۔۔۔ ميں‌دعا كرنا چاہتا ہوں كہ اللہ كرے وہ دن جلدي آجائے تا كہ ان لوگوں سے جان چھوٹے مگر ہمت نہيں پڑتي ۔۔۔۔۔
اور كم ہمتي كي وجہ وہي ہے جو امت مسلمہ كے‌زوال كا سبب بني ہوئي ہے۔۔۔۔۔۔۔
وہي دنيا كي محبت اور موت كا خوف۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-03-11), ھارون اعظم (19-03-11), محمد عاصم (20-03-11), حیدر (21-03-11), عبداللہ حیدر (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 07:31 AM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب احتجاجی بیانات ٹوپی ڈرامے ہیں سب کچھ فوج اور ایجنسیوں کی منظوری سے ہوتا ہے...............اگر 10 منظوری سے ہوتے ہیں تو ایک دو وہ اپنی مرضی سے بھی کر دیں تو انہیں پوچھنے والا کون ہے؟؟؟

ڈرون بلوچستان سے اڑتے ہیں اور زمین پر قائم جاسوسی کا نیٹ ورک ہماری مایہ ناز ایجنسیوں کے تعاون سے چلتا ہے!!!

جہاد اس وقت فرض ہو جاتا ہے جب مسلمانوں کی سرزمین پر کفار قبضہ کر لیں..................قرآن سنت اور تمام فقہاء سے ہمیں یہی بات ملتی ہے.

ہم صرف یہ دیکھیں کہ ہم اپنے آپ کو کس کیمپ میں پاتے ہیں؟؟؟ ایمان یا کفر..............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-03-11), فیصل ناصر (22-03-11), ھارون اعظم (19-03-11), محمد عاصم (20-03-11), حیدر (21-03-11), شمشاد احمد (22-03-11), عبداللہ حیدر (19-03-11)
پرانا 20-03-11, 09:37 AM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ویسے ہی سارے مکتبہ فکر کے نمائندوں سے سوال ہے کے
کیا ایسے حالات میں شرعی طور پر جہاد کا اعلان نہیں بنتا ؟
دوسرا سوال یہ ہے کے جہاد کب فرض ہوجاتا ہے ؟
بھائی جی ان پیٹ کے پجاری مولویوں سے جہاد کے لیے فتوے کی امید نہ رکھیں ان کا قبلہ و کعبہ حکمرانوں کی طرح وائٹ ہاؤس ہی ہے۔
ان ظالموں نے یہاں تک کہا ہوا ہے کہ جو امریکی ڈرون حملے کر رہے ہیں بالکل جائز ہیں، اب بتاؤ آپ ان درباری ملاؤں سے کیا امید کرتے ہیں؟؟؟
جہاد آج کا نہیں بلکہ تب کا فرض ہوچکا ہے جس دن سے اسلامی خلاف کو ختم کیا گیا تھا اب ہر مسلم پر جہاد فرض ہے کہ وہ اسلامی خلافت کے قیام کے لیے ان کفار اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف جہاد کریں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by محمد عاصم; 20-03-11 at 10:25 PM.
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-03-11), فیصل ناصر (22-03-11), محمدمبشرعلی (25-03-11), حیدر (21-03-11), شمشاد احمد (22-03-11), عبداللہ حیدر (22-03-11)
پرانا 20-03-11, 10:38 AM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
بھائی، فوج نے احتجاج کیا ہے۔ اور کیا کرے؟
اب عوام کو چاہئیئ جنگ کرے فوج ن تو احتجاج کر دئیا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-03-11), ھارون اعظم (20-03-11), حیدر (21-03-11), شمشاد احمد (22-03-11)
کمائي نے ننھا بچہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-03-11 شمشاد احمد زبردست مشورہ ہے فوج كے لئے 0
پرانا 21-03-11, 10:29 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ویسے ہی سارے مکتبہ فکر کے نمائندوں سے سوال ہے کے
کیا ایسے حالات میں شرعی طور پر جہاد کا اعلان نہیں بنتا ؟
دوسرا سوال یہ ہے کے جہاد کب فرض ہوجاتا ہے ؟
جہاد کب فرض ہوتا ہے؟؟؟

فیصل ناصر صاحب آپ شاید چچا کہلاتے ہیں اس فارم پر اور میں اکثر ان ہی مسائل کے غور و فکر میں لگا رہتا ہوں ۔ نتجیہ یہ نکلتا ہے کوئی کسی سے منسوب کر دیتا ہے اور کوئی کچھ الزام لگا دیتا ہے۔ خیر، اس سے فرق نہیں ّ پڑتا لیکن آپ کا یہ سوال بہت حساس سوال ہے۔


جہاد آج کل ہر ایک کی لغت میں مختلف معانی رکھتا ہے، چاہے وہ مولوی ہو یا عام بندہ۔

چہاد آج کل ایک بزنس بھی بنا ہوا ہے اور اس کے حقائق بھی موجود ہیں

جہاد آج کل سیاست کا مین کی ورڈ بنا ہوا ہے اور مزہب کے پیشوا اسے اکثر کیش کراتے رہتے ہیں

اس لیے میرا آپ سے سوال ہے کہ:

جہاد کے معنی آپ کی لغت میں کیا ہیں؟؟؟

اور دوسرا سوال

آپ کس مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں، سیاسی ، معاشرتی، معاشی، مزہبی، اقتصادی ، انفرادی، اجتماعی یا کوئی اور قسم
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-03-11), شمشاد احمد (22-03-11)
جواب

Tags
color, پہلے, پیاروں, پاکستان, پشاور, واقعے, وزیراعظم, لوگ, ملک, مطابق, امریکہ, احتجاج, بے, جائے, خون, خود, خلاف, خان, دے, سال, طالبان, عوام, علاقے, عزیز, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:52 AM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ جاویداسد خبریں 0 14-07-10 06:36 PM
ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ تفسیر حیدر خبریں 1 21-09-08 08:23 PM
جیو کی بندش اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف لاہور میں صحافیوں کی احتجاجی ریلی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger