واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


امریکی حملے اور ہماری قیادت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 04:16 PM   #1
امریکی حملے اور ہماری قیادت
حیدر حیدر آف لائن ہے 28-09-11, 04:16 PM

امریکی دھمکیاں بڑھتی جا رہی ہیں اور یا حیرت ہماری قیادت کُچھ کُچھ جواب بھی دے رہی ہے۔
چین نے ہماری حمایت کا اعلان کیا ہے ۔

اس وقت دو صورت حال ہیں
یا تو پاکستان مان جائے گا
یا پاکستان انکار کر دےگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مان جانے کی صورت میں تباہی کی نئی لہر پورے پاکستان کو گھیرے میں لے سکتی ہے۔ بد امنی اور سیلاب سے تباہ پاکستان مزید کسی تباہی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اس کے برعکس اگر پاکستان انکار کر دے تو کیا امریکہ پاکستان پر کھلم کھلا حملہ کر دے گا؟
میرا ذاتی خیال ہے کہ وہ "سرجیکل اسٹرایک" شاید کر لیں لیکن ویسا حملہ جیسا انہوں نے افغانستان پر کیا ہے وہ بہت مشکل ہے۔
دوسرا یہ بھی ہے کہ پاکستانی اپنی "چالاکیاں" دوبارہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ یعنی طالبان کو اُس علاقے سے فرار کروا کر ۔۔۔مشترکہ آپریشن۔
لیکن یہ چیز زیادہ تباہ کُن نتائج لائے گی۔ کیونکہ امریکہ کسی ملک میں جا کر ذلیل و خوار ہوئے بغیر واپس جاتا نہیں ۔ اور جب تک وہاں رہتا ہے ، تباہی کے بادل اُس ملک کو گھیرے میں لیے رہتے ہیں۔




آپ کا کیا خیال ہے؟

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-09-11), skjatala (28-09-11), احمد نذیر (28-09-11), عروج (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 05:32 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ بھی نہیں ہوگا
چند دن بعد سب پرانی تنخواہ پر کام کررہے ہونگے
اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف پہلے کی طرح "مشترکہ کاروائی" ہوتی رہے گی

کیا کسی کو یاد ہے ان دھمکیوں سے پاکستان میں کیا کیا مسائل تھے جن کی وجہ سے حکومت ڈانواڈول تھی ؟
کیا اب وہ صورتحال برقرار ہے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-09-11), احمد نذیر (28-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 06:02 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میں بھی یہ سمجھتا ہوں کہ مشترکہ آپریشن شروع ہو جائے گا ۔ اور اس سے پہلے حقانی نیٹ ورک ادھر ُادھر ہو جائے گا۔ یا شاید ہو بھی گیا ہو
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (28-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 07:24 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 2
کمائي: 152
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب پرویز مشرف نے دس سال پہلے امریکا کو افغانستان پر قبضے کیلئے سہولتیں دیا تب بھی جنرل پرویز مشرف کے نیت میں کھوٹ تھا ظاھراً امریکا کا ساثھ دے رھاثھا اور عملاً طالبان کا ساثھ دے رھاثھا اورامریکا کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتا تھا اور اب بھی سمجھتاہے اب جنرل پرویز کیانی بھی وھیں سب کچھھ کررہا ہے ظاھراً امریکا کا ساثھ دے رھا ہے
اور عملاً طالبان کا ساثھ دے رھا ہے کیونکہ پاکستانی فوج سمجھتی ہے کہ روس کو افغانستان میں شکست دینے کی بعد امریکا کو بھی افغانستان میں شکست دی سکتی ہے
aaryoob آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aaryoob کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 08:41 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی امریکیوں کا کہنا درست ہے کہ ہم پاکستانی اُس کے ساتھ کبھی بھی مخلص نہیں رہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 08:50 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رحم فرماے ہم سب پرامریکہ بھاگ جائے گا ان شاءاللہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہماری, کھلا, کوشش, پورے, پاکستان, پاکستانی, وقت, لے, چیز, نئی, ملک, اپنی, امریکہ, جیسا, جواب, جانے, جائے, حملہ, حال, دے, سکتی, شاید, طالبان, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger