| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1242
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (24-10-10), shafresha (24-10-10), فیصل ناصر (19-10-10), محمد عاصم (18-10-10), مرزا عامر (18-10-10), ابن آدم (18-10-10), حیدر (18-10-10), شمشاد احمد (21-10-10) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عبداللہ آدم!!! اپ نے جس تحریر کا حوالہ دیا ہے وہ "الامارا" کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ آپ نے اس بغیر پڑھے ہی پوسٹ کر دیا ہے۔ ایک طرف اس میں لکھا ہے کہ فوجوں کا انخلاء 2011 تک ممکن ہے ہور دوسرے ہی پیراگراف میں لکھا ہے "اس جنگ کو طول دیا جا رہا ہے"۔ جب کسی بات میں تضاد ہو تو وہ بات پائیدار نہیں رہتی ہے اس لیے ایسے ذرائع بھی محض کچھ داموں کے ادھر ادھر کی خبروں کو چھاپتے رہتے ہیں۔ اس مضمون کے مطابق طالبان نے سابقہ ماہ بہت سی عمارات کو نقصان پہنچایا اور کئی وزارتوں کو نیست و نابود کر دیا۔ آپ کو یہ نہیں لگتا کہ صرف تباہی ہی تباہی کے کارنامے ہیں۔ کیا آپ ایک واقعہ یا قصّہ بتا سکتے ہیں جہاں پر طالبان نے کسی چیز کی حفاظت کی ہو یا کوئی چیز تعمیر کی ہو؟؟؟ عبداللہ آدم طالبان صرف تباہی اور بربادی کرتے ہیں، تعمیر یا ترقیاتی کام نہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم مساجد مزارات یا بازار کہیں بھی بم دھماکہ ہو اور بے گناہ انسانوں کا قتل عام ہو اس کو ہر کوئی حرام اور گناہ ہی سمجھتا ہے۔ اور اس کی اپنے اپنے طور پر شدید مذمت بھی کرتا ہے۔
مگر پھر بھی یہ دھماکے ہوتے ہیں اور طالبان کے نام پر ہوتے ہیں اور جہاد کے نام پر ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آتی۔۔۔۔ جب طالبان منکر ختم کرنے میدان میں آئے ہیں ہیں منکر کے پرستار اور اس کو بقول ان کے تحفظ دینے والے بازار میں ہوں یا مسجد میں، گھر میں ہوں یا عباد گاہ میں ان کو بم سے اڑا دیا جاتا ہے۔۔۔ لیکن لیکن لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آج تک پاکستان کے کسی شراب خانے میں، کسی جوئے کے اڈے میں، کسی زنا کے ٹھکانے پر۔ غرض ان مقامات پر جو برائیوں کے محور ہیں وہاں۔ کوئی خود کش بمبار کیوں نہیں گیا؟؟؟ کیا یہ سب چیزیں طالبان کو پسند ہیں؟ کیا طالبان ان خرافات سے زیادہ خرابی لڑکیوں کے سکولوں کو سمجھتے ہیں؟ کیا طالبان لوگوں کو عبادت گاہوں سے دور اور شراب خانوں اور جوا خانوں سے قریب رکھنے کے لئے یہ پالیسی اختیار کئے ہوئے ہیں؟۔۔۔۔ کیا واقعی؟؟؟؟؟؟؟ ان دھماکوں۔ اور تباہی میں ؟؟؟؟؟ طالبان ہی ہیں؟؟؟؟؟ یا طالبان کے نام پر؟؟؟؟؟؟؟؟ کوئی سفید کالا پانی حرکت میں ہے؟؟؟؟ جو یہ چاہتا ہے کہ پاکستان کے لوگ عبادت خانوں سے دور اور شراب خانوں کے قریب رہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (24-10-10), shafresha (24-10-10), فیصل ناصر (21-10-10), حسنین ایوب (04-11-10), عبداللہ آدم (21-10-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اداس ساحل!
طالبان کا کام کفر اور کافروں کی تباہی ہے.....................جس کا کہ قرآن میں حکم ہے............. آپ یہ بتائیں کہ اگر کوئی پاکستان پر قبضہ کر لے تو آپ اس کی تباہی کے کام کریں گے یا............... اور کس کس چیز کی حفاظت فرمائیں گے یہ بھی بتا دیں................. والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
2011 کی تاریخ بھی ان ہی لوگوں نے دی ہے اور دوسری طرف خفیہ و علانیہ طریقوں سے اپنے قیام کے طول کے لئے بھی وہی لوگ راہ ہموار کر رہے ہیں۔ اور یہ سوال تو بہت عجیب کیا ہے آپ نے کہ طالبان نے حفاظت کس کی کی ہے۔ اس وقت حکومت افغانستان بمع امریکی و حواری اور افغانستان سے باہر بیٹھنے امریکہ کے گن گانے والے، اس کے کارناموں کی تعریف و توصیف کرنے والے، سب کے سب طالبان کے خلاف برسر پیکار ہیں۔ ان کو شکست دینے اور پسپائی پر مجبور کرنے کے لئے وہ کچھ بھی تباہ کریں گے۔ اور حفاظت کی ہے انہوں نے خواتین کی عزت و ناموس کی، اسی لئے غیر مسلم بھی اسلام قبول کرتے اور طالبان کے گن گاتے ہیں۔ یاد رہے یہ حفاظت ہزاروں عمارتوں کی حفاظت بلکہ کعبہ کی عمارت سے بھی زیادہ اہم ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (24-10-10), shafresha (24-10-10), فیصل ناصر (25-10-10), شمشاد احمد (25-10-10), عبداللہ آدم (24-10-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور ہم نے"پہلے پاکستان" کے نام پر پہلے افغآنستان بیچا..................
پھر اسی پاکستان کی شہ رگ کشمیر کو بیچ دیا اور پر قوم کی بیٹی کو بھی "قوم کے وسیع تر" مفاد میں بیچ دیا.................... اور کیا پایا؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ خود کش حملے....................دھشت گردی...............کمر توڑ مہنگائی.................!!! کیا خوب سودا نقد ہے اس ھات دے اس ھات لے |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (24-10-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ذاتي طور پر ديہات يا شہر لينےدينے كا افسوس نہيں۔۔۔۔ديكھ يہ ہےكہ
قوموں كي تاريخ ميں وہ گھڑياں آہا ہي كرتي ہيں۔ ۔۔۔جب۔۔۔حالات انہيں موت كي اس پہاڑي كي طرف لے جاتے ہيں۔۔۔ جہاں اگے كھائي اور پيچھے كنواں ہوتا ہے۔۔۔۔بس فيصلہ قوم كے راہنماؤں كو يہ كرنا ہوتا ہے كہ۔۔۔ اس كي قوم نے كھائي ميںگر كر مرنا ہے يا كنوئيں ميں جان ديني ہے۔۔۔۔۔ كھائي سے زندہ بچ نكلنےكا امكان بہر حال ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور كنوئيں سے نہيں۔۔ ليكن اگر كنوئيں سےزندہ نكل بھي آئے تو پھر دشمن كے سامنے ہي ہوںگے۔۔۔۔ عزت بھي گئي اور جان پھر گئي۔۔۔ ہمارے حكمرانوں نے پتھر كےدور ميں جانے سے ڈرتے ہوئے قوم كو كنوئيں كي موت اختيار كرنے پر مجبور كيا۔۔۔۔۔نتيجہ سامنے۔۔۔۔ ہم سسك سسك كر پتھر كے دور ميںجا رہے ہيں۔۔۔اور جب كنوئيں سے نكلنے كي كوشش كرتے ہيں۔۔۔ منڈھير پر دشمن كھڑا ہوتا ہے۔۔۔۔ طالبان نے كھائي ميں كود جانے كو ترجيح دي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نتيجہ سامنے ہے۔۔۔۔۔۔ وہ بچ نكلنے ميںكامياب ہو گئے۔۔۔۔ جان بچي سو لاكھوں پائے كے مصداق آج ميدان ان كے ہاتھ ميں ہے۔۔۔۔۔۔ كل كا مؤرخ اگر غير جانبدار ہوا۔۔۔۔ اور يقينا ہر دور ميں ايسے غير جانبدار مؤرخ ہوتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔ تو وہ اسلامي كے قلعہ قرار دينے جانے والے ملك پاكستان كا كردار اور دہشت گرد قرار دينے جانےوالے طالبان كا كردار كيا لكھے گا۔۔۔۔۔وہي كہے گا۔۔۔۔ طالبان نے اسامہ كو كافروں كے حوالے نہ كر كے۔۔۔۔اسي سنت رسول كو زندہ كيا۔۔۔ جو صلح حديبہ كا باعث بني۔۔۔۔۔ كہ حضور نے حضرت عثمان كو كافروں كے حوالے كرنے سےانكار كر ديا تھا۔۔۔۔ اور ہم نے۔۔۔ تو خوف كےمارے اپني بيٹياں تك فروخت كر دي تھيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوميں۔۔۔۔ روٹي سے نہيں۔۔۔ غيرت سےزندہ رہتي ہيں۔۔۔۔۔اور ہماري آنے والي نسلوں كو كو اپنے آباؤ اجداد كو باغير ثابت كرنا بہت مشكل ہو جائےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شمشاد بھائی::
غیرت تھی بڑی چیز جہان تگ و دو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-10-10), شمشاد احمد (26-10-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ آدم بھائی اور شمشاد بھائی!!!
السلام علیکم!!! آپ سب کے جواب کا بہت شکریہ عبداللا بھائی آپ کے باتوں سے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں اور آپ مہنگائی کی شکایت کر رہے ہیں۔ دیکھیے یہ تو آپ جانتے ہیں کہ دہشت گردی معاشیت کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا ہوتی ہے اور یہ دہشت گردی ایک عام انسان نہیں کر سکتا ہے جو سارا دن دو روٹی کی تگ و دو میں لگا رہتا ہے۔ اس کے پیچھے ایک منظم گروہ ہی ہو سکتا ہے اور وہ اس وقت "طالبان" ہیں۔ میں شمشاد بھائی کی طرح ہی ایک سوال کرناچانتا ہوں کہ "جہاد" لوگوں کے خلاف کیوں ؟؟؟ جہاد معاشرے کی برائیوں کو مٹانے کے لیے ہے، معاشرے میں رہنے والے لوگوں کے لیے نہیں ہے کیونکہ قتل و غارت اور خون ریزی جہاد نہیں ہے۔ ہم سب کو سب سے پہلے کم از کم اپنے دماغوں سے طالبان کو نکالنا ہو گا اور اس معاشرے میں اپنے آپ کو دہشت سے پاک کرنا ہوگآ۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساحل بھائي
پاكستان اور انڈيا كا تنازعہ مسئلہ كشمير پر برسوں سےچل رہاہے۔۔۔پاكستان اس كواپني شہ رگ قرارديتاہے تو انڈيا اس كو اپنا اٹوٹ انگ كہتاہے۔۔۔ دونوں ملكوں كے سياست دانوں اور فوج كي روزي روٹي اس سےچل رہي ہے۔۔۔ آپ نے سناہو گا كہ وقتا فوقتا دونوں ملكوں كو مسئلہ كشمير پر بات كرنے كي مروڑ اٹھتي ہے۔۔۔ چھ ماہ كي سفارتي سر گرميوں كے بعد سيكٹري سطح كي ميٹنگ ہوتي ہے جس ميںوزير خارجہ كي ميٹنگ كا شيڈول بنتا ہے۔۔ اس شيڈول بنانے پر يہ تواتفاق ہوتاہے كہ جي مسئلہ كشمير پر بات كريںگے۔۔۔ ليكن انڈيا كہتاہے۔۔۔جناب ہم تو اس كشمير كي آزادي كي بات كر رہے ہيں جو آپ كے پاس ہے۔۔ آپ يہ بتائيں آپ وہ كب اور كس طرح ہميں ديںگے۔۔۔ پاكستان كہتا ہے۔۔۔۔۔۔ نہيں ہم تو اس كشمير پر ميٹنگ كے لئے آئے ہيں جو آپ كے قبضے ميں ہے۔ بھائي نہ تو اتنا وقت ہے اور نہ ہي اتني توانائي كے ہم اس طرح بات كو شروع كريں اور پھر نتيجہ پر جانے سے قبل ہي بات ختم ہو جائے۔۔۔۔ جہاد كيا ہے اور كيا نہيں۔؟ في الحال اس كو ايك طرف رہنے ديں ضرورت محسوس ہوئي تو اس پر بات كر ليںگے۔۔۔۔۔ في الحال تو آپ اور ہم مل كر يہ طے كر ليں كہ جناب ہم كون سے كشمير۔۔۔۔ يعني۔۔۔ طالبان كي بات كر رہے ہيں۔۔۔ پاكستان ميں طالبان كے نام پر جو كچھ ہو رہا ہے۔۔۔۔ يا افغانستان ميں جو كچھ ہو رہا ہے۔۔۔ ميں جو بات كر رہا ہوں۔۔۔ يا كرنا چاہتا ہوں۔۔۔وہ افغانستان كے طالبان كے حوالے سے ہے۔۔۔ پاكستان ميں كيا ڈارمے چل رہے ہيں۔ اس كا مجھے علم بھي نہيں جو ہے وہ بھي ميڈيا كي حد تك۔۔ اور ميڈيا كو ميں اتني آساني سے معتبر نہيں مانتا۔۔۔۔ كہ آنكھيں بند كر كے اس كي ہر بات پر يقين كر لوں۔۔۔ بہر حال آپ بتائيں آپ كا مسئلہ كشمير كون سا ہے؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (26-10-10), عبداللہ آدم (26-10-10) |
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
![]()
|
|
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (27-10-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم!!! شکریہ آپ کے جواب کا۔ میں ضرور اس عنوان پر آپ سے بات کروں گا اور آپ مجھے ضرور بتائیے کہ کیا آپ مجھ سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں۔ اگر ہم دونوں کا مقصد ہے "حل" تو شاید انفرادی طور پر کم از کم ہم اپنا کردار تو ادا کر سکتے ہیں۔ اب آئیے اصل عنوان کی جانب۔ آپ کا سوال کہ میں افغانی طالبان کا حوالہ دے رہا ہوں یا پاکستان طالبان کا تو-------- آپ نے ریاضی میں" آرڈر آف آپریشن" ضرور پڑھی ہوں گی جس میں ایک کومن انٹیجر کو بریکٹ کے اندر حل کیا جاتا ہے۔ ہمارا کومن انٹیجر "طالبان" ہے جو بریکٹ کے اندر ٹی ٹی پی، القاعدہ اور دوسری تنظیموں کے ساتھ جمع، تفریق، تقسیم اور ضرب کھاتا ہے۔ اصل مسئلہ موقف کا نہیں، مسئلہ موقف کے ذرائع ہیں۔ آپ اپنے چھوٹے بھائی یا بچے کو زبر دستی کوئی بات منواء کر دیکھ لیں۔ تو پھر جس اسلام کو طالبان (چاہے افغان یا پاکستان یا جنتان) زبر دستی پھیلاء رہے رہیں چاہے وہ کتنا ٹھیک ہے، کیا آپ کو منظور ہے؟؟؟ اگر آپ ادھر تک مجھ سے متفق ہیں تھ پھر بتائیے ، آگے چلتے ہیں۔ ۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دوسری بات آپ نے زبر دستی کی ۔۔۔ تو جناب میں بھی زبردستی کا قائل نہیں۔۔ چاہے وہ کسی کی بھی ہو۔۔۔۔۔ اگر زبر دستی سے اسلام کا نفاذ نہیں ہو سکا دس سال تک دنیا بھر کی بوجیں جمع کر کے۔ ہر قسم کا گولہ بارود استعمال کر کے بھی تو امن قائم آپ نہیں کروا سکے۔۔۔۔۔ دس سال قبل افغانی طالبان کہ رہے تھے مسئلہ مذاکرات سے حل کرو۔۔۔۔ لیکن ہمارا مائی باپ اکڑا ہوا تھا۔۔۔۔ اس لئے ہم بھی کمر ٹھونک کر کھڑے تھے۔۔۔۔ لیکن اب مائی باپ کی چولیں ڈھلی ہو گئی ہیں۔۔۔ تو ہوا ہماری بھی نکل چکی ہے۔۔ لہذا میں کہوں گا۔۔۔ کہ ہمارا موضوع بحث متعین نہیں ہوا۔۔۔۔ کیوں کہ اس ریاضی کی جمع تقسیم میں صرف طالبان القاعدہ جمع تفریق ہوتی ان کی تنظمین ہی شامل نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ اس میں شامل ہے۔۔۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-10-10), عبداللہ آدم (27-10-10) |
![]() |
| Tags |
| کارڈ, قدم, نفرت, نظر, موجودہ, مقابلہ, اقوام متحدہ, انتظامیہ, امریکہ, احتجاج, اسلامی, اعلیٰ, خون, خبر, طالبان, عوامی, علیحدہ, علاج, عنصر, عدم, عرصہ, عسکری, صوبوں, صدارتی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عسکریت پسند لینے کیلئے پاکستان کو بھاری دی اور ڈرون حملے کرائے:بش | جاویداسد | خبریں | 1 | 10-11-10 09:13 PM |
| چین کی عسکری تیاری پر پینٹا گون کو تشویش لاحق | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-09-10 06:55 PM |
| ہماری قبائلی روایات اور عسکری حکمت عملی | ھارون اعظم | پاکستان میں دہشت گردی | 23 | 16-03-10 10:46 PM |
| یہودی مدارس میں عسکریت کی تعلیم | sahj | عمومی بحث | 1 | 07-03-10 10:29 AM |
| خوش آمدید حسن عسکری | محمدعدنان | تعارف | 3 | 01-07-07 06:48 PM |