واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


انتہا پسند وکلاء.............؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-11, 12:08 AM   #1
انتہا پسند وکلاء.............؟؟؟؟؟؟؟؟
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 06-01-11, 12:08 AM

ملزم ممتاز قادری کو پولیس کے کڑے پہرے میں کمرۂ عدالت میں لایا گیا جہاں پر موجود وکلاء نے نہ صرف اُن کو پھولوں کے ہار پہنائے بلکہ اُن پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں اور اُن کے حق میں نعرے لگائے گئے۔

اسلام آباد سے نامہ نگار شہزاد کے مطابق ایک وکیل خُرم قریشی نے بی بی سی کو بتایا کہ اُن سمیت تین سو وکلاء نے ممتاز حسین قادری کے مقدمے کی پیروری کرنے کے درخواست دی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کسی شخص کو بھی ناموسِ رسالت قانون کی بےحرمتی یا اُس میں ترمیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ واضح رہے کہ خُرم قریشی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل میں گرفتار ہونے والے ایک ملزم شیر زمان کے بھی وکیل ہیں۔


بی بی سی
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 104
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-01-11), آبی ٹوکول (06-01-11)
جواب

Tags
color, pakistan, ہے۔, پولیس, پسند, وزیر, قادری, نامہ, موجود, مطابق, آباد, اجازت, اعظم, بی, تین, ترمیم, جہاں, جائے, دی, درخواست, سابق, شہزاد, شخص, عدالت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ قیصرجی دلچسپ اور عجیب 20 20-12-10 09:52 AM
کیا کہنے جناب کے ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 10 01-08-10 01:02 AM
ملک کا مستقبل ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز دلچسپ اور عجیب 4 14-07-10 01:10 AM
اُمیدوار کے درمیان الیکشن کروانا ؟؟؟؟؟؟؟؟ wajee تجاویز اور شکایات 4 07-10-08 12:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger