| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 285
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (23-06-09), حیدر Rehan (23-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کو بلا خوف و جھجک لوگوں کے سامنے بیان کرتے ہیں ، ، ،،
اللہ اور اس کے رسول (ص) کی پوشیدہ ایات اور احادیث بیان کرتے ہیں ، ، ،
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (23-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اس سارے کے سارے مراسلے میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ پر چھوٹی اور بے اصل بکواس کی گئی ھے ان کو اندھا اور بہرہ اور حق چھپانے والا کہا گیا ھے معاذ اللہ،، اور آفرین ھے شکریہ ادا کرنے والوں پر جو بنا پڑھے اور سمجھے سر دھننا شروع کر دیتے ھیں، کیا ایسی گستاخانہ بکواس کا شکریہ ادا کیا جانا چاھئے جس میں جھوٹ ہی جھوٹ اور غلیظ اعترازات بھرے ھوئے ھوں، یہ بھی جھوٹ اور بکواس ھے کہ نبی کی بیٹی رضی اللہ عنہا لوگوں کے دروازے کھٹکا کھٹکا کر ان سے حق کی بھیک مانگتی رہی معاذاللہ، جھوٹ اور دجل کی بھی کوئی حد ھوتی ھے،
میرا احتجاج ھے پاک نیٹ ایڈمنسٹریشن سے کہ وہ اس مراسلے کا جائزہ لیں اور اس میں موجود غلیظ مواد کی مزید نشاندھی کریں،
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاج کو ایک دوسرے مراسلے میں ایسی ہی منافرت پھیلانے پر سات دن کے لیے بین کیا گیا ہے۔ ان کو دو دفعہ پہلے انتبہ کر دیا گیا تھا۔
اب اپکو پہلا انتبہ جاری کیا جاتا ہے کہ منافرت پھیلانے سے پرہیز کریں۔ ایک دو دن میں مذہبی سیکشن کے نئے قوانین پیش کر دیے جائیں گے تب تک تمام "علماء اکرام" صبر کر لیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|