| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1806
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
ابھی ٹائم نہیں ہے کچھ دیر بعد جواب دوں گی |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اقتباس:
اگر ایسی بات ہے تو پھر آپکا فرشتوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اب آپ سوچیں گے جناب وہ کبھی غلطی کرہی نہیں سکتے، کیوں ہے نا؟ مگر انہوں نے تو بابائے آدم علیہ السلام پر اعتراض کیا تھا تو کیا وہ بھی Evil ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر انسان فطری طور پر Evil ہے تو معذرت کے ساتھ کے یہ بنانے والے کا قصور ہے نہ کے بننے والے کا، اور ہاں اسکا مطلب ہم یعنی انسان اسقدر طاقتور ہیں کہ انکو Evil بنایا گیا مگر وہ اچھے بن گئے۔ واہ کیا مذاق ہے، Evil بنایا بھی اور پھر پیغمبران عظام علیہ السلام کو بھیج کر اچھائی کی تلقین بھی کی۔ اور آخر میں، جو اچھائی نہ کرسکے اسکا بہانہ یہی ہے کہ "انسان فطری طور پر بہت بُرا ہے۔" وسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (12-06-08), خرم شہزاد خرم (05-06-08) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
جناب، جب خداوندذولجلال نے فرشتوں کو بتلایا کہ "میں زمین پر اپنا خلفیہ بنانے والا ہوں" تو فرشتوں کی طرف سے اعتراض یہ تھا "یہ بھی شر پھلائیں گے" جس پر انکو جواب دیا گیا کہ "جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے"۔ یہ تھا اعتراض، یہ جو لفظ کیوں ہے نا یہ یہی مرواتا ہے۔ شیطان نے جب بولا کہ "میں کیوں کروں" تو اسی وقت مردود ہوگیا۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (05-06-08), عمیر نعیم (05-06-08) |
|
|
#7 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
فرشتے کا مسئلہ نہیں ہے میرے بھائی یہاں آپ کے جواب میں ہی میرا سوال ہے بلکہ آپ نے جواب دے کر میرا سوال اور واضع کر دیا ہے۔ اللہ تعالٰی نے پیغمبران کو بھیج کر اچھائی کی تلقین نیں بلکہ بتایا کہ یہ اچھا ہے اور یہ برا۔ بھائی میرے دیکھو میرا نقطہ واضع ہے اگر آپ تک جب تک نہ پہنچے کہ یہ اچھا کام ہے اور وہ برا کام ہے تو مجھے یقین ہے کہ آپ وہی کام کریں گے جس میں آپ کو فائدہ ہوگا اور مجھے یہ بھی یقین ہے کہ وہ کام چاہیے کتنا ہی برا کیوں نہ ہو آپ کرے گے۔ کیونکہ آپ کو اچھے برے کی تمیز ہی نہیں اور یہ تمیز سکھانے کے لیے اللہ نے رسول بھیجے ہیں۔ اور آپ جاتنے ہی ہونگے کہ خدا نے رسول کو پہلے ہی چن لیا تھا۔ اور رہی بات رسول کی تو خدا نے انے بہت سارے موجزات اور اپنی حقیقت بتا کہ ان کا اللہ پر ایمان پکا کر رکھا تھا۔ باقی آپ کی آخری بات کہ اقتباس:
|
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (05-06-08), عمیر نعیم (05-06-08) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
صرف یہی کہوں گا کہ ہر بچہ خواہ وہ کافر کے گھر کیوں نا پیدا ہو پیدائشی طور پر مسلمان ہوتا ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اگر ہم بس پتھروں کی مانند پڑے رہے کہ کوئی ہمارے پاس چل کر خود آئے۔ اور ہمیں اٹھا کہ لے جائے۔ یاں کوئی یہ کہے کہ مجھے پیاس ہے اور کنواں چل کر میرے پاس آئے میری پیاس بجانے کے لیے تو یہ ناممکن ہے حضرت۔ اللہ تعالٰی نے انسان کو دماغ کیوں دیا؟ شعور کیوں دیا؟ حضرت موسٰی علیہ سلام ایسے گھر میںرہتے تھے کہ جس میں ہروقت بتوں کی پوجا ہوتی تھی۔ اگر انسان فطری طور پر غلط ہوتا تو نعوذباللہ آپ علیہ السلام بھی ان جیسے ہو جاتے ۔ جبکہ آپ نے تو خدا کے مظاہر کا مطالعہ کیا اور خدا کو پایا۔ جبکہ آپ صرف ایک چرواہے تھے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (05-06-08), خرم شہزاد خرم (05-06-08) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (05-06-08), خرم شہزاد خرم (05-06-08) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم خلیل بھائی بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ”انسان بنیادی طور پر بُرا ہے “
اس سلسلے میں میں بھی عرفان بھائی کی بات سے متفق ہون انسان بنیادی طور پر بُرا نہیں ہوتا بلکے حالات اس کو بُرا بنا دیتے ہیں آپ نے کہاکے جب تک انسان کو بتایا نا جائے کے کیا بُرا ہے کیا اچھا ہے اس وقت تک اس کو پتہ نہیںہوتا بھائی میرے خیال میں یہ ایک عام سی بات ہے اچھا یا بُرا کے مطلق جانا یہ علم ہے جو پیغمبروں کو بھی دیا گیا اور کام کے اچھے یا بُرے ہونے کی کیا دلیل ہے شراب حرام ہے اس کے بنانے والا خریدنے والا بیچنے والا ایک جگہ سے دوسری جگہ پر لے کر جانے والا سب جرم میں برابر کے شریک ہے لیکن بیماری کی حالت میں شراب کو حرام قرار نہیںدیا گیا اس سے ثابت ہوا کہ کوئی کام بُرا نہیں ہوتا جیسے جھوٹ بولنا گناہ ہے لیکن اگر کسی کی جان بچانے کے لیے جھوٹ بولا جائے تو گناہ نہیں ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (05-06-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی جناب آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ انسان بنیادی طور پر برا نہیں ہے کیوں کہ ہر نومولود مسلمان ہوتا ہے بعد میں اس ک والدین جیسے اس کی تربیت کریں گے وہ ویسا ہی بنے گا۔۔۔۔اچھا یا برا۔۔۔۔۔جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان عالیشان ہے:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فَإِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - كَانَ يُحَدِّثُ قَالَ النَّبِىُّ - صلى الله عليه وسلم - « مَا مِنْ مَوْلُودٍ إِلاَّ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ ، فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ أَوْ يُنَصِّرَانِهِ أَوْ يُمَجِّسَانِهِ۔۔۔۔۔۔الخ (بخاری: کتاب الجنائز ، باب اذا اسلم الصبی فمات ہل یصلی علیہ،رقم :135 ![]() ابو ھریرۃ یہ حدیث بیان کیا کرتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ہر نومولود فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے تو اس والدین یہودی یا نصرانی یا مجوسی بنادیں(یہ ان کی تربیت پر منحصر ہے)" ظاہر بات ہے کہ مسلمان برا نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔اگر وہ صحیح مسلمان ہے تو۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (05-06-08) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
خلیل بھائی میرے کچھ سوالات ہیں آپ سے، 1۔ آپکو کس نے بتلایا کہ یہ اچھا ہے اور یہ برا؟ 2۔ جب کوئی نومولود اپنے والدین کو دیکھتا ہے تو وہ کلکاریاں کیوں مارتا ہے اور خوش کیوں ہوتا ہے اسکو کون سیکھاتا ہے کہ جب باپ آئے تو ہنسو، اور جب چھوڑ کر جائے تو روو؟ 3۔ جب بابائے آدم علیہ السلام کو خلق کیا گیا تو کیا اسوقت وہ Evil تھے؟ یا جب انکو بہکایا گیا تو وہ اسوقت Evil ہوگئے؟ 4۔ جو سوال میں نےفرشتے کے متعلق کیا، اسکا جواب دیں کہ انھوں نے بھی تو اعتراض کیا تھا اور خدا نے انکو بھی صحیح راستہ دکھلایا کہ "جو میں جانتا ہوں تو تم نہیں جانتے" تو پھر کیا توہ بھی Evil ہیں۔ 5۔ انسان اشرف المخلوقات کیوں کہلایا گیا؟ 6۔ جب آگ کی فطرت ہے ہی جلانا تو کیا وہ ٹھنڈے پانی کی طرح ٹھنڈک پیدا کرسکتی ہے یا وہ فقط جلاہی سکتی ہے؟ وسلام |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, گمان, پوسٹ, قرآن, لوگ, لڑکی, نظر, آج, ایمان, اللہ, اچھا کام, انسان, بھائی, توحید, جھوٹ, جواب, جرم, حدیث, خدا, دیکھو, دل, دریافت, سال, سائنس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|