واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


انسان بھی کیا چیز ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-12, 10:51 AM   #1
انسان بھی کیا چیز ہے
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 25-01-12, 10:51 AM

409146_231248273623031_109480082466518_515354_1794245010_n.jpg

Name:  408897_205938459501197_100002551320352_438530_885903987_n.jpg
Views: 43
Size:  69.1 KB
ہم سب کے لئے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،


 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 114
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (25-01-12), فکری (25-01-12), نبیل خان (25-01-12), اداس ساحل (26-01-12), بنت حوا (25-01-12), عبیدرضا (26-01-12)
پرانا 25-01-12, 11:13 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!
ایک تلخ "حقیقت"
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), بنت حوا (25-01-12), حسن قادری (25-01-12)
پرانا 25-01-12, 03:25 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل اس سے تو کوئی نظریں چرا ھی نہیں سکتا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-01-12), نبیل خان (25-01-12), حسن قادری (26-01-12)
پرانا 25-01-12, 05:06 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک یہ ہی ٹھکانہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،ہے
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), بنت حوا (26-01-12), حسن قادری (26-01-12)
پرانا 25-01-12, 07:38 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی سی جگہ مسکن ہے اور جمع کرتا ہے کئی سو ایکڑ ، جو پھندا بنتے ہیں اس کے گلے کا ، اور عیش کرتی ہے اولاد ، اور حساب دیتا ہے باپ ۔ ۔ ۔ جس نے حلال و حرام کی تمیز کے بغیر یہ سب اکھٹا کیا تھا ۔ تف ہے ہم پر
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-01-12), حسن قادری (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 12:57 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان اور ہر ذی روح کی یہی کہانی ہے۔ یہ دنیا فانی ہے اور سب چیز آنی جانی ہے۔ زندگی سفر ہے اور موت منزل۔ اس سفر میں کئی ہم سفر بھی ملتے ہیں، بچھڑتے ہیں۔ سب کچھ ختم ہو جاتا ہے صرف اور صرف یادیں رہ جاتیں ہیں۔ اچھی باتیں ، اچھے کردار اچھی یادیں اور اچھی چاہتیں پیچھے چھوڑ جاتی ہیں۔ بے بسی کا عالم تو دیکھیے ، کہ فاتح تک کو چار کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے، اس مقام تک جہاں صرف آرام ہی آرام ہے اور حساب و کتاب بھی ہے۔

موت کیا ہے؟؟؟ موت ایک حقیقت ہے جو شاید دن میں کئی بار زندگی کو للکارتی ہے، پکارتی ہے۔ جب موت کا سایہ زندگی پر پڑتا ہے تو صرف زندگی ہار جاتی ہے۔ اس سفر میں تو واپسی بھی نہیں ہے۔ بس یک گام سفر ہے۔ موت تو ہر روز کئی زندگیاں ختم کرتی ہے، لیکن کچھ ایسی شخصیات ہیں ، جن کی روح ، جسم اور جان کو تو موت لے سکتی ہے لیکن ان کی چھوڑی ہوئی پونجی کا موت کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ اس پونجی کا مادہ پرستی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بلکہ اس کا تعلق اس ایک مسکراہٹ سے ہے جو لوگ دوسروں کو دیکر ہمیشہ کے لیے موت سے سبقت لے جاتے ہیں۔

آئیے، موت سے لڑتے ہیں، زندگی کے لیے نہیں بلکہ اس چیز کے لیے جس کا موت کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ وہ ہیں کرتوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔کرتوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرت وت
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-01-12), حسن قادری (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 05:23 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ!
سب کچھ جاننے کے باوجود بھی ہم کبوتر کی مانند آنکھیں بند کئے بیٹھے ہیں
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-01-12), حسن قادری (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 05:24 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ!
سب کچھ جاننے کے باوجود بھی ہم کبوتر کی مانند آنکھیں بند کئے بیٹھے ہیں
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 06:14 AM   #9
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سب کچھ جاننے کے باوجود بھی ہم کبوتر کی مانند آنکھیں بند کئے بیٹھے ہیں
یہ ہی حقیقت ہے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (26-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسان بھی کیا چیز ہے ! یاسر عمران مرزا تاریخ اور فلسفہ 10 12-11-11 11:59 PM
نیند بھی کیا چیز ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 4 16-08-11 06:55 AM
ماں بھی کیا چیز ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 2 15-03-10 02:11 PM
عشق کا اظہار بھی کیا چیز ہے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:50 AM
عمران خان کو چیئرمین پی سی بی بنایا جائے،رمیز راجا تفسیر حیدر کرکٹ 8 17-09-08 11:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger