واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


انسان میں حیوانیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-10, 05:57 PM   #1
انسان میں حیوانیت
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 24-12-10, 05:57 PM

شیرکی طرح بہادر ۔۔۔۔ خرگوش کی طرح بزدل
کوےکی طرح ہوشیار ۔۔۔۔ الو کی طرح خودفرموش
لومڑی کی طرح پرکار ۔۔۔۔ بھیڑکی طرح سادہ لوح
ہرن کی طرح تیزخرام ۔۔۔ کچھوے ”کی طرح سست رو
اونٹ کی طرح مطیع ۔۔۔ چیتے کی طرح سرکش
قطاۃ کی طرح رہبر ۔۔۔ شتر مرغ کی طرح گمرہ
بلبل کی طرح گویا ۔۔۔۔ گدھے کی طرح بدآواز
مرغی کی طرح مفید ۔۔۔ چوہے کی طرح مضر
گھوڑے کی طرح وفادار ۔۔۔ سانپ کی طرح بیوفا
مور کی طرح حسین ۔۔۔۔ گدھ کی طرح بدوضع

وسلام عبدالرحمٰن

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 555
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-10), فاروق سرورخان (24-12-10), فرخ ظفر (24-12-10), ھارون اعظم (25-12-10), ناصحی (25-12-10), عروج (25-12-10)
پرانا 24-12-10, 06:09 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کاشکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 06:44 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو گویا انسان میں تمام جانوروں‌ کی خصوصیات موجود ہیں ۔ اچھی شیرنگ ہے صاحب
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 07:10 PM   #4
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آپ خود سے پوچھ لیں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
فرخ ظفر (24-12-10)
پرانا 24-12-10, 07:15 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Man is mixture of all these thing mentioned above
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 07:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
یہ آپ خود سے پوچھ لیں
آپ ہی پوچھ کر بتا دیں خود سے ، آخر تھریڈ تو آپ کا ہی ہے ۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 07:26 PM   #7
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک آپ کی بات صیح ہے
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 07:29 PM   #8
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ میں آپ کے نام کرتا ہوں اور زارا بہن کی بات صیح ہے اور کچھ
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 07:33 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرخ ظفر مراسلہ دیکھیں
آپ ہی پوچھ کر بتا دیں خود سے ، آخر تھریڈ تو آپ کا ہی ہے ۔
ہمم مگر محترم بھائی اُنیوں نے ہمیں بتا دیااب جاننااورکمپیئرکرنا ہمارا کام ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 08:31 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان میں دو طرح کی صفات پائی جاتی ہیں
ایک ملکوتیت کی اور دوسری حیوانیت کی
اگر انسان روحانی طور پر مضبوط ہو گا تو ملکوتیت میں اضافہ ہو گا ، لیکن اگر صرف جسمانی مضبوطی کی طرف لگا رہے گا تو ملکوتیت کم ہوتی چلی جائے گی اور حیوانیت کا غلبہ ہوتا چلا جائے گا۔
پھر حیوانیت کی مختلف صفات اور خصوصیات مختلف انسانوں میں ان کی سوچ اور ذہنی ساخت کے حساب سے پائی جاتی ہیں۔ کوئی چیتا تو کوئی چیل ۔۔ کوئی شاہین اور کوئی زاغ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 08:36 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو صاحب شیر سے پوچھنے گئے تھے وہ ابھی تک واپس آئے یا نہیں؟؟؟؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 08:38 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
پھر حیوانیت کی مختلف صفات اور خصوصیات مختلف انسانوں میں ان کی سوچ اور ساخت کے حساب سے پائی جاتی ہیں۔ کوئی چیتا تو کوئی چیل ۔۔ کوئی شاہین اور کوئی زاغ
پیر ساب آُپ کی ساخت کے حساب سے تو پھر..................لومڑی مناسب رہے گی
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-12-10, 08:40 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچہ
پیر صاحب میں ملکوتیت ہوتی ہے
یہ دوسری قسم آپ جیسوں کے لئے ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-12-10, 08:45 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ زاغ کیا ہوتا ہے ؟
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-12-10, 08:46 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کاں ہوتا ہے ۔ کیوں مرید جی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
ہوشیار, ہرن, گھوڑے, گدھے, وفادار, لوح, چیتے, چوہے, مفید, مور, مرغ, مرغی, اونٹ, الو, انسان, بہادر, بلبل, حسین, رہبر, سانپ, سادہ, سست, شتر, طرح, عبدالرحمٰن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں فائرنگ خاتون اور سکیورٹی گارڈ سمیت 6 افراد ہلاک گلاب خان خبریں 0 06-02-11 05:52 AM
لندن سمیت یورپ میں شدید برف باری، پروازیں متاثر گلاب خان خبریں 1 19-12-10 06:42 AM
حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی ابن جلال خبریں 0 26-09-08 02:59 PM
سربجیت سنگھ کی پھانسی کی تاریخ میں توسیع نہیں دی گئی، ترجمان ایوانِ صدر عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:07 AM
:::کینیڈا میں برفانی تودہ گرنے سے آسٹریلوی سیاح سمیت 4 افراد ہلاک::: ابو کاشان خبریں 0 09-01-08 11:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger