| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 252
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-06-11), احمد نذیر (08-06-11), حیدر (08-06-11), حیدر Rehan (08-06-11), راجہ اکرام (08-06-11), عروج (09-06-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی پر مبنی بر حقیقت قول ہے۔ کس کا ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے آئی فون ہم پاکستانیوں کے مطلب کا سیٹ نہی ہے۔ اس میں فولڈرز نہی بن سکتے اور جب بن نہی سکتے تو کچھ ڈانلوڈ کرکے لاک نہی کیا جاسکتا ہے بس پھر تو کسی کام کہ نہ رہے ۔
ہاہاہاہاہاہا ![]() ہر چیز دور سے اچھی لگتی ہے ۔ ۔
Last edited by حیدر Rehan; 08-06-11 at 02:11 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (08-06-11), حیدر Rehan (08-06-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
باقی تو بس اس میں گیم ہیں۔ ایک نقشہ ہے جو اپ کے ساتھ ساتھ چلتا ہے انے والے میسجیز نئے اور اچھے طریقے سے محفوظ رہتے ہیں مگر میسجیز لکھنا بہت مشکل ہے تو پھر تو بلکل ہی بے مقصد ہوگیا ۔ ۔ ۔اگر یہ سوچ رہے ہو کہ میسجیز لکھیں گئے ؟
۔ اور ایک فکر جو ہر وقت لگی رہتی ہے کہ کہیں کوئی چھین نہ لے یا چوری نہ ہوجائے |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (09-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن نے ایسے ہی نہیں کہا " بل ھو اضل "
ویسے مزے کی بات ہے کہ کتے بھی اپنے سے طاقتور کتے کہ سامنے سر خم تسلیم کر ہی لیتے ہیں دیکھا ہے اکثر اور پنجابی میں اسے " دندی کڈ جانا یا ٹاؤنک جانا " کہتے ہیں
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (09-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک کتوں کی بات ہے تو ایک کتا دوسرے کتے کے آگے کیوں سر جھکائے، کیونکہ دوسرا کتا اسے خوراک مہیا نہیں کرتا لیکن اگر کتے کا مالک خوراک مہیا نہ کرے تو کتا بھاگ جائے گا شاید کسی دھوبی کے پاس۔ دھوبی کی جب تک غلامی کريگا ، دھوبی گھاٹ میں رکھے گا ورنہ کتا بیچارا نہ گھر کا رہے گا نہ گھاٹ کا۔ اس لیے کتے کا کوئی کمال نہیں ہے، سر جھکانے یا نہ جھکانے پر، کمال ہے اس خوراک کا، جس پر کتا بھی اپنی وفا دکھاتا ہے۔ اور صرف اللہ ہی کی ذات ہے جو "ماسٹر" ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسان کو اللہ ھی کی غلامی سبھی غلامیوں سے نجات دلاتی ھے ورنہ انسان محرومیوں کی دلدل میں دھنستا ھے چلا جاتا ھے اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (09-06-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے،, کتوں, کتے, کرتا, گوہر, لیکن, نذر, آدمی, آزادی, اپنی, انسان, اسے, بے, بنا, حقیقت, خوار, دیکھا, دیتا, دوسرے, رکھتا, زیادہ, سامنے, عادت, غلامی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|