| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا پاکستان میں انقلاب آ نا چاہیے | |||
| ہاں |
|
3 | 60.00% |
| نہیں |
|
2 | 40.00% |
| پتا نہیں |
|
0 | 0% |
| ووٹ دینے والے: 5. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 223
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=محمد یاسرعلی;399027]
![]() ہمارے عوام میں ابھی بہت برداشت باقی ہے ۔اگر آج ہر چیز کی قیمت دوگنی کر دی جاے تو عوام کل کا دن تو شاید تھوڑا بہت شور مچائیں گے مگر اگلے دن سب کچھ معمول کے مطابق ہوگا ۔یہا ں ہر کوئی انقلاب کی بات کرتا ہے مگر عمل کےلیے دوسرے کی طرف دیکھتا ہے کہ پہل کوئی اور کرے ایسے انقلاب نہیں آیا کرتے ۔ انقلاب قوم کے جوان لایا کرتے ہیں ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے جوان اور سٹوڈنٹس کو یہ تو پتا ہے کہ کون سی انڈین فنکار یا فنکارہ کیا کر رہی ہے مگر اپنے ملک کے اند رکیا ہو رہا ہے کوئی پتا نہیں۔فلموں ڈراموں اور مسیجیز کرنے سے فرصت ملے تو ملک کے بارے میں سوچنے کا موقعہ ملے ۔ [/QUOTE ھمارے ہاں تو نوجوان کیا بزرگ بھی ان انڑسٹڈ بالکہ ہو کئیرز!!!۔۔۔امریکہ ھے نہ باقی کی زندگی گزارنے کے لئے الحمد اللہ۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
| shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (10-04-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آج صبح میرے ابا جی فرما رہے تھے کہ پاکستان میں انقلاب کوئی باہر سے ہی آ کر لا ئے گا............ یہاں تو کوئی بھی گروہ ایسا نظر نہیں اتا جو انقلاب جیسی بڑی تبدیلی لانے کی اہلیت رکھتا ہو!!!
بر صغیر میں ہوتا بھی یہی ایا ہے کہ غوری غزنوی سے لیکر سلطان محمود تک سبھی باہر سے ا تے رہے........... اب بھی ایک انقلاب افغانستان میں کروٹیں لے رہا ہے!!! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاکستان میںانقلاب نہیں آسکتا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یہ آپ کی خام خیالی ہے، ابھی یہ سو رہے ہیں جب اٹھیں گے تودیکھنا کہاں کہاں انقلاب آتا ہے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (10-04-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اس قوم میں حوصلے اور جذبے کی کمی نہیں ہے بس ایک ایسا شخص چاہیے جو انہیں جگائے پھر یہ چاہیں تو کیا نہیں کر سکتے، پاکستان بھی تو بنا ہے اب اسے بچانا بھی اسی قوم نے ہے مگر شاید کچھ وقت لگے اس کام میں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوئی, کرے, کرتے, گے, پہ, پاکستان, واقعی, لوگ, نظر, مکمل, موضوع, مقصد, ملک, ملے, مطابق, معلوم, آج, اپنے, انڈین, خلاف, دیکھو, شور, شروع, عوام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|