| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 313
|
||||
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (01-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹر نیٹ کے بہت سے مفید استعمال ہیں۔ سب سے مفید استعمال ۔۔۔۔۔۔! شاید ای میل اور چیٹنگ ہے ۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (30-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
to get information
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے لئے پاک نیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹر نیٹ ایک پوری دنیا ہے، اس کے بہترین استعمال کو کسی چھوٹی سی سرگرمی کے ساتھ خاص کر دینا شاید کفران نعمت میں گردانا جائے۔
انٹر نیٹ ایک ایسی بہترین ایجاد ہے کہ جس کے استعمال سے کم از کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کام نمٹایا جا سکتا ہے، پوری دنیا کے کسی بھی کونے میں چند ہی لمحوں میں اپنا پیغام پہنچایا جا سکتا ہے ، پیغام وصول کیا جا سکتا ہے۔ یہاں دنیا کے ہر موضوع پر خاطر خواہ معلومات مل جاتی ہے اور آپ اپنی معلومات کو افادہ عام کے لئے آسانی کے ساتھ کسی بھی شکل میں شامل کر سکتے ہیں۔ اس کے پیش نظر انٹر نیٹ کا بہترین استعمال ہے بغرض تحقیق معلومات حصول ۔۔۔ چاہے حالات حاضرہ ہو یا دینی و دنیاوی موضوعات اور پھر اس حصول معلومات کا اظہار تشکر اس طرح کہ آپ بھی معلومات شیئر کریں۔ البتہ دیگر مذاہب کی طرح مسلمانوں کے پاس بھی دعوت و تبلیغ کے لئے یہ ایک سستا اور بہترین ذریعہ ہے۔ مختلف فورمز میں اپنی رائے دینا، دینی پروگرامات کی ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرنا (ویڈیوزیا تصاویر کے جواز و عدم جواز کے فرق کے ساتھ)، اور خود ایسی سائٹس اور فوم تشکیل دینا جس سے اصلاح احوال، فلاح انسانیت اور دعوت دین کا کام ہو سکے۔ اور یہ ایسی نعمت غیر مترقبہ ہے کہ جس کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔ و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-02-10), ھارون اعظم (01-02-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے تو بہت کچھ جیسے راجہ بھائی نے کہا، لیکن شاید سب سے زیادہ معلومات۔
میں جب ایم اے انگلش کر رہی تھی تو گھر پر ہوتی تھی اور چھوٹے چھوٹے بچوں کی وجہ سے لائبریری اور یونیورسٹی جانا ممکن نہیں تھا(پرائیویٹ امیدوار تھی )۔ پرائیویٹ امیدواروں کیلئے دستیاب گائیڈ انتہائی ناکاافی تھی۔ میں نے تمام تیاری انٹرنیٹ کی مدد سے کی جہاں مجھے تمام کتب بمع نوٹس مل گئیں۔یہ انٹر نیٹ کا ایک عظیم کارنامہ ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
تعلیم و تربیت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (05-02-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹر نیٹ ایک ایسا ذریعہ ہے ۔۔۔۔ جس کے صحیح استعمال سے تبیلغ دین ، اصلاح معاشرہ اور حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ مثبت تفریح کے مواقعوں سے بھی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔۔۔ جو کہ گھر بیٹھے کسی دقت کے بغیر حاصل ہو جاتے ہیں
میرے نزدیک اس سے مفید اور کوئی استعمال نہیں ہو سکتا ۔۔ صحت مند دماغ کسی بھی قوم کی ترقی کا ضامن ہیں ۔۔۔ اور صحت مند دماغ کے لیے صحت مند ذرائع کا ہونا بہت ضروری ہے ۔۔۔ جوکہ انٹرنیٹ فراہم کرتا ہے ۔۔۔ بشرط یہ کہ ہماری سوچ بھی مثبت ہو منفی سوچ کے حامل افراد کی سرگرمیاں بھی منفی ہوتی ہیں اور وہ بھی انٹر نیٹ سے ہی حاصل کی جاتی ہیں اپنے اوپر منحصر ہے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| information, فوائد, فورمز, ہے۔, پاک, وقت, لمحوں, نیٹ, چیٹنگ, نظر, مفید, میل, مسلمانوں, انٹر, انٹرنیٹ, استعمال, بہترین, تصاویر, خیال, دیگر, دنیا, ریسرچ, شاید, طرح, عدم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹر نیٹ کا مناسب استعمال ذہانت بڑھاتا ہے | سیپ | شعبہ طب | 0 | 12-02-11 02:37 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 03:53 PM |
| موبائل انٹرنیٹ کا استعمال بڑھے گا | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 30-07-08 04:40 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |