واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

اویس رضا قادری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-10, 10:43 PM   #1
اویس رضا قادری
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 04-01-10, 10:43 PM

یہ ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں

Last edited by سحر; 05-01-10 at 06:12 PM..

فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3103
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-01-10), Kamran_Tabasum (11-01-10), shafresha (05-01-10), فرحان دانش (05-01-10), یاسر عمران مرزا (09-01-10), نیلم خان (06-01-10), مرزا عامر (15-09-10), آصف وسیم (14-09-10), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 04-01-10, 10:45 PM   #2
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Excuses

فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-01-10), Kamran_Tabasum (11-01-10), کنعان (06-01-10), مرزا عامر (15-09-10), سفر زندگی کا (06-01-10)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-01-10 کنعان دستیاب نہیں 10
پرانا 04-01-10, 10:59 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں فیصل بھائی بہت اچھے اور نیک بندے ہیں، ایسا نہیں کہتے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (11-01-10)
پرانا 04-01-10, 11:12 PM   #4
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کیا کہا ہے بھائی ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (11-01-10)
پرانا 04-01-10, 11:30 PM   #5
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو حقیقت ہے
خاص اویس بھائی کے لئے نہیں لکھا

Last edited by سحر; 06-01-10 at 02:15 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-01-10), Kamran_Tabasum (11-01-10)
پرانا 04-01-10, 11:39 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویس صاحب فرماتے ہیں کہ میں پیسے نہیں لیتا

توبہ توبہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-01-10), Kamran_Tabasum (11-01-10), ابن آدم (16-09-10), سفر زندگی کا (06-01-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 05-01-10, 12:03 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اویس صاحب فرماتے ہیں کہ میں پیسے نہیں لیتا

توبہ توبہ
السلام علیکم،

میرا خیال ہے کہ تمام نعت خوان، ربیع الاول میں خوب نوٹ کماتے ہیں۔
اویس قادری صاحب کا معلوم نہیں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), ابن آدم (16-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 05-01-10, 12:05 AM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ تو حقیقت ہے
خاص اویس بھائی کے لئے نہیں لکھا
پر تھریڈ تو حاجی اویس رضا قادری صاحب کے لئے بنا تھا نا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), نیلم خان (05-01-10)
پرانا 05-01-10, 12:10 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
پر تھریڈ تو حاجی اویس رضا قادری صاحب کے لئے بنا تھا نا
نوٹ کماتے نہیں بلکہ درختوں سے اتارتے ہیں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-01-10), Kamran_Tabasum (11-01-10), سفر زندگی کا (06-01-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 05-01-10, 12:37 AM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اویس صاحب فرماتے ہیں کہ میں پیسے نہیں لیتا

توبہ توبہ
یہ شک آپ سے کیس ہوا کہ وہ پیسے لیتے ہیں،
میرے خیال سے نہیں لیتے،
ہہہہہہاں مگر
Audio Cassate
Audio CDz
Video CDz
And finaly
DVDz
کے تو لیتے ہیں،
کیوں کہ لائو آڈیو اسٹودیو والا تو اپنے شفٹ کے پیسے لیتا ہے آپ چاہے نعت پڑنے آئے ہو یا قوالی کرانے، ((ان کے ساتھ موزیک ڈریکٹر (سر سمبھالنے والے جو دھون بناتے ہیں) آڈیو ریکارڈس اور ذکر کرنے والی ٹیم یہ کیوں نہیں لیں پیسے))
ایسے ہی وڈیو اسٹوڈیو والا، وڈیو ڈائریکٹر اور ایڈیٹر بھی اپنے کام کے پیسے لیتا ہے
پھر مرحلہ آتا ہے ماسٹرنگ کا آڈیو کیسٹ اور آڈیو سی ڈی کا ماسٹر بیلا پھسلا کر مفت بنوالیتے ہیں۔
مگر وڈیو ماسٹرنگ والا اف اللہ کی پنھ جب سب اپنے کام کے پیسے لیتے تو میں کیوں چھوڑوں وہ انلیگل کام تو بلکل سستے داموں کر دیتا ہے مگر جوں کوئی لوکل نمبر کی ماسٹرینگ ہاتھ آئے تو یہ بڑا منہ کھول کر پیسے منگتا ہے،

اور ان سب سے آگے ایک صاحب اور وہ صاحب ہیں جو ریلیزر ہیں جو آڈیو کیسٹ 250000 پیس سے، آڈیو سی ڈی 5000 پیس سے، وی سی ڈی 2500 پیس سے اور ڈی وی ڈی 1000 پیس سے ریلیز مارتے ہیں، (عید میلادن نبی کے جلوس میں مفت نہیں) ریٹیل کے دوکان داروں سے عوام تک پونچھانے کے لیے۔

اب جب سب پیسہ لے کر کما رہے ہیں تو حاجی اویس رضا قادری صاحب کیوں نہ لیتے، اگر وہ مفت میں تو آڈیو ریکارڈ کرانے 10 سے 18 دن جائیں گے نہیں،
کچھ یہ بھی سوچ رہے ہوں گے یہ آڈیو تو ایک میں بھی ریکاڈ کرا سکتے اتنے اچھے نعت خواہ ہیں تو ایک دن میں ہو تو جاتا ہے مگر البم میں جان نہیں آتی اگر البم میں جان نہیں تو پبلک اپنا پیسہ کیوں ضایع کرے گی البم خرید کر، تو 18 سے 20 دن کی 2 یا ڈھائی لاکھ اجرت لے لی تو کیا ہوا،

محفل تو مفت جوائنٹ کرتے ہیں نا
نہیں تو کوئی خود اپنے گھر پر محفل رکھ کر دعوت دے کر دیکھ لے پتہ لگ جانا ہے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), ھارون اعظم (15-09-10), نیلم خان (05-01-10), مرزا عامر (15-09-10), ابن آدم (16-09-10), احمد بلال (14-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10), عبداللہ حیدر (05-01-10)
پرانا 05-01-10, 12:46 AM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
نوٹ کماتے نہیں بلکہ درختوں سے اتارتے ہیں ۔
مجھے تو لگتا ہے آپ کی کوئی میوزک کمپنی وغیرہ ہے،
آپ نے سوچا ہوگا کے چلو ARY ، Geo اور دوسرے چھوٹے موٹے چینل والے جیسے نمبر پہ نمبر ریلیز کر رہے ایک آدھ میں بھی مارکیٹ میں گرا دوں اور کچھ کما لوں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (11-01-10)
پرانا 05-01-10, 06:19 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کل تو کمائ کا دھندا بناہوا ہے۔ جس کو کوئ گُھر مل گیا وہ اسی سے پیسے کما رہا ہے۔اور بعد میں فتٰوی بھی لے آتا ہے ابنے چاہنے والوں سے۔
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-10, 10:52 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
یہ شک آپ سے کیس ہوا کہ وہ پیسے لیتے ہیں،
میرے خیال سے نہیں لیتے،
ہہہہہہاں مگر
Audio Cassate
Audio CDz
Video CDz
And finaly
DVDz
کے تو لیتے ہیں،
کیوں کہ لائو آڈیو اسٹودیو والا تو اپنے شفٹ کے پیسے لیتا ہے آپ چاہے نعت پڑنے آئے ہو یا قوالی کرانے، ((ان کے ساتھ موزیک ڈریکٹر (سر سمبھالنے والے جو دھون بناتے ہیں) آڈیو ریکارڈس اور ذکر کرنے والی ٹیم یہ کیوں نہیں لیں پیسے))
ایسے ہی وڈیو اسٹوڈیو والا، وڈیو ڈائریکٹر اور ایڈیٹر بھی اپنے کام کے پیسے لیتا ہے
پھر مرحلہ آتا ہے ماسٹرنگ کا آڈیو کیسٹ اور آڈیو سی ڈی کا ماسٹر بیلا پھسلا کر مفت بنوالیتے ہیں۔
مگر وڈیو ماسٹرنگ والا اف اللہ کی پنھ جب سب اپنے کام کے پیسے لیتے تو میں کیوں چھوڑوں وہ انلیگل کام تو بلکل سستے داموں کر دیتا ہے مگر جوں کوئی لوکل نمبر کی ماسٹرینگ ہاتھ آئے تو یہ بڑا منہ کھول کر پیسے منگتا ہے،

اور ان سب سے آگے ایک صاحب اور وہ صاحب ہیں جو ریلیزر ہیں جو آڈیو کیسٹ 250000 پیس سے، آڈیو سی ڈی 5000 پیس سے، وی سی ڈی 2500 پیس سے اور ڈی وی ڈی 1000 پیس سے ریلیز مارتے ہیں، (عید میلادن نبی کے جلوس میں مفت نہیں) ریٹیل کے دوکان داروں سے عوام تک پونچھانے کے لیے۔

اب جب سب پیسہ لے کر کما رہے ہیں تو حاجی اویس رضا قادری صاحب کیوں نہ لیتے، اگر وہ مفت میں تو آڈیو ریکارڈ کرانے 10 سے 18 دن جائیں گے نہیں،
کچھ یہ بھی سوچ رہے ہوں گے یہ آڈیو تو ایک میں بھی ریکاڈ کرا سکتے اتنے اچھے نعت خواہ ہیں تو ایک دن میں ہو تو جاتا ہے مگر البم میں جان نہیں آتی اگر البم میں جان نہیں تو پبلک اپنا پیسہ کیوں ضایع کرے گی البم خرید کر، تو 18 سے 20 دن کی 2 یا ڈھائی لاکھ اجرت لے لی تو کیا ہوا،

محفل تو مفت جوائنٹ کرتے ہیں نا
نہیں تو کوئی خود اپنے گھر پر محفل رکھ کر دعوت دے کر دیکھ لے پتہ لگ جانا ہے
جاوید بھائ آپ کا شاید ان سے واسطہ نہیں پڑا میری نند کے بیٹے کی پیدائش پر محفل رکھی گئ تھی موصوف نے 50 ہزار لئے تھے اور 35 منٹ پڑھا تھا اور نخرے بونس میں شاید وہ اس بات کو بھول گئے ہیں کہ آقا کریم نے عاجزی اور انکساری کو پسند فرمایا ہے ویسے آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ایک دفعہ ان سے ٹائم کی بات تو کریں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-01-10), Kamran_Tabasum (11-01-10), saimali (26-09-10), مرزا عامر (15-09-10), ابن آدم (16-09-10), سفر زندگی کا (06-01-10), عبداللہ حیدر (05-01-10)
پرانا 05-01-10, 02:26 PM   #14
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی نیلم بہن نے خود ہی بتادیا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), نیلم خان (06-01-10), ابن آدم (16-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 05-01-10, 04:04 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم پہلے تو فیصل بھائی مجھے آپ کے اس دھاگے کا مقصد سمجھ نہیں آیا کہ آپ نے یہ کیوں لگایا ہے
اب دوسری بات کرتا ہوں
نعت خواں ہو یا کوئی قاری
تقریر کرنے والا ہو یا کوئی حافظ
بات یہ ہے جب کوئی بھی مشہور ہو جاتا ہے
تو یہ اس کی مجبوری بن جاتی ہے
ہمارے علاقے میں ایک چھوٹا سا نعت خواں ہے جس کی آواز بہت پیاری ہے
پہلے وہ فری نعت پڑھتا تھا جس کی وجہ سے ہر محفل اور ہرجگہ پر اس کو دعوت دی جاتی تھی
ایک دن میں پانچ پانچ محافل کرتا تھا
ہر کوئی اس کو ساتھ لے جاتا اور تقریباناََ وہ ہر کسی کو خوش رکھتا تھا لیکن اس کا اپنا کہنا یہ تھا کہ میں نعت پوری نہیں‌پڑھ سکتا ہوں
کیونکہ ہر جگہ وقت دینا ہوتا ہے
اس طرح پھر اس نے ایک محفل کے کچھ پیسے رکھ لیے تاکہ کم لوگ اس کو دعوت دیں
یہ ہر جگہ ایسا ہی ہوتا ہے
ہمارے ہاں تو بہت سے ایسے حافظ بھی ہیں جو تلاوت کرنے کے پیسے لیتے ہیں
جو دعا کرے کے پیسے لیتے ہیں
تقریر کرنے کے پیسے لیتے ہیں
ہر کام کے پیسے ہوتے ہیں
لیکن یہ کام مجبوری میں ہوتے ہیں
دھاگے کا نام آپ نے ایک نعت خواں پر رکھا ہے لیکن بعد سب کی کر رہے ہیں
میرا خیال ہے اب تک تو انتظامیہ کو اس پر ایکشن لیے لینا چاہے تھا
لیکن افسوس ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), نیلم خان (06-01-10), مباح (09-01-10), سفر زندگی کا (06-01-10)
جواب

Tags
color, quote, red, size, ہیں،, فیصل, فرماتے, کہا, پیسے, ھے, قادری, لکھا, لیتا, معلوم, ؟؟, ایسا, اویس, اچھے, بھائی, بڑا, بندے, باپ, حقیقت, خان, رضا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی) خرم شہزاد خرم خبریں 18 19-12-08 03:10 PM
ڈرامہ نویس وجے تندولکر کا انتقال محمدعدنان ڈرامہ 1 20-05-08 05:43 PM
وہ دن دور نہیں جب کشمیری اپنے خواب کی تعبیر پالیں گے،اویس غنی عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 09:20 AM
اویس آفاقی کی والدہ کا انتقال خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:18 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger