واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اُمنگ من سے ہے وجود زن سے نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-11, 05:45 AM   #1
اُمنگ من سے ہے وجود زن سے نہیں
بزم خیال بزم خیال آف لائن ہے 16-04-11, 05:45 AM


نعمتیں من سے ہیں من ان سے نہیں
نظارہ نظر من سے ہے نگاہ تن سے نہیں

قوس و قزح کا ہے ترنگ کائنات میں رنگ
اُمنگ من سے ہے وجود زن سے نہیں

__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا

 
بزم خیال's Avatar
بزم خیال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-04-11), عبدالقدوس (16-04-11), عروج (20-04-11)
پرانا 16-04-11, 11:18 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وجودِ زن نہ ہوتواُمنگ کہاں کی
آپ بات کرتے ہیں کس جہاں کی
مانانعمتیں من سے ہیں من ان سے نہیں
بغیرزن کے لگے گی کیا یہ دُنیا حسین؟
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 11:58 PM   #3
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی تو ہو جو کہے آ لوٹ چلیں
منزل ہے نشان ِ پا مقامِ دھن سے نہیں
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-11, 12:45 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منزل ہے نشان ِ پا مقامِ دھن سے نہیں
یہ بھی جان لو بغیرزن سفر ممکن نہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:11 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رن ہو یا زن ہو، عورت ہو یا مائی
جو بھی اس کے پیچھے لگا اس نے منزل نہ پائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-04-11), آبی ٹوکول (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:15 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت بیوی ہے، بیٹی ہے، بیوی ہے اورماں ہے
عورت کا نعم البدل اس دُنیا میں کہاں ہے
آپکا شکوہ منزل نہ ملنے کا ہے گرعورت ہوموجود
یہ بھی سوچیں بغیرعورت نسلوں کا وجود کہاں ہے؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (18-04-11), نورالدین (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:20 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وجود اور ’’منزل‘‘ میں ہے بہت فرق اے جاں
جسے یہ تک نہیں خبر وہ رہتا ہے کہاں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:28 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وجود اور منزل بھلے ہو الگ لیکن بات ہے ایک
نہ پانا چاہوں وہ منزل ہو، نہ پانا چاہو ہو وہ وجود
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:36 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئی نہیں سمجھ مجھ کو اس شعر کی
ورنہ جواب ہوتا یقینا دھاڑ شیر کی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:42 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سمجھا سمجھا کراب توہم بھی تھک گئے ہیں
اِسی موضوع پر لکھ لکھ کرہم اَک گئے ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:43 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
آئی نہیں سمجھ مجھ کو اس شعر کی
ورنہ جواب ہوتا یقینا دھاڑ شیر کی
کمزور نہ سمجھئے ہم بھی شیرنی کی طرح دھاڑ سکتے ہیں
یہ شعرنہ سمجھائیں آپکو بتائیں آپ ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:46 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
سمجھا سمجھا کراب توہم بھی تھک گئے ہیں
اِسی موضوع پر لکھ لکھ کرہم اَک گئے ہیں
اک جانا جلد ہی، یہ عورت کی شان ہے
سچ ہے کہ مرد کے دم سے ہی سارا جہان ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:50 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اک جانا جلد ہی، یہ عورت کی شان ہے
سچ ہے کہ مرد کے دم سے ہی سارا جہان ہے
آپ کی کی گئی اس بات سے ہرگزاختلاف نہ کریں گے
مگرعورت سے رنگِ کائنات ہے اسکااعتراف کریں گے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 03:55 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آپ کی کی گئی اس بات سے ہرگزاختلاف نہ کریں گے
مگرعورت سے رنگِ کائنات ہے اسکااعتراف کریں گے

تصویر ہی نہ ہو تو پھر رنگ کس کام کا
تصویر کے بغیر ہے رنگ فقط نام کا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
پرانا 18-04-11, 04:05 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں

تصویر ہی نہ ہو تو پھر رنگ کس کام کا
تصویر کے بغیر ہے رنگ فقط نام کا

اِس تصویرپر عورت وفا و محبت رنگ بھرتی ہے
کون کہتا ہے بغیررنگوں کے تصویربھلی لگتی ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (18-04-11), بزم خیال (08-05-11)
جواب

Tags
color, کہے, کہاں, کوئی, کائنات, کرتے, کس, گی, پا, وجود, لگے, لو, لوٹ, نگاہ, نشان, نظر, مقامِ, ممکن, تن, جہاں, جان, دُنیا, دھن, زن, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger