واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اِسے ڈھونڈو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-12, 06:20 PM   #1
اِسے ڈھونڈو
ننھا بچہ ننھا بچہ آن لائن ہے 09-01-12, 06:20 PM

اِسے ڈھونڈو
ماہ و سال شائد یوں ہی گُزرتے جاتے لیکن شعور نام کی بیماری ایک عمر میں لازمی لاحق ہوجاتی ہے۔ قدرت کا وطیرہ بھی شائید یہی رہا ہے کہ یہ بیماری ہمیشہ دیر سے ہی لاحق ہوتی جب بُہت کُچھ کھویا جا چُکا ہوتا ہے اور مزید کھونے کے لئے دان پر لگایا ہوتا ہے۔ایسے میں ہی شعور کا امتحان شروع ہوتا ہے۔جس میں سرفہرست دان شدہ کو واپس حاصل کرنا اور گنوائے جا چُکے کا حساب چُکتا کرنا ہوتا ہے۔ اِک نظر دیکھا جائے تو یہ سب کسی مشہور مصنف کے ناول جیسا آسان لگتا ہے۔ جس میں ہر چیز خود بخود اچھے انجام کی طرف بڑھتی چلی جاتی ہے۔ لیکن حقیقت میں ایسا ہر گز نہیں ہوتا۔ اس کے لئے بڑھے سگریٹ پھونکنے پڑھتے ہیں اور ۔شب بیداریوں کا حساب الگ سے لکھنا پڑتا ہے۔ لیکن جو بھی ہو جائے نتیجہ وہیں کا وہیں رہتا ہے۔ آپ ایک اچھی رپورٹ اور ایک لائحہ عمل تو تیار کر لیتے ہیں اب اس پر عمل کرنے کے لئے اعصاب کی مضبوطی کا ہونا ضروری ہے۔ لیکن جب آپ کو پتا چلتا ہے کہ یہ گوہر نیاب بھی سب کھوئی جانی والی چیزوں میں سے ایک تھا تو آپ ایک بار پھر سے کف افسوس ملتے رہ جاتے ہیں۔تو دوستو شعور اگر خود نہیں آتا تو اس کو خود اپنے پر طاری کر لیں۔ کیونکہ اگر وقت گزر گیا اور سب گوہر نایاب کھوگئے تو۔۔۔۔ تمہاری داستاں تک نہ رہے گی داستانوں میں۔

دریچہ دل سے اقتباش شدہ
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں

 
ننھا بچہ's Avatar
ننھا بچہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 273
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), shafresha (10-01-12), skjatala (09-01-12), پاکستانی (09-01-12), ھارون اعظم (09-01-12), یاسر عمران مرزا (13-02-12), ونودراتھور (10-01-12), نبیل خان (10-01-12), مرزا عامر (09-01-12), wajee (10-01-12), بنت حوا (13-02-12), جبران جان (09-01-12), حیدر (10-01-12), حیدر Rehan (13-02-12), حسن قادری (10-01-12), زارا (09-01-12), سحر (27-03-12), عبداللہ آدم (10-01-12)
پرانا 09-01-12, 06:26 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

بہت خوب۔ شیئرنگ کا شُکریہ سعد بھائی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), پاکستانی (09-01-12), ونودراتھور (10-01-12), مرزا عامر (09-01-12), بنت حوا (13-02-12), حیدر (10-01-12)
پرانا 09-01-12, 06:59 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم!!

بہت خوب۔ شیئرنگ کا شُکریہ سعد بھائی۔
اوہ تو ان کا نام سعد ہے ۔ شیئرنگ بہر حال اچھی ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), ونودراتھور (10-01-12), ننھا بچہ (09-01-12), بنت حوا (13-02-12), حیدر (10-01-12)
پرانا 09-01-12, 08:12 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 20
کمائي: 521
شکریہ: 25
12 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ، شیرنگ کا شکریہ
جبران جان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جبران جان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), ونودراتھور (10-01-12), بنت حوا (13-02-12), حیدر (10-01-12)
پرانا 09-01-12, 08:43 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اوہ تو ان کا نام سعد ہے ۔ شیئرنگ بہر حال اچھی ہے
ہیں جی


ویسے تحریر بھی میری ہے اور شیئرنگ بھی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), پاکستانی (09-01-12), ونودراتھور (10-01-12), نبیل خان (10-01-12), مرزا عامر (09-01-12), حیدر (10-01-12), عبداللہ آدم (10-01-12)
پرانا 10-01-12, 12:53 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت تحریر ہے ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا شکریہ جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), ونودراتھور (10-01-12), حیدر (10-01-12)
پرانا 10-01-12, 01:11 AM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ہیں جی


ویسے تحریر بھی میری ہے اور شیئرنگ بھی
ایسی تحریر کوئی ننھا بچہ لکھ ہی نہیں سکتا ۔ یہ یقیناً سعد نے لکھی ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), skjatala (13-02-12), ونودراتھور (10-01-12), ننھا بچہ (10-01-12), حیدر (10-01-12)
پرانا 10-01-12, 02:05 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ایسی تحریر کوئی ننھا بچہ لکھ ہی نہیں سکتا ۔ یہ یقیناً سعد نے لکھی ہے ۔
یہ ننھا کوئی نہیں شاہ جی کے دور کا بندا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), skjatala (13-02-12), ونودراتھور (10-01-12), ننھا بچہ (10-01-12), حیدر (10-01-12)
پرانا 10-01-12, 03:51 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو یار بہت بہت بہت، آخر میرے مشورے پہ عمل کر ہی لیا تم نے.

اور تحریر بلا مبالغہ تمہارے قطر کے حسان سے گہرائی لیے ہوئے ہے.

بہت مبارک ہو

کیپ ات اپ
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), skjatala (13-02-12), ونودراتھور (10-01-12), ننھا بچہ (10-01-12), حیدر (10-01-12), حیدر Rehan (13-02-12)
پرانا 10-01-12, 04:24 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت تحریر ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), ونودراتھور (10-01-12), ننھا بچہ (10-01-12)
پرانا 10-01-12, 07:01 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ ننھا کوئی نہیں شاہ جی کے دور کا بندا ہے

ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), ونودراتھور (10-01-12)
پرانا 10-01-12, 07:02 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو یار بہت بہت بہت، آخر میرے مشورے پہ عمل کر ہی لیا تم نے.

اور تحریر بلا مبالغہ تمہارے قطر کے حسان سے گہرائی لیے ہوئے ہے.

بہت مبارک ہو

کیپ ات اپ

بھائی یہ سرخ الفاظ والے بندے کون ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), ونودراتھور (10-01-12), حیدر Rehan (13-02-12)
پرانا 10-01-12, 07:03 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ایسی تحریر کوئی ننھا بچہ لکھ ہی نہیں سکتا ۔ یہ یقیناً سعد نے لکھی ہے ۔
یقین کریں یہ سعد نہیں ننھا بچہ ہی لکھ سکتا تھا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), ونودراتھور (10-01-12), حیدر Rehan (13-02-12)
پرانا 10-01-12, 07:37 PM   #14
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑیالکھا ۔
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-01-12), ننھا بچہ (13-02-12), حیدر Rehan (13-02-12)
پرانا 13-02-12, 04:41 PM   #15
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
یقین کریں یہ سعد نہیں ننھا بچہ ہی لکھ سکتا تھا
تو پھر یہ کہا جائے گا کہ
بچہ ننھا نہی ہے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-02-12), ننھا بچہ (13-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسے منظر ڈھونڈو گے تم بھائی گپ شپ 5 29-10-11 08:57 PM
اُڑتی پتنگ سا تھا وہ۔ کہاں گیا اُسے ڈھونڈو حیدر معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 4 30-05-11 09:40 AM
اے زندگی تجھے ڈھونڈو کہاں!!! محمدعدنان ویڈیوز 9 26-01-11 05:43 PM
پہلےڈھونڈو اپنے گھر، آیا کہاں کا نذرانہ ھے The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger