واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


اپنوں کا خون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-11, 09:16 PM   #1
اپنوں کا خون
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 22-09-11, 09:16 PM

انسان اس دنیا کے لے صبح شام دوڑ رہا ھے مگر ملتا اتنا جتنا مقدر میں ھے یہ اللہ پاک نے ایک نظام بنایا ھے انسان اپنے مقاصد کے حصول کے لے سچ جھوٹ
سب جائز سمھجنے لگتا ھے مجھے میرا مقصود مل جاے چاھے کسے کا کتنا ھی نقصان کیوں نہ ہو جاے،۔، انھیں مقاصد کے لے کہیں کوئی چور بن گیا کہیں کوئی ڈاکو اور کوئی غیروں کے ھتھے چڑھ کے اپنے وطن کے چہرے کو اپنے ھم وطنوں کے خون سے رنگین کررہا ھے مٹھو بھی ایک ایساہی آوارہ نوجوان تھا کام کاج کوئی نہ ھی کرتا اور نہ کوئی کام ملتا برے دوستوں کی صحبت نے اسے چور پھر ڈاکو اور پھر پیشہ ور قاتل بنادیا تھوڑے پیسوں کے بدلے قتل اسکے دائیں ہاتھ کا کھیل تھا ،۔ ماں باپ نے شادی کردی شاید سد ھر جاے ،۔، اللہ ،۔نے ایک پیاری سی بیٹی بھی عطا کردی جس سے مٹھو کو بہت پیار تھا ایکدن اسکی چند غیر ملکیوں سے ملاقات اسکے دوست نے کروائی اور ان سے اسنے 50 ھزار کا
ایک معاھدہ کیا کہ چاندنی چوک میں ایک دوکان کے نیچے بم رکھنا ھے اور یہ علاقہ اسکا اپنا تھا یہاں اپنی بیوی کو لیکر اکثر شاپنگ کرنے بھی آتا تھا اسنے دوکان کے نیچے بم رکھا اور خود قریب ہوٹل میں چاے پہنے لگا اتنی دیر میں ایک زوردار دھماکہ ھوا اور ہر طرف چیخوں کی پکار بلند ہونے لگی مٹھو اٹھا ایک دوکان سے اپنی بیوی کے کپڑے لیے اور اپنی بیٹی کے کھلونے لے کر گھر کی طرف روانہ ہوا،۔، ابھی اپنی گلی میں پہنچا ھی تھا اپنے گھر کے سامنے عورتوں کا رش دیکھا دوڑ کر اندر گیا اسکی بیوی کی لاش اور بیٹی کی لاش پڑی تھی اور عورتیں رو رھی تھیں مٹھو کے ہاتھ سے کھلونے گر گے اور دیوانہ وار بیٹی کی لاش سے لپٹ کے رونے لگا،۔، ہاے میرے جان تجھے کیا ہوگیا گڈیا کیوں نھیں بولتی ،۔، دیکھ تیرے لئے کتنے ہیارے کھلونے لایا ہوں تیری ماما کا سوٹ لایا ھوں،۔، مگر وہاں موت کی خاموشی تھی۔، اسکے دوست نے اسےپکڑاکر ہٹایا اور کہا بھابی گڈیا کی دوای لینے گی تھے یوں ھی چاندنی چوک پہنچی ویاں دھماکہ ھوگیا اور گڈیا اور بھابی اللہ کو پیارے ہوگے،۔، بس اتنا ہی سن سکاذھنی توازن کھو بیٹھا،۔، اور ابگلیوں میں ہھرتا ھے اور کہتا ھے تم نے میری گڈیا نھیں دیکھی
اس پاک دھرتی سے غداری کرنےوالوں کو قدرت کبھی معاف نھیں کرتی

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 148
Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
فکری (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 09:40 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بےشک غداروں کا حال یہ ھی ہونا چاھے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،۔۔،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (23-09-11)
جواب

Tags
گھر, پیارے, پڑی, پاک, چور, موت, ماں, ماما, اللہ, انسان, اتنی, بیوی, جھوٹ, خون, خود, دھماکہ, دیکھا, دنیا, شام, شادی, عورتیں, عورتوں, علاقہ, غداری, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger