| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 931
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ہم اس قوم کے فرد ہیں
مجھے آج خود پر شرم آرہی ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | وقار علی (17-03-11), مرزا عامر (17-03-11), آبی ٹوکول (17-03-11), حیدر (17-03-11), عبداللہ حیدر (17-03-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میری نظر میں اج کے دن 71 کی طرح پاکستان کا جواز ختم ہو گیا ہے...........
اب برائے مہربانی کوئی مجھے مایوسی کے طعنے اور امید کی لوریاں نہ دے شکریہ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لوریاں اور طعنوں سے بھاگنا ضروری ہے لیکن امید بہرحال قائم ہے ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ عدالت اور مقتولین کے لواحقین کا تھا - حل ہو گیا، پیسے دئیے گئے اور لیئے گئے یہ ان کا معاملہ ہے اور ان کا حق بھی۔ اس کو بھول جائیں اور آگے رونے کی فکر کریں
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آپ کچھ اورامیدیں لگا کر بیٹھے تھے ، بھائی یہی ہونا تھا ، اور ہو گیا ، شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ، اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں ۔
لیکن یار خون تو میرا بھی بہت کھول رہا ہے ۔ معلوم نہیں آج سو بھی پاوں گا یا نہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس غصہ کا اگرصحیح مصرف اورجگہ نکالناہے تو اپنے پڑوس میں کسی غریب کی پوشیدہ طورپر امداد کریئے۔
مجھے اس معاملہ میں بولنا غلط لگتاہے لیکن عمومادیکھاگیاہے یوں تولوگ جذباتی طورپر بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں لیکن کچھ دنوں کے بعد لوگ یہ بھی بھول جائیں گے کہ جولوگ مارے گئے تھے ان کے لواحقین کس حال اورکس کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں۔بعینہ یہی حال ہندوستان میں ہے مسلمان ٹیپوسلطان کے بارے میںلمبی لمبی تقریریں کرتے ہیں لیکن ان کی اولاد اورخاندان والے کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں۔یہ حال تب ہوتاہے جب قوم مین خطیب اورلفاظ بہت ہوجاتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دوسری بات ۔۔۔ نا انصافی کے اس فیصلے پر ناراض ہونا یا غم زدہ ہونا ہر درد مند دل رکھنے والے شخص کے لیئے لازمی فطری عمل ہے ۔ Last edited by مرزا عامر; 17-03-11 at 03:05 AM. |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں معذرت خواہ ہوں اگرمیرے جملوں سے آنجناب کو تکلیف پہنچی ہے۔ میں نے ایک عمومی بات کی تھی اورمیری تحریر کافوکس اصلا کالم نگاروں کی جانب تھا۔
ایک بار پھر معذرت خواہ ہوں اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت کی تو کوئی بات نہیں ابن جمال بھائی
ایک رائے آپ نے دی آپ کی رائے پر رائے مرزا صاحب نے دی آپ اپنی بات کی مزید وضاحت کر سکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے!!!
نظریہ ضرورت پر قائم ؟؟؟کہاں ہے اسلام یہاں؟؟؟ جس کا آج تک ہم سب ڈھنڈورہ پیٹ پیٹ کر قلعہ بتاتے رہے ہیں اس ملک کو؟؟ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ایک جگہ پڑھا تھا
People who do not learn from history , have to repeat it بس یہی ساری بات ہے آپ افسردہ اور ملول ہیں، لیکن آپ کیا کریں گے؟ یہ اس قوم کا اجتماعی روگ ہے، اور اجتماعی احساس ہی تبدیلی لا سکتاہے۔۔۔۔ ہم، آپ، میں، وہ سب، جنہیں آج حقیقت میں ایسا محسوس ہورہا ہے کہ شاید کسی عزیز کا مرن دن ہے ،وہ کیا کر سکتے ہیں ؟ یہ میرا،آپ کا، اِس نسل کا کِیا دھرا نہیں ہے۔۔ ہم وہ کاٹ رہے ہیں جو پچھلی نسل بو کے گئی ہے ۔۔ ہم جو سوچیں گے ، کریں گے ، بوئیں گے ۔۔۔اُس کے نتائج فی الفور تو سامنے نہیں آئینگے ۔۔ جادو کی چھڑی صرف کہانیوں میں ہوا کرتی ہے ۔۔۔ قوموں کی تقدیربدلنے کے لئے برسوں کی جہدِ مسلسل درکار ہوتی ہے ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (17-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
I Proud to be a Pakistani لیکن افسوس اب اتنا کہوں گی I Proud Not to be a pakistani کیونکہ یہ وہ پاکستان نہیں جسکی تعبیرقائد اعظم نے کی، یہ تو کوئی اور ہی پاکستان ہے۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو اب بھی فخر ہے اپنے پاکستانی ہونے پر۔
اب تک جتنا کُچھ بھی کہا گیا ہے پاکستان کو کہا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ پاکستان کو آگ لگا دو، پاکستان جائے جہنم میں، ہم اس سے بری ہیں،۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لے دے کر تان پاکستان پر کیوں ٹوٹتی ہے۔ کیا پاکستان نے بطور ملک یہ کام کیا ہے۔ اگر کسی میں اتنی غیرت ہے ہی تو جائے اُن ورثا کے ہاتھوں کو کاٹ دالے جنہوں نے دباؤ برداشت نہ کیا اور دستخط کر ڈالے۔ کیا ہو جاتا اگر وہ لوگ اپنی جانوں کی قربانی دے دیتے ؟ مگر نہیں دباؤ برداشت نہیں کرنا اور دے ڈالنی ہے گالی پاکستان کو۔ اگر ہمارے حکمران دباؤ برداشت نہیں کر سکتے تو ہم لوگ کونسا کر لیتے ہیں۔ اگر وہ لوگ دباؤ میں آ کر پاکستان کے مفاد کے خلاف کام کر جاتے ہیں ۔ ۔۔ تو ہم لوگ کون سا ان سے کم ہیں۔ ہم بھی تو فرسٹریشن میں آ کر پاکستان کو گالیاں نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔حکمرانوں کا تو پھر حق بھی ہے ، ان کی اربوں ڈالرز کی دولت ہے۔ ہم میں سے کسی بھی اکاؤنٹ میں ایک کروڑ بھی نہیں ہو گا۔ ۔ ۔پھر بھی ہم دنیا کے لالچی ہیں اور دباؤ برداشت نہیں کر پاتے۔ ہم لوگ بھی تو محض پاکنیٹ پر آ کر بڑکیں مارتے رہ جاتے ہیں۔ ہم میںسے شاید ہی کوئی ایک ہو گا جو پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے خلاف سینہ سپر ہو گا۔ 99 اعشاریہ 99 فیصد لوگ یا اپنے نام نہاد فرسٹریشنوں کا شکار ہو کر عضو معطل ہیں یا پھر غم روزگار کا۔ جو تھوڑا بہت وقت ملتا ہے وہ ہم پاکستان کو گالیاں نکالنے میں صرف کرتے ہیں۔ ہم میں سے (مجھ سمیت) کتنے ہوں گے جو سنجیدگی سے کوئی عملی اقدام کر رہے ہیں۔ آدھے ممبرز لا یعنی قسم کی فضول مذہبی منافرت پر مبنی پوسٹنگ پر پوسٹنگ کر رہے ہیں، باقی آدھے ممبرز انکو جواب دینے میں۔ جس کو تھوڑا سا موقع مل جاتا ہے وہ چلا آتا ہے ان سیکشنز میں پاکستان کو بُرا بھلا کہنے۔ اگر آپ کے خون میں کوئی تڑپ ہے تو براہ مہربانی میدان میں ائیے۔ اپنی جانوں پر تھوڑا سا محسوس کیجیے وہی ظلم جو پاکستان بنتے وقت ہوا تھا۔ دیجیے امن کی خاطر جان دینے میں۔ کسی کی جان لینے کی خاطر جان لینا تو بہت ہی آسان کام ہے۔ واللہ میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، کشمیر ، افغان میں جا کر جہاد کرنا اور جان دینا بہت آسان ہے ، لیکن پاکستان میں رہ کر عملی جد و جہد کرنا اور یہاں پر منصفانہ نطام لانا نہایت مشکل ۔ اگر آپ کا دل پاکستان کو گالیاں نکالنے سے خوش ہوتا ہے ۔۔۔تو میں آپ کو کال کرتا ہوں اور پاکستان کی ماں بہن ایک کر دیتا ہوں۔ پھر خوش ہو لیجیے گا۔ یہی مقصد حیات ہے اور یہی ہماری تبدیلی کی کوشش ہے شاید اب ۔ کام وام کُچھ کرنا نہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔۔۔ پاکستان پائندہ باد
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-03-11) |
![]() |
| Tags |
| کہانی, کرتے, کردیا, پہلی, پاک, پرانی, واقعات, وضاحت, قرآنی, لگتا, مل, محمد, آتا, اُس, اپنے, ایسی, اللہ, بچپن, بار, تعالی, جواب, دیتی, رات, سوال, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 01-07-08 09:16 PM |