| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1029
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | saimali (01-03-11), shafresha (26-02-11), کنعان (02-03-11), مرزا عامر (26-02-11), تبتیلا انجم (29-12-11), حیدر (26-02-11), سیفی خان (01-03-11), عبداللہ آدم (26-02-11), عبداللہ حیدر (26-02-11), عروج (01-03-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سب سے پہلے تو اتنا چھا لکھنے پر مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cla ps
اس کے بعد میری رائے اور وہ یہ کہ یہ تبدیلیاں ان ممالک کی بند اور گھٹن زدہ فضاؤں کو ان شاء اللہ اسلام کے لیے کھولنے میں بہت مددگار ثابت ہوں گی۔ ان شاء اللہ جس کی ایک جھلک کل مجھے اسلامی یونیورسٹی میں جمعہ کے موقع پر خطیب کے بدلے ہوئے لہجے اور طلباءکی باڈی لینگوج سے میں نظر ائی۔ عسی ان تکرھوا شیا و ھو خیرلکم و عسی ان تحبوا شیا و ھو شر لکم (البقرہ) Last edited by عبداللہ آدم; 28-02-11 at 10:36 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | saimali (01-03-11), shafresha (26-02-11), مرزا عامر (26-02-11), حیدر (26-02-11), حیدر Rehan (26-02-11), سیفی خان (01-03-11), عبداللہ حیدر (26-02-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بے شک ہم ’’اللہ‘‘ سے اس کے ’’رحیم و کریم‘‘ ہونے پر اس امید کے ساتھ دعا کرتے ہیں کہ
’’یا اللہ‘‘ ان اسلام کے دشمنوں کی غلط چالوں پر اپنی تدبیر کو جلد ظاہر کر اور تب تک ہمارے لیے کوئی بہتر راستہ اپنی ہدایت سے مقرر کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | saimali (01-03-11), shafresha (26-02-11), کنعان (02-03-11), مرزا عامر (27-02-11), حیدر (26-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11), عبداللہ حیدر (26-02-11) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بقول آپ کے
اقتباس:
خدا نے آج تک اُس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو آپ اپنی حالت کے بدلنے کا آپ کی مانوں یا اقبال کی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
علامہ اقبال نے یقینا صحیح کہا اور جو زکر میں کررہا ہوں وہ بھی تقریبا غلط نہی ہے جس طرح کی تبدیلی یا انقلاب ’’امریکہ پس پردہ یہودی‘ لارہے ہیں اس تبدیلی اور انقلاب میں اگر ہم اپنا حصہ نہ بھی شئیر کریں تو بھی انقلاب و تبدیلی ائے گی اور یہ بھی کہ یہ وہ انقلاب ہے ہی نہی جس کے لیے علامہ اقبال نے اپنے شعر میں زکر کیا ہے یہ کچھ اور ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں الگ الگ ہیں صرف انقلاب کا نام دیا جارہا ہے اور کچھ نہی Last edited by حیدر Rehan; 28-02-11 at 04:58 PM. |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سو جاو کہ سحر ہونے میں ابھی وقت باقی ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام کی راہ جب ہی ہموار ہوگی جب ان ممالک میں ایک بندے کی جگہ ایک مکمل مجلس شوری حکومت کرے گی۔
ورنہ ایک بندے کو پھر امریکہ بہکا کر لے جائے گا اس ایک بندے کے اثاثے بھی امریکی اور برطانوی بنکوں میں پائے جائیں گے۔۔۔ جیسے قذافی کے ؛)
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور یہ مجلس کون مقرر کرے گا؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | حیدر (01-03-11), حیدر Rehan (02-03-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارا ملک انوکھا ہے اس معاملے میں کہ یہاں کی پوری کی پوری مجلس شوریٰ کے بینک اکاونٹس باہر کے ممالک میں ہی پائے جاتے ہیں۔ اس لیے مجلس شوریٰ والا معاملہ نہیں چلنے والا ادھر۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (08-03-11), عبداللہ آدم (01-03-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عوامی غیظ و غضب کے لاوے کا اگلا شکار پاکستان ہو گا ، امریکی اخبار 2011-03-01 23:32:36 :تاریخ اشاعت نیو یارک (فارن ڈیسک) عرب ریاستوں میں عوامی غیظ و غضب کے بعد پاکستان اب اس عوامی غصے کے لاوے کا شکار ہونے والا ہے۔ ایک امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کی حکمران اشرافیہ اور آمروں کے ساتھ اپنے آپ کو خوش رکھا اور پاکستانی قوم کو ہمیشہ نظرانداز کیا۔ امریکہ کی یہ حکمت عملی انتہائی غلط ہے۔ اخبار بوسٹن گلوب کی رپورٹ کے مطابق امریکہ پاکستان کی حکمران اشرافیہ کے ساتھ تعلقات بنانے میں مصروف رہا اور پاکستانی عوام کے دکھ اور مسائل کو نظرانداز کرتا رہا، اہم ترین پاکستانی قوم کے ساتھ امریکہ کی یہ حکمت عملی غلط ہے، عام طور پر امریکہ نے پاکستان میں ہر آنے والے آمر کے ساتھ اپنے کو محفوظ اور سکھی سمجھا اور اس کے علاوہ پاکستان میں ہونے والے تمام واقعات کو نظرانداز کرتا رہا۔ نصف درجن سے زیادہ عرب ریاستوں میں پلنے والا لاوا اب پاکستان میں جنم لے رہا ہے۔ 60 فیصد پاکستانیوں کی روزانہ آمدنی دو ڈالر سے بھی کم ہے اور گزشتہ تین سال میں بیروزگاری میں تین گنا اضافہ ہوا۔ بحوالہ خبر
__________________
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, کوشش, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, مہنگائی, اللہ, انسان, امریکہ, اسلامی, جواب, خون, خبر, راستہ, سال, شخص, ظالم, عقل, علی, علاقائی, غور, غلط, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غمِ آنسو بہہ جائیں تو گلزار بھی صحرا ہوا | بزم خیال | محمودالحق | 3 | 10-01-11 09:20 AM |
| آنسو نہ نکلے تو کہنا | گلاب خان | عمومی بحث | 0 | 21-10-10 05:15 AM |
| کتنےآنسو پی گیا ہوں مسکرانے کے لیے | عبداللہ آدم | شعر و شاعری | 1 | 09-09-10 10:06 PM |
| نصرت فتح علی خان ۔ ستاروں تم تو سو جاو | منتظمین | غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) | 5 | 23-09-09 07:24 PM |
| ہو کر شرمندہ گناہوں سے، کبھی سر جھکا کر تو سہی | ابو عمار | شعر و شاعری | 0 | 07-08-09 09:45 AM |