واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

اہم سوال۔ ہم كس كا ساتھ ديں گے اور كيوں؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-11, 08:00 AM   #1
اہم سوال۔ ہم كس كا ساتھ ديں گے اور كيوں؟؟
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 30-09-11, 08:00 AM

سوال يہ ہے كہ دہشت گردي كے خلاف جاري 10 سالوں سے اس جنگ ميں ہراول دستہ كا كردار ادا كرنے كے بعدبھي پاكستان اور پاكستانيوں كو امريكہ كي طرف سے ہميشہ شك كي نگاہ سے ہي ديكھا گيا ہے۔۔۔ اور نوبت باين جا رسيد كہ اب امريكہ نے واضح طور پر دہشت گردوں كي حمايت كرنے يا ان كے خلاف كاروائي نہ كرنے كا الزام لگا كر پاكستان پر حملہ كرنے كي دھمكي تك دے دي جس كي سنگيني كا اندازہ ہميں اس بات سے ہو سكتا ہے كہ تمام سياسي عمائدين اس امريكي دھمكي كے بعد سر جوڑ كر كل بيٹھ گئے۔۔۔ اور حملے كي صورت ميں مل كر امريكہ كا مقابلہ كرنے كا متفقہ فيصلہ كرنے كي كوشش ميں ہيں۔۔۔

يہاں پاك نٹ پر اور عملي زندگي ميں مختلف احباب سے ہم بھي دہشت گردي كے اس عنوان پر ايك دوسرے سے اكثر الجھے رہتے ہيں۔اور ہر دھماكے كے ساتھ ايك نئے دھاگے پر وہي پراني بحثيں نئےنئے انداز اور نئے الفاظ ميں كرتے رہتے ہيں۔۔۔۔

سوال يہ ہے كہ ہم يہ مان ليتے ہيں كہ امريكہ پاكستان پر دہشت گردوں كي حمايت كرنے۔۔ يا ان كے خلاف مناسب كاروائي نہ كرنے كا الزام لگا كر پاكستان پر حملہ كر ديتا ہے۔جيسا كہ عراق اور افغانستان پر كيا۔۔ تو بحيثيت پاكستاني ہم كيا كريں گے۔۔۔۔

دہشت گرد ملك پاكستان كا ساتھ دے كر اس كي حمايت كر كے اس كے تحفظ كي خاطر بندوق اٹھا كر ہم دہشت گردي كے مرتكب ہوں گے۔۔ يا امن و سلامتي عدل و مساوات جمہوريت اور عورتوں كے حقوق كے علمبردار امريكہ كا ساتھ دے كر ہر دہشت گرد انسان اور ہر دہشت گرد رياست كے خاتمے كے ليے امريكہ كا ساتھ دے كر پاكستان پر حملے كے وقت اس كو ہر قسم كي مدد فراہم كريں گے۔۔۔ تا كہ دنيا ميں امن و سلامتي عدل و مساوات جمہوريت اور انساني اقدار كا بول بالا ہو۔۔۔

اس سوال نے مجھے كئي دنوں سے پريشان كيا ہوا ہے۔ مجھے تمام ساتھيوں سے يہ يہ جاننا ہے كہ وہ ايسي صورتحال ميں كيا كريں گے۔۔۔۔ اور كيوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

يہاں ايك اور بات كي وضاحت بھي كرتا چلو سوال كا تعلق اس بات سے ہے كہ اگر امريكہ نے حملہ كر ديا تو ہميں كيا كرنا چاہے۔۔۔۔ يہاں يہ بحث نہيں ہے كہ وہ ايسا نہيں كرے گا۔۔ وہ ايسا نہيں كر سكتا۔۔۔ لہذا براہ كرم غير ضروري اِف اينڈ بٹس سے ہم كسي نتيجہ تك پہنچ پائيں گے۔۔۔ اور زيادہ اِف اينڈ بٹس كا مقصد بھي عموما يہي ہوتا ہے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 30-09-11 at 08:12 AM..

شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1565
Reply With Quote
28 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), rana ammar mazhar (27-04-12), shafresha (29-04-12), فیصل ناصر (30-09-11), ہادی (01-10-11), پاکستانی (06-10-11), ھارون اعظم (30-09-11), یاسر عمران مرزا (03-10-11), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), ملک اظہر (12-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), محمدعدنان (01-10-11), مرزا عامر (30-09-11), مسلم بھائی (04-10-11), معظم (30-09-11), wajee (30-09-11), ابوسعد (12-10-11), احمد نذیر (30-09-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (30-09-11), حیدر Rehan (11-10-11), راجہ اکرام (11-10-11), رضی (01-10-11), شھزادباجوہ (24-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11), عدنان دانی (02-10-11), عروج (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 08:46 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اول تو یہی کوشش کرنی چاہیے کہ صلح صفائی سے کام چل جائے۔ کیونکہ جنگ و جدل کسی بھی صورت میں بنی نوع انسان کے لیے فائدہ مند نہیں۔
مسئلہ یہ ہے کہ ہماری قیادت سیاسی بصیرت سے بے بہرہ ہے۔ ورنہ جتنا پُر اثر دائرہ کار پاکستان کا ہے، دنیا میں شاید ہی کسی اور ملک کا ہو۔ نا اہل اور کرپٹ سیاسی قیادت کی وجہ سے پوری دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ ورنہ پاکستان اپنا حلقہ اثر استعمال کر کے بھی صلح صفائی سے معاملات حل کر سکتا ہے۔
یہ الگ بات ہے کہ اس سے ہمارے جنگجو طبقہ کو سخت مایوسی ہو گی۔

دوسری بات یہ ہے کہ اگر امریکہ حملہ کر ہی دیتا ہے۔۔۔ بالفرض ہم مان لیتے ہیں کہ پاکستان کے مسلح ادارے افغانستان میں دخل اندازی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ تب بھی ہم کسی صورت میں کسی بھی ملک کو اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ ہمارے وطن پر حملہ کرے۔ تب ہمیں غلطی پر ہونے کے باوجود اپنے وطن کا دفاع کرنا ہو گا۔

چونکہ اس دنیا میں دلائل ماضی سے ہی لائے جاتے ہیں تو صاف صاف بات یہ ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے کشمیر میں مداخلت کرتا آیا ہے۔ لیکن بھارت کو ہمیشہ جنگ جُوئی سے روکا جاتا رہا ہے۔ خود امریکہ مذاکرات کرواتا تھا۔ اب وہی کام امریکہ کے لیے کیسے جائز ہو جائے گا۔

اگر ہماری نیت ہوتی تو ہم کب کا سفارتی جنگ کے ذریعے امریکہ کو افغانستان سے نکلوا چُکے ہوتے۔
ہمیں بھی اپنے لائحہ عمل پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن مشروط
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (27-04-12), ھارون اعظم (30-09-11), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), ملک اظہر (12-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), محمدعدنان (01-10-11), مرزا عامر (30-09-11), wajee (30-09-11), ابوسعد (12-10-11), احمد نذیر (30-09-11), رضی (06-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عروج (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 11:06 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ زمینی حملہ کرے پاکستان پر بالفرض وہ حملہ کرتا ہے تو ہم اپنے دفاع میں کھڑے ہونگے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (27-04-12), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), مرزا عامر (30-09-11), اویسی (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11), عروج (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 04:14 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو ہونا ہی تھا۔ امریکہ کی خاطر پاکستان کو جس نقصان کا سامنا کرنا پڑا، اس کا صلہ دھمکیوں کی صورت مل رہا ہے۔ پاکستان کے لئے یہی موقع ہے کہ وہ امریکی حمایت سے ہاتھ اٹھا لے اور ان سے کہے کہ افغانستان میں اپنی جنگ خود لڑے۔

اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم امریکہ سے جنگ کریں۔ ہم اپنا تعاون ختم کردیں۔ امریکہ اور افغانوں کو فیصلہ کرنے دیں کہ کون سیر ہے اور کون سوا سیر۔ کیونکہ پاکستان کے دس سالہ تعاون کا حاصل وہی امریکی دھمکیاں ہیں۔ اس وقت کولن پاؤل تھا، اب مائک مولن ہے۔

پاکستان کو اب سنجیدگی سے اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ یہی وقت کا تقاضا ہے۔ بصورت دیگر یہی امریکی دھمکیاں ہونگی اور ہم ہونگے۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (27-04-12), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (01-10-11), رضی (06-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عروج (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 04:17 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رہی ساتھ دینے کی بات، تو اس میں تو دو رائے ہی نہیں۔ پاکستان پر حملے کی صورت میں پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ اپنے ملک کی دفاع کے لئے کھڑی ہوگی۔ انشاء اللٰہ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (24-10-11), dxbgraphics (01-10-11), ہادی (01-10-11), پاکستانی (06-10-11), نبیل خان (01-10-11), ملک اظہر (12-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), محمدعدنان (01-10-11), مرزا عامر (30-09-11), ابن آدم (01-10-11), احمد نذیر (30-09-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (01-10-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عامرشہزاد (30-09-11), عروج (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 08:45 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزيد اہل پاكستان كيا كہتے ہيں۔ خصوصا وہ حضرات جو شكريہ كا بٹن تو دبا رہے ہيں ليكن اپني رائے كا تحريري اظہار نہيں كر رہے ان سے گذارش ہے كہ وہ بھي تحريري رائے ديں تا كہ پاكستان كے فورمز پر پاكستانيوں كي آراء كا علم ہو سكے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), احمد نذیر (02-10-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (01-10-11), رضی (06-10-11)
پرانا 30-09-11, 11:07 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

مجھے وہ وقت یاد آتا ہے جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تھا اور عراق بھی لپیٹ میں آ گیا۔ تمام مسلمان ممالک خاموش تماشائی بنے رہے ۔ اکثر بڑوں کو یہ کہتے سنا کہ اگر امریکہ کو روکا نہیں گیا تو وہ دن دور نہیں جب اگلا ہدف ایران اور پھر پاکستان ہو گا۔ اس وقت تو سب ہنسی میں اڑا دیتے لیکن آج یہ وقت بھی آ گیا کہ حالات اس نہج تک جا پہنچے ہیں کہ امریکہ اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے سارا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کو تیار ہے۔
امریکہ پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف عرصہ سے کرتا چلا آرہا ہے جس کو ہمارے ماڈریٹ پاکستانی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کہتے ہیں۔
اس عرصہ میں جس خوبصورتی سے نئی نسل کی برین واشنگ کر کے اسے جہاد اور جنگ جیسے لفظ سے ڈرایا اور دھمکایا گیا ہے ان سے کچھ بھی توقع بے سود ہے۔ اور حکومت پہلے ہی ان کے اشاروں‌پر ناچتی پھرتی ہے۔ اگر خودداری اور سالمیت کی اتنی فکر ہوتی تو جس دن پاکستانی حدود کے اندر پہلا ڈرون ہوا تھا وہ وقت تھا اے پی سی بلانے کی ضرورت تھی۔
خیر قصہ مختصر کہ اگر خدانخواستہ کوئی ایسی صورتحال پیش آتی ہے تو میں‌انشاءاللہ اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق امریکہ کے اس فعل کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند کروں گا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-09-11), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), محمدعدنان (01-10-11), ابن آدم (01-10-11), احمد نذیر (02-10-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (01-10-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (01-10-11), عروج (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 02:46 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکی حملے کی صورت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑٰیں گے۔
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
ہادی (01-10-11), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), ابن آدم (01-10-11), احمد نذیر (02-10-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (01-10-11), شمشاد احمد (01-10-11), عروج (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 10:49 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ قوم كے اگر يہي جذبات ہيں تو انشاء اللہ پاكستان امريكہ كے ليے تر نوالہ نہيں ہو گا۔۔۔۔ مزيد احباب كو بھي يہاں كمنٹس كرنے چاہيں۔ خاص كر ہمارے اداس ساحل، اجل كنول، مہتاب صاحب فاروق صاحب اور كلمہ حق كو بھي حق كي كہني چاہے۔ ميں نے يہاں بلايا تو ہے ديكھيں كب تشريف لاتے ہيں اور كيا فرماتے ہيں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), احمد نذیر (02-10-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (01-10-11), رضی (06-10-11), عروج (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 10:54 AM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ پاکستان پر کافی عرصہ ہوا حملہ کرچکا ہے ۔ یعنی کہ جب پہلا ڈرون حملہ ہوا تھا وہ پاکستان پر حملہ ہی تھا ۔ اب یہ سوچنا کہ امریکہ حملہ کرے گا تو ہم کیا کریں عجیب سا سوال ہے ۔
اور پاکستان امریکہ کے حملے کا جواب بھی دے رہا ہے ۔
ہم کو صرف یہ سوچنا ہے کہ ہم اس وقت نہیں بلکہ کئی سالوں سے حالت جنگ میں ہیں اور وہ جنگ طالبان سے نہیں بلکہ امریکہ سے لڑی جارہی ہے ۔ بس اس لڑائی کا طریقہ کار کچھ مختلف ہے ۔
طالبان اس وقت ساٹھ فیصد سے ذیادہ افغانستان پر قابض ہیں ۔ اور کابل پر حملہ کررہے ہیں ۔ بے شک اللہ کی مدد سے وہ یہ جنگ لڑرہے ہیں ۔ لیکن اللہ اس دنیا میں اپنے بندوں کے لیے کوئی نا کوئی وسیلہ ضرور مہیا کرتا ہے ۔
روس کے خلاف تو وہ وسیلہ اللہ نے امریکہ کی صورت میں مہیا کیا تھا کیونکہ اس وقت پاکستان ملٹری اعتبار سے اتنا طاقت ور نہیں تھا لیکن اب طالبان کی مدد کون کررہا ہے ؟ ان کو اسلحہ کہاں سے مل رہا ہے کہ وہ تین لاکھ نیٹو افواج سے پچھلے دس سال سے جنگ لڑ رہے ہیں ۔ اور امریکہ کو دیوار سے لگانے میں بھی کامیاب ہوگئے ہیں ۔
پاکستان کے اندر ڈرون حملے ہوتے ہیں تو پاکستان ڈرون طیاروں کو تو نہیں گراتا لیکن طالبان نیٹو پر حملہ کردیتے ہیں ۔
ابھی اے پی سی کے اجلاس کے بعد ڈرون حملہ ہوا تین لوگ مارے گئے یہ سب کے علم میں ہے اور سب نے پاکستان کی خاموشی پر شور بھی مچایا لیکن کسی کو یہ نہیں معلوم کہ اسی دن طالبان نے نیٹو کے پانچ بندوں کو مار دیا ۔
اگر پاکستان ڈرون طیارے گراتا ہے اور امریکہ سے دو بدو جنگ کرتا ہے جو وہ کر بھی سکتا ہے لیکن اس کے بدلے میں پوری دنیا پاکستان کے خلاف وہ طوفان برپا کرے گئ کہ وہ طوفان پاکستان کو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا ۔
اور جہاں تک امریکہ کی سپلائی لائن کاٹنے کی بات ہے وہ آئے دن کبھی ٹرک دھماکے سے اُڑ جاتے ہیں ۔ آدھے ٹرک اغوا ہوکر بازاروں میں بک رہے ہوتے ہیں ۔ یہ سب پاکستانی فوج کی مرضی کے بغیر ہوسکتے ہیں ؟
اگر آفیشلی پاکستان سپلائی لائن کاٹے گا تب بھی اس کو دنیا کی مخالفت مولنی پڑے گی ۔

آپ لوگوں نے غور کیا کہ افغان طالبان پاکستان کے مشکل وقت میں کوئی ایسا بیان دیتے ہیں جس سے پاکستان کے ساتھ ان کی حمایت صاف پتا چل رہی ہوتی ہے
اگر پاکستان امریکہ کا دوست ہے تو طالبان کو پاکستان کے ساتھ کیسی محبت حالانکہ پاکستان طالبان کو دھوکہ بھی دے چکا ہے ۔
جیسے حقانی نیٹ ورک کے معاملے میں افغان طالبان کا بیان کے ہمارا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یا ہم پاکستان میں نہیں ہیں ۔ صاف پاکستان کو بچانے کی کوشش ہے ۔

پاکستان امریکہ کو امریکہ کی ہی زبان میں جواب دے رہا ہے اور میرے خیال میں یہی طریقہ بہتر ہے ۔
اور جہاں تک امریکہ کی دھمکیوں کا تعلق ہے یہ جنگ کا آغاز نہیں بلکہ جنگ کا اختتام ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), ھارون اعظم (01-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), محمدعدنان (01-10-11), ابن آدم (01-10-11), ابرارحسین (01-10-11), احمد نذیر (02-10-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (01-10-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (01-10-11), عروج (01-10-11)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-10-11 ابن آدم آپ کا مراسلہ پڑھ کہ بہت خوشی ہوئی 150
پرانا 01-10-11, 11:05 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ پاکستان سے جنگ شروع نہیں‌کر سکتا ۔ اس وقت، جب کہ وہ پہلے والے کمبلوں‌( جو کہ ریچھ نکلے) سے جان چھوڑا کر بھاگنا چاہ رہا ہے ، ہاں‌دھمکیوں‌ سے اپنا مطلب نکالنے کی کوشش کرتا رہے گا اور امید ہے کامیاب بھی رہے گا۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-10-11), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), احمد نذیر (02-10-11), حیدر (01-10-11), شمشاد احمد (01-10-11), عروج (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 11:09 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
امریکہ پاکستان پر کافی عرصہ ہوا حملہ کرچکا ہے ۔ یعنی کہ جب پہلا ڈرون حملہ ہوا تھا وہ پاکستان پر حملہ ہی تھا ۔ اب یہ سوچنا کہ امریکہ حملہ کرے گا تو ہم کیا کریں عجیب سا سوال ہے ۔
اور پاکستان امریکہ کے حملے کا جواب بھی دے رہا ہے ۔
ہم کو صرف یہ سوچنا ہے کہ ہم اس وقت نہیں بلکہ کئی سالوں سے حالت جنگ میں ہیں اور وہ جنگ طالبان سے نہیں بلکہ امریکہ سے لڑی جارہی ہے ۔ بس اس لڑائی کا طریقہ کار کچھ مختلف ہے ۔
طالبان اس وقت ساٹھ فیصد سے ذیادہ افغانستان پر قابض ہیں ۔ اور کابل پر حملہ کررہے ہیں ۔ بے شک اللہ کی مدد سے وہ یہ جنگ لڑرہے ہیں ۔ لیکن اللہ اس دنیا میں اپنے بندوں کے لیے کوئی نا کوئی وسیلہ ضرور مہیا کرتا ہے ۔
روس کے خلاف تو وہ وسیلہ اللہ نے امریکہ کی صورت میں مہیا کیا تھا کیونکہ اس وقت پاکستان ملٹری اعتبار سے اتنا طاقت ور نہیں تھا لیکن اب طالبان کی مدد کون کررہا ہے ؟ ان کو اسلحہ کہاں سے مل رہا ہے کہ وہ تین لاکھ نیٹو افواج سے پچھلے دس سال سے جنگ لڑ رہے ہیں ۔ اور امریکہ کو دیوار سے لگانے میں بھی کامیاب ہوگئے ہیں ۔
پاکستان کے اندر ڈرون حملے ہوتے ہیں تو پاکستان ڈرون طیاروں کو تو نہیں گراتا لیکن طالبان نیٹو پر حملہ کردیتے ہیں ۔
ابھی اے پی سی کے اجلاس کے بعد ڈرون حملہ ہوا تین لوگ مارے گئے یہ سب کے علم میں ہے اور سب نے پاکستان کی خاموشی پر شور بھی مچایا لیکن کسی کو یہ نہیں معلوم کہ اسی دن طالبان نے نیٹو کے پانچ بندوں کو مار دیا ۔
اگر پاکستان ڈرون طیارے گراتا ہے اور امریکہ سے دو بدو جنگ کرتا ہے جو وہ کر بھی سکتا ہے لیکن اس کے بدلے میں پوری دنیا پاکستان کے خلاف وہ طوفان برپا کرے گئ کہ وہ طوفان پاکستان کو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا ۔
اور جہاں تک امریکہ کی سپلائی لائن کاٹنے کی بات ہے وہ آئے دن کبھی ٹرک دھماکے سے اُڑ جاتے ہیں ۔ آدھے ٹرک اغوا ہوکر بازاروں میں بک رہے ہوتے ہیں ۔ یہ سب پاکستانی فوج کی مرضی کے بغیر ہوسکتے ہیں ؟
اگر آفیشلی پاکستان سپلائی لائن کاٹے گا تب بھی اس کو دنیا کی مخالفت مولنی پڑے گی ۔

آپ لوگوں نے غور کیا کہ افغان طالبان پاکستان کے مشکل وقت میں کوئی ایسا بیان دیتے ہیں جس سے پاکستان کے ساتھ ان کی حمایت صاف پتا چل رہی ہوتی ہے
اگر پاکستان امریکہ کا دوست ہے تو طالبان کو پاکستان کے ساتھ کیسی محبت حالانکہ پاکستان طالبان کو دھوکہ بھی دے چکا ہے ۔
جیسے حقانی نیٹ ورک کے معاملے میں افغان طالبان کا بیان کے ہمارا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یا ہم پاکستان میں نہیں ہیں ۔ صاف پاکستان کو بچانے کی کوشش ہے ۔

پاکستان امریکہ کو امریکہ کی ہی زبان میں جواب دے رہا ہے اور میرے خیال میں یہی طریقہ بہتر ہے ۔
اور جہاں تک امریکہ کی دھمکیوں کا تعلق ہے یہ جنگ کا آغاز نہیں بلکہ جنگ کا اختتام ہے ۔
شکریہ
اللہ رے فہمی
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), احمد نذیر (02-10-11), حیدر (01-10-11), شمشاد احمد (01-10-11), عروج (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 11:11 AM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اللہ رے فہمی
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), حیدر (01-10-11), شمشاد احمد (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 01:18 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
امریکہ پاکستان پر کافی عرصہ ہوا حملہ کرچکا ہے ۔ یعنی کہ جب پہلا ڈرون حملہ ہوا تھا وہ پاکستان پر حملہ ہی تھا ۔ اب یہ سوچنا کہ امریکہ حملہ کرے گا تو ہم کیا کریں عجیب سا سوال ہے ۔
اور پاکستان امریکہ کے حملے کا جواب بھی دے رہا ہے ۔
ہم کو صرف یہ سوچنا ہے کہ ہم اس وقت نہیں بلکہ کئی سالوں سے حالت جنگ میں ہیں اور وہ جنگ طالبان سے نہیں بلکہ امریکہ سے لڑی جارہی ہے ۔ بس اس لڑائی کا طریقہ کار کچھ مختلف ہے ۔
طالبان اس وقت ساٹھ فیصد سے ذیادہ افغانستان پر قابض ہیں ۔ اور کابل پر حملہ کررہے ہیں ۔ بے شک اللہ کی مدد سے وہ یہ جنگ لڑرہے ہیں ۔ لیکن اللہ اس دنیا میں اپنے بندوں کے لیے کوئی نا کوئی وسیلہ ضرور مہیا کرتا ہے ۔
روس کے خلاف تو وہ وسیلہ اللہ نے امریکہ کی صورت میں مہیا کیا تھا کیونکہ اس وقت پاکستان ملٹری اعتبار سے اتنا طاقت ور نہیں تھا لیکن اب طالبان کی مدد کون کررہا ہے ؟ ان کو اسلحہ کہاں سے مل رہا ہے کہ وہ تین لاکھ نیٹو افواج سے پچھلے دس سال سے جنگ لڑ رہے ہیں ۔ اور امریکہ کو دیوار سے لگانے میں بھی کامیاب ہوگئے ہیں ۔
پاکستان کے اندر ڈرون حملے ہوتے ہیں تو پاکستان ڈرون طیاروں کو تو نہیں گراتا لیکن طالبان نیٹو پر حملہ کردیتے ہیں ۔
ابھی اے پی سی کے اجلاس کے بعد ڈرون حملہ ہوا تین لوگ مارے گئے یہ سب کے علم میں ہے اور سب نے پاکستان کی خاموشی پر شور بھی مچایا لیکن کسی کو یہ نہیں معلوم کہ اسی دن طالبان نے نیٹو کے پانچ بندوں کو مار دیا ۔
اگر پاکستان ڈرون طیارے گراتا ہے اور امریکہ سے دو بدو جنگ کرتا ہے جو وہ کر بھی سکتا ہے لیکن اس کے بدلے میں پوری دنیا پاکستان کے خلاف وہ طوفان برپا کرے گئ کہ وہ طوفان پاکستان کو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا ۔
اور جہاں تک امریکہ کی سپلائی لائن کاٹنے کی بات ہے وہ آئے دن کبھی ٹرک دھماکے سے اُڑ جاتے ہیں ۔ آدھے ٹرک اغوا ہوکر بازاروں میں بک رہے ہوتے ہیں ۔ یہ سب پاکستانی فوج کی مرضی کے بغیر ہوسکتے ہیں ؟
اگر آفیشلی پاکستان سپلائی لائن کاٹے گا تب بھی اس کو دنیا کی مخالفت مولنی پڑے گی ۔

آپ لوگوں نے غور کیا کہ افغان طالبان پاکستان کے مشکل وقت میں کوئی ایسا بیان دیتے ہیں جس سے پاکستان کے ساتھ ان کی حمایت صاف پتا چل رہی ہوتی ہے
اگر پاکستان امریکہ کا دوست ہے تو طالبان کو پاکستان کے ساتھ کیسی محبت حالانکہ پاکستان طالبان کو دھوکہ بھی دے چکا ہے ۔
جیسے حقانی نیٹ ورک کے معاملے میں افغان طالبان کا بیان کے ہمارا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یا ہم پاکستان میں نہیں ہیں ۔ صاف پاکستان کو بچانے کی کوشش ہے ۔

پاکستان امریکہ کو امریکہ کی ہی زبان میں جواب دے رہا ہے اور میرے خیال میں یہی طریقہ بہتر ہے ۔
اور جہاں تک امریکہ کی دھمکیوں کا تعلق ہے یہ جنگ کا آغاز نہیں بلکہ جنگ کا اختتام ہے ۔
شکریہ
سحر بہن جي آپ كے تجزيے اور تبصرے سے كافي سے زيادہ حد تك اتفاق كيا جا سكتا ہے حقيقت يہي ہے كہ پاكستان حالت جنگ ميں ہے۔۔ اور جس دن پہلا ڈرون حملہ پاكستان ميں ہوا تھا اسي دن سے عملا پاكستان پر حملہ ہوا تھا۔ اس ميں كوئي شك نہيں ليكن ميں سمجھتا ہوں جس دن افغانستان پر امريكہ نے حملہ كيا تھا وہ حملہ اصل ميں پاكستان كي سالميت پر حملہ تھا۔ اور يہ بات آج سے دس سال قبل كہنے والے لوگ احمقوق كي جنت كے باسي كہلاتے تھے۔۔۔ خير

خلاصہ يہ كہ ہر ذي شعور پاكستاني آج كي تاريخ ميں يہ سمجھ رہا ہے كہ پاكستان واقعي حالت جنگ ميں ہے۔ اور پاكستان پر حملہ كب كا ہو چكا۔۔۔ اب كوئي اس پاكستان پر حملہ پہلے ڈرون أٹيك كو قرار دے يا افغانستان پر امريكي يلغار كو۔۔۔

سوال يہاں يہ ہے كہ اگر امريكہ نے پاكستان كے مختلف علاقوں پر ايبٹ آباد طرز كے حملے شروع كر ديے۔۔ يا فضائي يا مخصوص زمين علاقوں پر نيٹو كي چھتري تلے فوجي حملہ كر ديا تو ہم بحيثيت قوم ہمارا كردار كيا ہو گا۔۔۔ جيسا كہ ميں نے شروع عرض كيا تھا كہ

اقتباس:
ہاں ايك اور بات كي وضاحت بھي كرتا چلو سوال كا تعلق اس بات سے ہے كہ اگر امريكہ نے حملہ كر ديا تو ہميں كيا كرنا چاہے۔۔۔۔ يہاں يہ بحث نہيں ہے كہ وہ ايسا نہيں كرے گا۔۔ وہ ايسا نہيں كر سكتا۔۔۔ لہذا براہ كرم غير ضروري اِف اينڈ بٹس سے ہم كسي نتيجہ تك پہنچ پائيں گے
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-10-11), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), محمدعدنان (01-10-11), احمد نذیر (02-10-11), حیدر (01-10-11), رضی (06-10-11), سحر (01-10-11), عروج (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 02:50 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدانخواستہ اگر ایسا موقع آیا تو میں خون کے آخری قطرے تک اپنے ملک کے لئے لڑوں گا۔ ان شاء اللہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-10-11), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (01-10-11), محمد یاسرعلی (02-10-11), احمد نذیر (02-10-11), جلالپوری (19-10-11), رضی (01-10-11), سیفی خان (06-10-11), شمشاد احمد (02-10-11)
جواب

Tags
ہے۔۔۔, فراہم, وقت, لگا, نگاہ, نٹ, مقابلہ, مدد, الزام, انسان, ادا, بول, تمام, حملہ, خلاف, دوسرے, دے, سوال, طور, عورتوں, علمبردار, عنوان, عدل, عراق, صورتحال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
يوں بھي ہو جاتا ہے شمشاد احمد فٹبال 2 11-09-11 12:28 AM
كيا واقعي پاكستانيوں كي اميديہي ہے۔ شمشاد احمد سیاست 33 06-09-11 11:47 PM
لندن۔۔ پاكستاني طلبہ كے ليے سواليہ نشان؟؟ شمشاد احمد تعلیم و تربیت 4 03-09-11 05:10 PM
صرف پاكستان ميں‌پاكستاني كر سكتے ہيں۔ شمشاد احمد گپ شپ 0 02-07-11 09:14 PM
نيکيوں کي طرف۔۔ رانا امر اسلام اور معاشرہ 0 21-11-09 11:43 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger