واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

اہک مدت سے میری ماں نیہں سوئی ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-08, 12:46 PM   #1
اہک مدت سے میری ماں نیہں سوئی ۔
وسیم وسیم آف لائن ہے 23-07-08, 12:46 PM

اہک مدر سے میری ماں نیہں سوئی تابش ۔
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ھے۔

Attached Images
  
Last edited by محمدخلیل; 23-07-08 at 01:58 PM..

وسیم's Avatar
وسیم
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2525
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (23-07-08), منتظمین (07-08-08), محمدعدنان (06-08-08), ایس اے نقوی (09-12-09), جان جی (23-07-08), طارق راحیل (05-12-09), عبدالقدوس (23-07-08)
پرانا 23-07-08, 12:50 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اہک مدر سے میری ماں نیہں سوئی ۔

ahhh
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 01:21 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اہک مدر سے میری ماں نیہں سوئی ۔

افسوس
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 01:25 PM   #4
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اہک مدر سے میری ماں نیہں سوئی ۔

تو بھائی ہمیں‌ان کے لئے کچھ کرنے کا جذبہ بیدار کرنا چاہیئے نا؟ آخر یہ ہمارے ماں‌/باپ جیسے ہی تو ہیں ، کیا خیال ہے؟
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
دلربا (23-07-08)
پرانا 23-07-08, 01:41 PM   #5
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اہک مدر سے میری ماں نیہں سوئی ۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شیئرنگ ہے
مصرعہ درست کیجئے
"اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش"
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 01:57 PM   #6
Senior Member
 
دلربا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اہک مدر سے میری ماں نیہں سوئی ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
تو بھائی ہمیں‌ان کے لئے کچھ کرنے کا جذبہ بیدار کرنا چاہیئے نا؟ آخر یہ ہمارے ماں‌/باپ جیسے ہی تو ہیں ، کیا خیال ہے؟
آپ کی بات درست لیکن آپ کو پتا ہے پاکسان میں ہاتھ پھیلانے والوں کی تعداد کیا ہے ۔دکھ تو اس بات کا ہے کہ ان میں بے چارے ضرورت مند بھی پس رہے ہیں
دلربا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 01:59 PM   #7
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اہک مدر سے میری ماں نیہں سوئی ۔

لیکن وہ ہماری مدد کے منتظر ہیں ، قیامت میں‌ ہم سے بھی پوچھا جائے گا اس بارے میں کہ آپ کو مال و دولت دی تھی کیا آپ نے غریبوں کا احساس کیا؟
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 02:00 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اہک مدر سے میری ماں نیہں سوئی ۔

کس کو الزام دیں؟؟؟؟

سب سے پہلے تو ہمیں سوچنا چاہیے کہ ایسا کیوں ہیں-
ہمارا رازق کون ہے؟
اگر وہ ہی کچھ نہیں کر رہا تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آتی۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (23-07-08)
پرانا 23-07-08, 02:41 PM   #9
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اہک مدت سے میری ماں نیہں سوئی ۔

اگر ہم سب اپنی اپنی ذمہ داری کو سہی ظریقے سے پورا کریں تو یہ نوبت نہ آئے
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (31-08-08), جان جی (23-07-08)
پرانا 23-07-08, 02:42 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اہک مدت سے میری ماں نیہں سوئی ۔

جی ہان بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 03:05 PM   #11
Senior Member
 
دلربا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اہک مدت سے میری ماں نیہں سوئی ۔

پر ایک چنا کیا بھاڑ پھوڑے گا
دلربا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 03:06 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اہک مدت سے میری ماں نیہں سوئی ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دلربا مراسلہ دیکھیں
پر ایک چنا کیا بھاڑ پھوڑے گا
سورت فیل پڑھا کریں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 03:39 PM   #13
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اہک مدت سے میری ماں نیہں سوئی ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کس کو الزام دیں؟؟؟؟

سب سے پہلے تو ہمیں سوچنا چاہیے کہ ایسا کیوں ہیں-
ہمارا رازق کون ہے؟
اگر وہ ہی کچھ نہیں کر رہا تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آتی۔۔
دیکھو بھائی جی، اللہ پاک سب کو رزق دیتا ہے لیکن آزمائش میں بھی تو ڈال سکتا ہے نا اپنے بندے کو آزمانے کے لئے۔
ہوسکتا ہے اللہ پاک ہمیں آزما رہا ہو کہ ہم کتنے متقی ہیں ،

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
اگر ہم سب اپنی اپنی ذمہ داری کو سہی ظریقے سے پورا کریں تو یہ نوبت نہ آئے
بالکل ٹھیک، لیکن اگر کسی بدبخت نے ان کا خیال نہیں کیا تو پھر تو ذمہ داری ہمارے کندھوں پر ہی آئے گی نا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دلربا مراسلہ دیکھیں
پر ایک چنا کیا بھاڑ پھوڑے گا
اجی آپ ان باتوں میں نا ہی آ‌۔ کہاں آپ صنفِ نازک اور کہاں یہ معاملات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 03:48 PM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اہک مدر سے میری ماں نیہں سوئی ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کس کو الزام دیں؟؟؟؟

سب سے پہلے تو ہمیں سوچنا چاہیے کہ ایسا کیوں ہیں-
ہمارا رازق کون ہے؟
اگر وہ ہی کچھ نہیں کر رہا تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آتی۔۔
اللہ نے یہ بھی تو دیکھنا اور سب کو دکھانا ہے کہ میرا کون کون سا بندہ غریبوں‌کے لئے فکر مند ہے اور کون کون سا بندہ جسے اللہ نے مال و دولت سے نوازا ہے اور وہ اس مال پر سانپ بن کر بیٹھا ہوا ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-07-08, 04:06 PM   #15
Senior Member
 
دلربا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اہک مدت سے میری ماں نیہں سوئی ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں

اجی آپ ان باتوں میں نا ہی آ‌۔ کہاں آپ صنفِ نازک اور کہاں یہ معاملات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلربا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, pakistan, فورم, فارم, پوسٹ, پاک, لوگ, نظر, منتقل, ماں, آج, اللہ, الزام, اچھا طریقہ, انتظامیہ, انشا, اردو, بھائی, جواب, حل, درخواست, شہر, عبدالقدوس, غم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger