واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایاز کی نصیحت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-11, 01:51 AM   #1
ایاز کی نصیحت
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 26-05-11, 01:51 AM

ایک دفعہ بادشاہ محمود غزنوی نے اپنے درباری ایاز سے پوچھا کہ میں اپنی انگوٹھی پر کوئی ایسا فقرہ لکھنا چاہتا ہوں کہ اگر میں خوش ہوں تو اسے پڑھ کر میں غمگین ہو جاوں اور اگر غمگین ہوں تو اسے پڑھ کر خوش ہو جاوں ۔ ایاز بہت ذہین تھا اور پھر اس نے ایک تاریخی فقرہ کہا۔ "یہ وقت گزر جائے گا"
اگر اسی مثال کو ہم پاکستان پر رکھ کے دیکھیں تو ہمیں دہشت گردی سے نا امید نہیں ہونا چاہیے انشااللہ یہ وقت گزر جائيگا اور جب اچھا وقت آ جائے تو اس وقت کو نہ بھولیں اور معاشرے میں شدت پسندی کو نہ پلنیں دیں۔

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 307
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), مرزا عامر (27-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), ابن جمال (26-05-11), سحر بٹ (27-05-11), شمشاد احمد (26-05-11), عروج (07-06-11)
پرانا 26-05-11, 02:14 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي ہاں ڈالروں كي شدت پسندي ہي ہمارا اصل الميہ ہے۔۔۔۔۔۔ باقي بے‌چارے اياز كو آرام كرنے ديں اس سياپے ميں مت رگڑيں اس كو۔۔۔۔ وہ بے چارہ تير تلوار كے دور كا مخلص تھا۔۔۔۔ ڈالروں كي كڑك كڑك كي آواز سے‌وہ آشنا نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), مرزا عامر (27-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), رضی (03-09-11), سحر بٹ (27-05-11), عبدالقدوس (26-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11), عبداللہ حیدر (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 10:28 AM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بات کی سمجھ نہیں آتی اچھی بات کو بھی غلط پیرائے میں کیوں لیا جاتا ہے کیا یہ بطور ڈیوٹی ہے؟
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سام (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11), شمشاد احمد (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 08:47 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
جي ہاں ڈالروں كي شدت پسندي ہي ہمارا اصل الميہ ہے۔۔۔۔۔۔ باقي بے‌چارے اياز كو آرام كرنے ديں اس سياپے ميں مت رگڑيں اس كو۔۔۔۔ وہ بے چارہ تير تلوار كے دور كا مخلص تھا۔۔۔۔ ڈالروں كي كڑك كڑك كي آواز سے‌وہ آشنا نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی

آج کل آپ اور فیصل بھائی پر بات کو ڈالرز میں لیکر کیوں جا رہے ہو۔ اپنا پیسے کی بات کرو، جس پر یہ عبارت ہوتی ہے "رزق حلال عین عبادت ہے" ۔ باقی جس کی قسمت میں ڈالرز ہیں، اس کو ڈالرز ملیں گے ، جس کی قسمت میں روپے ہیں، ان کو روپے ملیں گے کیونکہ رازق صرف اللہ کی ذات ہے

وہ علاّمہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے:

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
سحر بٹ (27-05-11), شمشاد احمد (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 08:58 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس لئے كہ مجھے اور فيصل بھائي كو خير سے يہ اداراك ہو گيا ہے كہ ڈالر كے كركٹ الگ ہے روپے كے كركٹ الگ ہے۔۔۔۔۔۔۔

اپنے پيسے كي كيا بات كريں۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ہي بتا ديں۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
رضی (03-09-11), سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 09:10 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہنے ہیں ایاز کے ۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 11:39 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
جي ہاں ڈالروں كي شدت پسندي ہي ہمارا اصل الميہ ہے۔۔۔۔۔۔ باقي بے‌چارے اياز كو آرام كرنے ديں اس سياپے ميں مت رگڑيں اس كو۔۔۔۔ وہ بے چارہ تير تلوار كے دور كا مخلص تھا۔۔۔۔ ڈالروں كي كڑك كڑك كي آواز سے‌وہ آشنا نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا۔۔۔۔ شکریہ مہتاب۔ شمشاد کو لگتا ہے دن رات ڈالروںکے خواب آتے ہیں۔ بات پاکستانی معاشرے کی اصلاح کی ہو رہی تھی اور آپ بات کو کہاں لے گئے، جب تک اس طرح کی شدت پسندی ختم نہیں ہو گی پاکستان ایسے ہی رہے گا۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
سحر بٹ (27-05-11), شمشاد احمد (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 06:51 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ديكھ ليں ڈالروں كي تاثير۔۔۔۔۔۔۔جن كو صرف خواب آتے ہيں ان كا يہ عالم ہے تو جن كو ڈالر آتے ہوں گے ان كا كيا ٹھكانہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-05-11), رضی (03-09-11), سحر بٹ (27-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-05-11 ھارون اعظم SIXER 10
پرانا 27-05-11, 09:39 AM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمود و ایاز نہایت باادب اللہ (عزّوجل) سے ڈرنے والے اور عاشقِ رسول (صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم) بندے ہیں
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 06:31 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
شمشاد بھائی

اپنا پیسے کی بات کرو، جس پر یہ عبارت ہوتی ہے "رزق حلال عین عبادت ہے" ۔ وہ علاّمہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے:

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
واقعی علامہ نے خوب کہا ہے ۔ جس نوٹ پر یہ عبارت لکھی ہوتی ہے کہ رزق حلال عین عبادت ہے وہی نوٹ رشوت کے لیئے گھوم رہا ہوتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 07:45 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
محمود و ایاز نہایت باادب اللہ (عزّوجل) سے ڈرنے والے اور عاشقِ رسول (صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم) بندے ہیں
کوئی پتہ شتہ دیں میں ملنا چاہتا ہوں................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-11, 08:49 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اب ديكھ ليں ڈالروں كي تاثير۔۔۔۔۔۔۔جن كو صرف خواب آتے ہيں ان كا يہ عالم ہے تو جن كو ڈالر آتے ہوں گے ان كا كيا ٹھكانہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی

یعنی کہ آپ نے آج تک جو کچھ کہا ہے ڈالرز کے خواب کے زیر اثر کہا ہے یعنی کہ خوابی باتیں- اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ واقعی اچھے انسان ہیں، صرف آپ کے جاگنے کا انتظار ہے، لیکن جب جاگو گے تو وہی پیسے

ویسے جتنا پیسے پر ناز ہونا چاہیے، میرا نہیں خیال ہے کسی اور کرنسی پر ہونا چاہیے۔ گھر کی مرغی کو دال برابر بھی سمجھنا نہیں چاہیے
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-11, 08:48 AM   #13
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کوئی پتہ شتہ دیں میں ملنا چاہتا ہوں................
تیاری کر لیں اور اپنی حمایت شدہ جماعت کی activities میں شامل ہو جائیں تو شائد دور سے دیکھنے کا موقع مل جائے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہونا, کوئی, گردی, پوچھا, پاکستان, وقت, چاہیے, چاہتا, نصیحت, مثال, محمود, اپنی, اپنے, ایسا, اسے, بادشاہ, تاریخی, جائے, خوش, دہشت, دفعہ, رکھ, شدت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر عبدالقدوس خبریں 1 19-05-11 09:12 AM
اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار جاویداسد خبریں 0 14-10-10 03:08 PM
باپ بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئےکہانصیحت The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:07 PM
نصیب اپنا تیرے نصیب سے شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 24-07-09 10:01 AM
فرخ نصیر کے انتقال پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger