| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1209
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (11-07-09), Real_Light (16-08-09), مون لائیٹ آفریدی (12-07-09), مباح (10-08-09), wajee (11-07-09), yashaka (13-07-09), حسنین ایوب (31-08-09), رضی (12-07-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
زیر نظر تصویر میں نظر آنے والے شخص نے 22 کے قریب بچوں( لڑکوں اور کڑکیوں) کو ریپ کرنے کے بعد موت کے گھاٹ اتارا ۔ جن میں سے سے اکثر کی عمر 7 سے 11 سال تھیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (11-07-09), wajee (11-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
پاکستان میں جس نے 100 کا قتل کیا ہے اس کی کس کو خبر ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
1- سب سے پہلی تصویر میں مارے جانے والے بچوں کے والدین ہیں جو مجرم کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں
2- تیسری تصویر میں بھی مظلوم بچوں کی والدہ اپنے قتل کے جانے والے بچے کی تصویر اٹھائے مجرم جرم کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (11-07-09), مباح (10-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عبرت کے لیے بہتر ہے ۔
ہٹانے کا مطالبہ عبس ہے ۔ اچھا اقدام جو بھی کرے ، قابل تحسین ہے ۔
__________________
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرے خیال میں یہ تصاویر (پاک ڈاٹ نیٹ) پر پوسٹ کیئے جانے کے قابل نہیں ہیں۔ یہ تصاویر کچھ لوگوں اور بچوں کے لیئے ذھنی اذیت کا باعث بن سکتی ہیں۔
میری انتظامیہ سے اِن تصاویر کو ہٹانے کی درخواست ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو دوسرا شخص تھا آسحاق بلا اس نے پہلے خود کشی کی اور جاوید اقبال نے اپنی سزا سننے کے بعد خود کشی کی۔ دونوں نے پولیس کی حراست میں خودکشی کی۔ بلا وہ تھا جو اس کو تیزاب فراہم کرتا تھا۔ اور جاوید اقبال اس کیس کا اصل ملزم ہے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے تصاویر ہٹا کر ۔ راقم کو وہ بات جو ان تصاویر میں بتائی گئی ہیں اپنی تحریر سے واضع کرنی چاہیے ۔
ویسے اسلام میں ان سزاؤں کا اصل مقصد عبرت ہی ہے ۔ اس لیے ان سزاؤں کو سر عام دینے کا حکم ہے ۔ پاکستان میں بھی پھانسی کی سزا دی جاتی ہے لیکن وہ اتنا چھپ کر دی جاتی ہے جس کی وجہ سے سزا دینے کا اصل مقصد پورا نہیں ہوتا ہے ۔ اور دن بدن ملک میں قتل و غارت گری میں اضافہ ہورہا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
1-- یہ میڈیا کو دور ہے ۔ ہم کبوتر کی طرح آنکھیں بند رکھیں یا اسطرح کے موضوعات پر سرے سے بین ہی کیوں نہ لگا دیں کیا یہ حقیقت چھپ جائے گی کہ ایک شخص نے اتنا قبیح فعل کیا اور کتنوں کے جگر گوشوں کو موت کے گھاٹ اتارا ۔ 2- ہم کو اس طرح کے معاملات عام کرنے چاہیے تاکہ ایک طرف عبرت کا سامان ہو تو دوسری طرف یہ حقیقت بھی کھلے کہ یورپ کامیڈیا اور معاشرہ تو ظالم کے ساتھ مل کر ظلم کرتا ہے جبکہ صحیح اسلامی معاشرہ تو خیر ہی خیر ہوتا ہے ۔ وہاں مظلوم کی داد رسی بلا کسی خوف و خطر کی جاتی ہے اور ظالم کو سزا الااعلان ملتی ہے |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اسی وجہ سے یورپ کے مقابلے میں جرائم کی شرح سعودی عرب اور ایران میں بہت کم ہے جبکہ ہمارے پیارے پاکستان کے حالات ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟ اللہ رب العزت اپنا رحم فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین ثم امین |
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (13-07-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گذارش, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, نظر, موت, معاشرہ, آج, ایران, اللہ, انتظامیہ, امریکہ, اسلام, اسلامی, اغوا, بچوں, تصویر, تصاویر, حال, درخواست, سال, شخص, ظالم, عالم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| روڈ ہوسٹس کا گن پوائنٹ پر اغوا، اجتماعی زیادتی | گلاب خان | خبریں | 17 | 03-01-11 05:26 AM |
| مشرف کے برطانیہ میں قیام پر تشویش کا معاملہ زیرغورہے،برطانوی حکومت | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 04-12-09 02:20 PM |
| اغوا برائے تاوان:عمر قید کی سزا کیخلاف ملزم کی اپیل سماعت کیلئے منظور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:12 AM |
| انڈین لیگ سے معاہدہ علی الاعلان کروں گا،انضمام الحق ،ابھی معاملات زیر غور ہیں | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-08-07 09:45 AM |