واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-04-08, 12:42 PM   #1
ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 25-04-08, 12:42 PM


 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 428
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (24-01-10)
پرانا 24-01-10, 02:18 PM   #2
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایران اور پاکستان ایک ہی ہیں۔ایک ایرانی کی حیثت سے اس بات کو یقین سے کہتا ہوں کہ مجھے اپنے پاکستانی بھائیوں سے محبت ہے ۔ پاکستان زندہ باد۔ زندہ باد پائندہ باد۔ ہم ایک ہیں۔ اورایک رہیں گے۔ دشمن کو مٹا کرکے دم لیں گے
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (24-01-10)
پرانا 24-01-10, 02:24 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
ایران اور پاکستان ایک ہی ہیں۔ایک ایرانی کی حیثت سے اس بات کو یقین سے کہتا ہوں کہ مجھے اپنے پاکستانی بھائیوں سے محبت ہے ۔ پاکستان زندہ باد۔ زندہ باد پائندہ باد۔ ہم ایک ہیں۔ اورایک رہیں گے۔ دشمن کو مٹا کرکے دم لیں گے
ہیں جی؟
آپ ایرانی ہیں، اور اردو سپیکنگ بھی
واہ جناب کیا کہنے آپ کے۔ ہمیں بھی ایران کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (24-01-10)
پرانا 24-01-10, 03:11 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہیں جی؟
آپ ایرانی ہیں، اور اردو سپیکنگ بھی
واہ جناب کیا کہنے آپ کے۔ ہمیں بھی ایران کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔
اس میں‌ کوئی حیرت کی بات نہیں میرا ایک جانے والا ہے جو ایرانی ہے
وہ اردو تو اردو بلوچی بھی بولتا ہے 7 سال سے جانتا ہوں آپ کو لگے گا بلوچ ہے مگر یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہے وہ ایرانی ہے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (24-01-10)
پرانا 24-01-10, 06:09 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں جناب ایران مسلم ملک نہیں ہے ایران اور پاکستان ایک ہی ہے سارے مسلم ممالک ایک ہی ہونے چاہیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (26-01-10)
پرانا 24-01-10, 07:17 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایران اور پاکستان دونوں پڑوسی اور اسلامی ممالک ہے
مگر دونوں ملکوں کے سیاستدانوں کے نظرئے میں زمین اور پاکستان کا فرق ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, images, کرکے, گے۔, پاکستان, پاکستانی, یقین, لیں, مٹا, محبت, معلوم, اپنے, ایران, ایرانی, اورایک, اردو, بھائیوں, دشمن, رہیں, زندہ, سال, عمران, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا احمدنواز خبریں 1 08-07-10 01:21 PM
حریمِ ہستی میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 10:32 AM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM
خواب ہستی خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 0 23-10-07 02:53 PM
ایک ہستی Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 3 19-09-07 06:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger