| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 130
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نہیں خیال کہ پاکستان میں ایسا کبھی ہوا ہو گا۔
کیونکہ اگر ایسا ہوا ہوتا تو اس کے گرد ویسا ہی مجمع لگ چُکا ہوتا جیسا کہ مداری کے گرد لگتا ہے۔ جبکہ ارد گرد لوگوں کے تاثرات کُچھ اور ہی بتا رہے ہیں گویا کوئی واقعہ ہی نہیں ہوا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (02-12-11), عبدالقدوس (02-12-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو ایسا لگتا ہے جیسے سائیکل ہوا میں اُڑ رہی ہے۔،
بہت خوب بھارتیوں کو خوب سرپرائز ہوگا۔ کہ جہاز سڑکوں پر اور سائیکل ہوا میں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے لگتا ہے کہ پائلٹ چائے پانی کے بجائے ۔ ۔ ۔ ٹیلی نور کا ایزی لوٍڈ کروانے یا پھر بالوں کی کٹنگ کروانے کے لیے رُکا ہو گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (02-12-11), عبدالقدوس (02-12-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بالکل ٹھیک پکڑا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | abdul qadir (02-12-11), فیصل ناصر (01-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پچھلے دنوں کراچی میں پرائیوٹ جہاز نے لینڈنگ کی ، اس کے اردگرد جو مجمع جمع ہوا اس کو منتشر کرنے کے لیے رینجرز کو ہوائی فائرنگ کرنا پڑی ۔ اور یہاں سب امن و سکون سے جا رہے ہیںجیسے شوٹنگ ہو رہی ہے
جو بھی ہے اگر کسی نے فوٹوشاپ کیا ہے تو اچھی ٹرائی ہے ویسے یہ پاکستان ہے یہاں سب کچھ ممکن ہے لیکن چیچہ وطنی بائی پاس سے جے ایف 17 تھنڈر کا گزرنا قدرے مشکل امرہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
موٹر وے پر اتر سکتے ہیں
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | abdul qadir (02-12-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کُچھ, کیا؟, کوئی, گویا, گا۔, گرد, ٹھیک, پاکستان, یا, ویسا, واقعہ, لگ, لگتا, لوگوں, چُکا, مجمع, ایسا, ارد, تاثرات, جیسا, جبکہ, خیال, سرپرائز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کبھی ایسا ہوتا ہے | سیپ | میری ڈائری | 3 | 29-12-10 08:54 AM |
| ایسا بھی ہوتا ہے | ام غزل | قہقہے ہی قہقے | 5 | 28-03-09 10:02 AM |
| ایسا بھی ہوتا ہے | فیصل ناصر | دلچسپ اور عجیب | 5 | 03-02-09 12:11 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے | میاں شاہد | جگن ناتھ آذاد | 0 | 16-05-08 03:54 PM |