واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

ایسا کیونکہ ہوتا ہے۔مسلمانوں کے ساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-11, 12:46 PM   #1
ایسا کیونکہ ہوتا ہے۔مسلمانوں کے ساتھ
اسراراحمد چوہدری اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے 22-08-11, 12:46 PM

ایسا کیونکہ ہوتا ہے۔مسلمانوں کے ساتھ

اسراراحمد چوہدری's Avatar
اسراراحمد چوہدری
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-08-11), احمد نذیر (23-08-11), سیفی خان (22-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 22-08-11, 01:01 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر اس کے باوجود ساری دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا دھرم اسلام ہے

اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے
یہ اتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ دبا دو گے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-08-11, 01:22 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام زمانے میں دبنے کو نہیں آیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-08-11), سیفی خان (22-08-11)
پرانا 23-08-11, 06:33 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟؟مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟ میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا بالکل "نیوٹرل" ہو کر جواب دیجیے گا۔

کیا یہودی، عیسائی، ہندو، سکھ ، بوڈسٹ مزہبی نہیں ہوتے ہیں؟ لیکن کیوں مسلمان مزہبی جنونی مشہور ہیں؟

اس کی مثال بہت عام سے ہے اس لیے اس کا بھی جواب ضرور دیجیے گا۔ خودکش حملے میں مرنے والا یہ کہہ کر نہیں مرتا کہ میں اپنی پارٹی کے لیے مر رہا ہوں، بلکہ وہ مزہب کا نعرہ مار کر خود تو مرتا بھی ہے دوسروں کو بھی مارتا ہے۔

مسلمان سیاست کیا ملک کے نام پر کرتے ہیں یا مزہب کے نام پر؟ دوسرے الفاظ میں ووٹ بینک کا دارومداد مزہبی دعوں پر ہے یا ملکی ترقی پر ہے؟

معاشرے کی بنیاد ثقافت کے اصولوں پر رکھی جاتی ہے یا اس میں مزہب کی شدت کو فروغ دیا جاتا ہے؟
مثال کس طور پر، شادی بیاہ کی تقربیات مزہب کے نام پر ہوتی ہیں یا ثقافت کے نام پر؟؟؟؟
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-11, 07:38 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟؟مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟ میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا بالکل "نیوٹرل" ہو کر جواب دیجیے گا۔

کیا یہودی، عیسائی، ہندو، سکھ ، بوڈسٹ مزہبی نہیں ہوتے ہیں؟ لیکن کیوں مسلمان مزہبی جنونی مشہور ہیں؟

اس کی مثال بہت عام سے ہے اس لیے اس کا بھی جواب ضرور دیجیے گا۔ خودکش حملے میں مرنے والا یہ کہہ کر نہیں مرتا کہ میں اپنی پارٹی کے لیے مر رہا ہوں، بلکہ وہ مزہب کا نعرہ مار کر خود تو مرتا بھی ہے دوسروں کو بھی مارتا ہے۔

مسلمان سیاست کیا ملک کے نام پر کرتے ہیں یا مزہب کے نام پر؟ دوسرے الفاظ میں ووٹ بینک کا دارومداد مزہبی دعوں پر ہے یا ملکی ترقی پر ہے؟

معاشرے کی بنیاد ثقافت کے اصولوں پر رکھی جاتی ہے یا اس میں مزہب کی شدت کو فروغ دیا جاتا ہے؟
مثال کس طور پر، شادی بیاہ کی تقربیات مزہب کے نام پر ہوتی ہیں یا ثقافت کے نام پر؟؟؟؟
جناب آپ بھی زرا نیوٹرل ہو کر حقائق کا مطالعہ کریں اگر ایک مسلمان ان معاملات میں مذہب کا نام لیتا ہے ۔ تو ایک نظر غیر مسلم اقوام ہعنی ہندو،عیسائی،یہودی کی طرف بھی ڈالیے یہ آپ کو مسلمانؤں سے بھی زیادہ مذہب کو استعمال کرنے والے نظر آئینگے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
اسراراحمد چوہدری (23-08-11), راجہ اکرام (23-08-11), رضی (11-09-11), سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 08:38 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟؟مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟ میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا بالکل "نیوٹرل" ہو کر جواب دیجیے گا۔

کیا یہودی، عیسائی، ہندو، سکھ ، بوڈسٹ مزہبی نہیں ہوتے ہیں؟ لیکن کیوں مسلمان مزہبی جنونی مشہور ہیں؟

اس کی مثال بہت عام سے ہے اس لیے اس کا بھی جواب ضرور دیجیے گا۔ خودکش حملے میں مرنے والا یہ کہہ کر نہیں مرتا کہ میں اپنی پارٹی کے لیے مر رہا ہوں، بلکہ وہ مزہب کا نعرہ مار کر خود تو مرتا بھی ہے دوسروں کو بھی مارتا ہے۔

مسلمان سیاست کیا ملک کے نام پر کرتے ہیں یا مزہب کے نام پر؟ دوسرے الفاظ میں ووٹ بینک کا دارومداد مزہبی دعوں پر ہے یا ملکی ترقی پر ہے؟

معاشرے کی بنیاد ثقافت کے اصولوں پر رکھی جاتی ہے یا اس میں مزہب کی شدت کو فروغ دیا جاتا ہے؟
مثال کس طور پر، شادی بیاہ کی تقربیات مزہب کے نام پر ہوتی ہیں یا ثقافت کے نام پر؟؟؟؟
وہي پراني راگني۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-09-11)
پرانا 23-08-11, 10:42 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال نیوٹرل ہوں تو جواب نیوٹرل ہوں گے،،
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (23-08-11), رضی (11-09-11), سیفی خان (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 24-08-11, 12:10 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
جناب آپ بھی زرا نیوٹرل ہو کر حقائق کا مطالعہ کریں اگر ایک مسلمان ان معاملات میں مذہب کا نام لیتا ہے ۔ تو ایک نظر غیر مسلم اقوام ہعنی ہندو،عیسائی،یہودی کی طرف بھی ڈالیے یہ آپ کو مسلمانؤں سے بھی زیادہ مذہب کو استعمال کرنے والے نظر آئینگے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
وہي پراني راگني۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نبیل صاحب

بالکل ہر انسان اپنے حساب سے مزہبی ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی مزہب انسان اور اس کے رب کے بیچ میں رشتہ ہوتا ہے۔ ہم اس چیز کی راگنی تو جانتے ہیں لیکن جب بھی کوئی دوسرا فرقے والا یا مزہب والا سامنے آتا ہے تو اس راگنی کو برسوں سننے کے باوجود وہ ہی مزہبی جوش آڑے آ جاتا ہے۔ رونا تو یہی ہے کہ راگنی کو بار بار سن کر بھی بہروں جیسا برتاو کیوں۔۔۔۔۔۔۔شاید اس کا ذکر سورۃ البقرۃ میں بھی ہے: صم بکم عمی فہم لا یرجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔اس لیے اس حقیقت کو ماننا چاہیے کہ مزہبی شدت پسندی کے عناصر مسلمانوں میں کچھ ذیادہ پائے جاتے ہیں، اپنے رب کے لیے نہیں، بلکہ دوسروں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔اس لیے دنیا سے پیچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسی لیے ایسا صرف مسلمانوں کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔کسی بھی "نن" کی برقعے میں خودکش حملہ آور جیکٹ کی تاریخ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی بھی داڑھی والے کی مزہب کے نام پر شدت پسندی دیکھنے میں نہیں ملے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خی ر وہی پرانی راگنی، چھوڑیں کہیں آپ بور نہ ہو جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ عربیوں سے سیکھیں کہ احتجاج کیسے کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ایک پر امن اور پر تاثیر احتجاج
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, size, ہوتا, فطرت, کیونکہ, گے, پھیلنے, والا, قدرت, مگر, ایسا, ابھرے, اتنا, اسلام, باوجود, تیزی, جتنا, خودکش, دھرم, دی, دنیا, دبا, ساتھ, ساری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس: اقتدار پر قبضہ نہیں کروں گا ایسا ارادہ ہوتا تو لانگ مارچ کے دوران کرلیتا، آرمی چیف گلاب خان خبریں 1 03-12-10 01:49 PM
ایسا بھی ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔ وسیم عمومی بحث 1 23-04-09 12:01 AM
یورپی یونین پاکستان کیساتھ مضبوط روابط برقرار رکھے گی عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:36 PM
نواز شریف کیساتھ شیر ہے جو بے نظیر کے اشاروں پر ناچتا ہے،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:33 AM
ججوں کی قربانی ضائع کرنا عدلیہ اور جمہوریت کیساتھ غداری ہو گی ،شہباز شریف خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:10 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger