واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

ایسا کیوں ہوتا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-07-08, 06:38 PM   #1
ایسا کیوں ہوتا ہے؟
سیپ سیپ آف لائن ہے 22-07-08, 06:38 PM

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آج میں بہت اداس ہوں بہت زیادہ ۔ ۔ ۔میں بہت روئی آج۔ ۔ ۔ ۔آج میرا لاسٹ پیپر تھا۔آج صبح جب اخبار پڑھا تو خبر تھی کہ ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال ہے۔مگر پھر بھی میں پیپر دینے گئی کیونکہ یہ پیپر پہلے بھی کینسل ہوچکا تھا۔یونیورسٹی پہنچی تو نوٹس لگا ہوا تھا کہ پیپر کینسل ہوگیا ہے میں بھائی کے ساتھ گئی تھی بھائی مجھے چھوڑ کو اپنی جاب پر چلے گئے پھر میری دوست نے جو کہ میرے بعد یونیورسٹی گئی تھی اس نے کال کی اور کہا کہ پیپر ہو رہا ہے۔خیر میں 1 گھنٹہ لیٹ ایگزامینیشن روم میں پہنچی۔کچھ اسٹو ڈینٹس تو میرے بھی بعد آئے اور ہمیں صرف آدھا گھنٹہ ایکسٹرا دیا گیا ۔اب ساری صورتحال میں پیپر پورا کیسے ہو سکتا تھا حالانکہ پیپر میں جو کچھ تھا سب کی بہت اچھی تیاری تھی مگر صرف ٹائم کی کمی کی وجہ سے میں اور دوسرے اسٹوڈینٹس ادھورا پیپر دے کر آئے ۔اب اس ساری سچویشن میں ہم نے کیسا پیپر دیا ہوگا یہ ہم ہی جانتے ہیں ۔آج مجھے پہلی بار اپنے پاکستانی ہونے پر افسوس ہوا ۔مگر نہیں پاکستان تو خود ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
آج میں بہت اپ سیٹ ہوں ۔ میں صرف ہی سوچ رہی ہوں کہ کیا بنے گا پاکستان کا؟ہمیں تو صرف پیپر میں اچھے نمبرز نہیں ملیں گے مگر دوسرے لوگ تو اور بھی کئی پریشانیوں کا شکار ہوئے ہونگے ۔دعا کیجیئے کہ اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

سیپ's Avatar
سیپ
Administrator

تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1559
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (23-07-08), محمدعدنان (22-07-08), اچھا بچہ (18-08-08), ابن جلال (23-09-08), دلربا (01-10-08), عمیر نعیم (25-07-08), عروج (27-02-11)
پرانا 22-07-08, 07:01 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آج میں بہت اداس ہوں بہت زیادہ ۔ ۔ ۔میں بہت روئی آج۔ ۔ ۔ ۔آج میرا لاسٹ پیپر تھا۔آج صبح جب اخبار پڑھا تو خبر تھی کہ ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال ہے۔مگر پھر بھی میں پیپر دینے گئی کیونکہ یہ پیپر پہلے بھی کینسل ہوچکا تھا۔یونیورسٹی پہنچی تو نوٹس لگا ہوا تھا کہ پیپر کینسل ہوگیا ہے میں بھائی کے ساتھ گئی تھی بھائی مجھے چھوڑ کو اپنی جاب پر چلے گئے پھر میری دوست نے جو کہ میرے بعد یونیورسٹی گئی تھی اس نے کال کی اور کہا کہ پیپر ہو رہا ہے۔خیر میں 1 گھنٹہ لیٹ ایگزامینیشن روم میں پہنچی۔کچھ اسٹو ڈینٹس تو میرے بھی بعد آئے اور ہمیں صرف آدھا گھنٹہ ایکسٹرا دیا گیا ۔اب ساری صورتحال میں پیپر پورا کیسے ہو سکتا تھا حالانکہ پیپر میں جو کچھ تھا سب کی بہت اچھی تیاری تھی مگر صرف ٹائم کی کمی کی وجہ سے میں اور دوسرے اسٹوڈینٹس ادھورا پیپر دے کر آئے ۔اب اس ساری سچویشن میں ہم نے کیسا پیپر دیا ہوگا یہ ہم ہی جانتے ہیں ۔آج مجھے پہلی بار اپنے پاکستانی ہونے پر افسوس ہوا ۔مگر نہیں پاکستان تو خود ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
آج میں بہت اپ سیٹ ہوں ۔ میں صرف ہی سوچ رہی ہوں کہ کیا بنے گا پاکستان کا؟ہمیں تو صرف پیپر میں اچھے نمبرز نہیں ملیں گے مگر دوسرے لوگ تو اور بھی کئی پریشانیوں کا شکار ہوئے ہونگے ۔دعا کیجیئے کہ اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے
یہی تو رولا ہے پاکستان کے نظام تعلیم کا۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (18-08-08)
پرانا 22-07-08, 07:08 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

گڑیا پریشان نہ ہوں
انشااللہ اللہ پاک سب اچھا کرے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-08, 07:11 PM   #4
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
گڑیا پریشان نہ ہوں
انشااللہ اللہ پاک سب اچھا کرے گا
ہاں بس اللہ پاک پر ہی امید ہے مگر بس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (18-08-08)
پرانا 22-07-08, 07:30 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
ہاں بس اللہ پاک پر ہی امید ہے مگر بس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آنٹی جی کچھ نہیں ہوگا بس بےفکر ہو جائیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-08, 07:32 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (23-07-08), مزمل فاروق (26-07-08), ابن جلال (23-09-08), عمیر نعیم (25-07-08), عبدالقدوس (22-07-08)
پرانا 22-07-08, 07:52 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

hmmmmm
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (22-07-08)
پرانا 22-07-08, 10:21 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 14
کمائي: 120
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہمممممممممممممم------------ وہ آخر میں لکھنا تھا نہ "سر مجھے اچھے نمبر دینا"۔۔۔۔۔خیر بے فکر رہو میں نمبر لگوا دوں گا ۔
khan_z آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-08, 10:42 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : khan_z مراسلہ دیکھیں
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہمممممممممممممم------------ وہ آخر میں لکھنا تھا نہ "سر مجھے اچھے نمبر دینا"۔۔۔۔۔خیر بے فکر رہو میں نمبر لگوا دوں گا ۔
معذرت کے ساتھ لیں آج تک آپکے نمبرز تو میں لگواتا آیا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-08, 11:12 PM   #10
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

very sad
اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 01:50 AM   #11
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
معذرت کے ساتھ لیں آج تک آپکے نمبرز تو میں لگواتا آیا ہوں
اچھا جی بڑے ہو شیار ہیں آپ
یہ تو بتایا ہی نہیں کہ سفارش کون کرتا تھا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 03:34 AM   #12
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

سلام،

یہ کیا بات ہوئی کہ پہلے لگا دیا کہ پیپر کینسل ہوگیا ہے اور پھر پیپر شروع کروادیا گیا؟ اسکی کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔رونادھونا چھوڑیں اور مسئلہ کا حل نکالیں کیا رونے کے مسئلہ حل ہوجائے گا؟ ایک کام کریں کہ ایک خوبصورت email لکھیں اور تمام آن لائن اخبارات کو بھیج دیں اس میں اپنی اسٹوری لکھیے گا ضرور مگر اپنی شناخت سختی سے چھپائیے گا وگرنا دوسروں کا تو بھلا ہوجائے گا مگر آپکے ساتھ ظلم ہوگا۔ لہذا رونا دھونا چھوڑیں اللہ پر بھروسہ رکھیں اور ایمیل لکھیں تمام آن لائن اخبارات کے ایمیل ایڈریسز موجود ہیں انپر ایمل کردیں۔

ویسے اگر بولیں تو وہ ایمیل یہاں لگائیں اور تمام ممبران اس کو تمام اخبارات کو ایمیل کردیں پھر دیکھیے گا کیسے زلزلہ آتا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (23-07-08), مزمل فاروق (26-07-08), اچھا بچہ (18-08-08), عمیر نعیم (25-07-08)
کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-07-08 buhat acha mushwara hay bhai 17
پرانا 23-07-08, 11:40 AM   #13
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

یہ کیا بات ہوئی کہ پہلے لگا دیا کہ پیپر کینسل ہوگیا ہے اور پھر پیپر شروع کروادیا گیا؟ اسکی کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔رونادھونا چھوڑیں اور مسئلہ کا حل نکالیں کیا رونے کے مسئلہ حل ہوجائے گا؟ ایک کام کریں کہ ایک خوبصورت email لکھیں اور تمام آن لائن اخبارات کو بھیج دیں اس میں اپنی اسٹوری لکھیے گا ضرور مگر اپنی شناخت سختی سے چھپائیے گا وگرنا دوسروں کا تو بھلا ہوجائے گا مگر آپکے ساتھ ظلم ہوگا۔ لہذا رونا دھونا چھوڑیں اللہ پر بھروسہ رکھیں اور ایمیل لکھیں تمام آن لائن اخبارات کے ایمیل ایڈریسز موجود ہیں انپر ایمل کردیں۔

ویسے اگر بولیں تو وہ ایمیل یہاں لگائیں اور تمام ممبران اس کو تمام اخبارات کو ایمیل کردیں پھر دیکھیے گا کیسے زلزلہ آتا ہے۔

وسلام
جی یہی ظریقہ کار ٹھیک رے گا۔۔۔۔۔۔تو کیجیے بسم اللہ
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 11:45 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

عمدہ ترکیب ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-08, 11:56 AM   #15
Senior Member
 
دلربا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

باجی مجھے بڑا افسوس ہے
دلربا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
email, فورم, پاک, پاکستانی, قدم, لوگ, معذرت, آج, اللہ, امریکہ, بھائی, تعلیم, جواب, حل, خبر, دوست, دل, دعا, زلزلہ, شناخت, عورت, عبدالقدوس, صورتحال, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Must watch محمد عاصم عمومی بحث 12 04-03-11 04:50 PM
ایساکہاں ہوتا ہے عبداللہ آدم صحافت 2 04-02-11 02:40 PM
ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟ محمد یاسرعلی گپ شپ 7 14-01-11 07:57 AM
ایک اور دھماکہ ..ایسا کب تک ہوتا رہے گا ۔۔!! ARHAM اپکے کالم 3 09-10-10 11:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger