واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایسے میں آپ کیا کرتے ہیں ؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-05-11, 02:12 PM   #1
ایسے میں آپ کیا کرتے ہیں ؟؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 03-05-11, 02:12 PM

السلام علیکم بہنو، بھائیو، بزرگو تے دوستو
یہ موضوع حقیقتا عمومی بحث کے لائق ہے کہ جب آپ مضطرب ہوں، کسی نا خوشگوار واقعے کی وجہ سے دل پریشان ہو یا کوئی قلق ہو تو ایسے میں آپ کیا کرتے ہیں؟

کیا اذکار پڑھتے ہیں؟ اگر ہاں تو کون سے؟
کسی دوست کو بتاتے ہیں ؟
تنہائی میں بیٹھ کر سوچتے ہیں؟
اللہ کے سامنے رو لیتے ہیں؟
کسی مذہبی کتاب یا پروگرام کا سہارا لیتے ہیں؟
بچوں سے کھیلنے لگتے ہیں؟
بیوی کے ساتھ شیئر کرتے ہیں؟
دوسروں پر غصہ ہوتے ہیں؟
کوئی مزاحیہ کتاب پڑھتے یا پروگرام دیکھتے ہیں ؟؟
یا پھر کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ خصماں نوں کھائے ، سانوں کی ؟؟


یا اس کے علاوہ کوئی اور رد عمل ہوتا ہے؟
آپ کی آراء کا انتظار رہے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا


Last edited by راجہ اکرام; 03-05-11 at 04:50 PM..

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 928
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (03-05-11), skjatala (03-05-11), نورالدین (14-05-11), ننھا بچہ (03-05-11), مرزا عامر (03-05-11), معظم (03-05-11), wajee (03-05-11), حیدر (03-05-11), رضی (15-05-11), سحر (03-05-11), عبداللہ آدم (03-05-11), عروج (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 02:43 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
اکرام بھائی آپ نے میرے الفاظ چھین لیے ہیں ۔ میں حقیقت میں بوریت کا شکار نہیں، پریشان ہوں،
میرے پیپر اچھے تو ہوئے ہیں لیکن خاص اچھے نہیں ہوئے۔ دھڑکا لگا ہوا ہے۔

فی الحال تو اذکار کا ہی سہارہ لے رہی‌ ہوں۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (03-05-11), skjatala (03-05-11), حیدر (03-05-11), راجہ اکرام (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 03:07 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
اکرام بھائی آپ نے میرے الفاظ چھین لیے ہیں ۔ میں حقیقت میں بوریت کا شکار نہیں، پریشان ہوں،
میرے پیپر اچھے تو ہوئے ہیں لیکن خاص اچھے نہیں ہوئے۔ دھڑکا لگا ہوا ہے۔

فی الحال تو اذکار کا ہی سہارہ لے رہی‌ ہوں۔
السلام علیکم حنا بہن
اللہ تعالی آپ کو ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے اور ہر امتحان کی بہترین تیاری کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
قرآن کریم کی تلاوت کثرت سے کریں کیوں کہ یہ بہترین ذکر اور دعا ہے۔

اور مجھے خوشی ہے کہ ہمارے اس تھریڈ سے آپ کی بوریت کا مسئلہ کسی حد تک حل ہوا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (03-05-11), skjatala (03-05-11), مرزا عامر (03-05-11), حیدر (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 03:29 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امتحان کے بعدصرف دو قسم کے طلبا مطمئن رہتے ہیں۔
ایک وہ جن کی تیاری بہت ہی اچھی ہوئی ہوتی ہے اور دوسرے وہ جن کی تیاری بالکل بھی نہیں ہوئی ہوتی۔
باقی تمام طلبا رزلٹ آنے تک اسی قسم کی ذہنی کوفت کا شکار رہتے ہیں،۔

ہاں ایک اور قسم بھی پائی جا سکتی ہے وہ ہیں جنکی پوزیشن کے چانس ہوتے ہیں۔ وہ بیچارے بھی سُولی پر لٹکے ہوتے ہیں۔

بد قسمتی سے ، میں بھی آج تک ان اقسام کے طلبہ میں شمار نہیں ہوا۔ اور اُمید و یاس کی کیفیت میں لٹک لٹک کر رزلٹ کے دن تک پہنچتا تھا۔ اور پھر اچھے نمبروں سے پاس ہو جاتا تھا۔(ہاں ناں۔ بندے کو توقع ہو کہ فیل ہو جائے گا، لیکن پاس ہو جائے تو اسے اچھے نمبر آنا ہی کہیں گے نا)
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-05-11), مرزا عامر (03-05-11), معظم (03-05-11), احمد نذیر (05-05-11), راجہ اکرام (03-05-11), رضی (15-05-11), عبداللہ آدم (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 03:37 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب کوئی مصیبت آنی ہوتی ہے وہ آکر رہتی ہے جو مرضی کر لو جو چاہوں وظیفہ کر لو جتنے مرضی تعویز گلے میں لٹکا لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (03-05-11), نورالدین (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 03:53 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جب کوئی مصیبت آنی ہوتی ہے وہ آکر رہتی ہے جو مرضی کر لو جو چاہوں وظیفہ کر لو جتنے مرضی تعویز گلے میں لٹکا لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو پھر وہ کیا ہوا کہ "صدقہ ہر مصیبت کو ٹال دیتا ہے سوائے موت کے"۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (03-05-11), مرزا عامر (03-05-11), راجہ اکرام (03-05-11), رضی (15-05-11)
پرانا 03-05-11, 04:00 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بہنو، بھائیو، بزرگو تے دوستو
یہ موضوع حقیقتا عمومی بحث کے لائق ہے کہ جب آپ مضطرب ہوں، کسی نا خوشگوار واقعے کی وجہ سے دل پریشان ہو یا کوئی قلق ہو تو ایسے میں آپ کیا کرتے ہیں؟

بیوی کے ساتھ شیئر کرتے ہیں؟
ا
میں سمجھ گیا آپ ہمیں یہ بتانا چاہ رہے ہیں
اور
آپ ڈوڈو بٹ کو جیلس کر رہے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (03-05-11), skjatala (03-05-11), حیدر (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 04:01 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں میں وقت گزرتاہوں............تنہائی کو دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ اس طرح مسئلہ زیادہ تنگ کرتا ہے.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (03-05-11), مرزا عامر (03-05-11), حیدر (03-05-11), راجہ اکرام (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 04:04 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میں سمجھ گیا آپ ہمیں یہ بتانا چاہ رہے ہیں
اور
آپ ڈوڈو بٹ کو جیلس کر رہے ہیں
نئیں سرکار جی ۔۔۔۔۔۔ بٹاں نال کیہڑیاں ریساں

ویسے آپ کیا کرتے ہیں ایسے میں ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-05-11, 04:05 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جب کوئی مصیبت آنی ہوتی ہے وہ آکر رہتی ہے جو مرضی کر لو جو چاہوں وظیفہ کر لو جتنے مرضی تعویز گلے میں لٹکا لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی برادرم خلیل ۔۔ مصیبت تو آ جاتی ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ اس کے بعد آپ کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-05-11, 04:09 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مضطرب ، پریشان، قلق

کوئی خاص طریقہ نہیں ہے۔ بس موقعے کی مناسبت سے جو دل میں ائے وہ کر لیتا ہوں۔ کوئٹہ میں ہوتا تھا تو پہاڑوں میں نکل جایا کرتا تھا اور وہاں سناٹے میں اونچے پہاڑوں سے گرتے کنکروں اور پتھروں کی کھنکھناہٹ اپنے دل پر محسوس کرتا تھا، کبھی انٹرنیٹ پر، کبھی کوئی ڈائجسٹ، کبھی نماز، کبھی قرآن، کبھی دوست، کبھی کھانے پینے کے لیے کسی ریسٹورینٹ(اگر جیب اجازت دے تو)۔

الغرض۔۔۔باقی جگہوں کی طرح۔۔۔میں ادھر بھی متلون مزاج ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (03-05-11), shafirajput (03-05-11), نورالدین (04-05-11), احمد نذیر (05-05-11), عبداللہ آدم (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 04:16 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ام۔۔ حالت پر مُنحصر ہے،،
اکیلے بیٹھ کے سوچتا ہوں یا امی جان سے شئیر کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 05:20 PM   #13
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
مضطرب ، پریشان، قلق

کوئی خاص طریقہ نہیں ہے۔ بس موقعے کی مناسبت سے جو دل میں ائے وہ کر لیتا ہوں۔ کوئٹہ میں ہوتا تھا تو پہاڑوں میں نکل جایا کرتا تھا اور وہاں سناٹے میں اونچے پہاڑوں سے گرتے کنکروں اور پتھروں کی کھنکھناہٹ اپنے دل پر محسوس کرتا تھا، کبھی انٹرنیٹ پر، کبھی کوئی ڈائجسٹ، کبھی نماز، کبھی قرآن، کبھی دوست، کبھی کھانے پینے کے لیے کسی ریسٹورینٹ(اگر جیب اجازت دے تو)۔

الغرض۔۔۔باقی جگہوں کی طرح۔۔۔میں ادھر بھی متلون مزاج ہوں
Mazey ki baat ye hy aap ny khud apna assessment kia....or bilkul theek kia...ye pta nai chala k kon sa tareeqa zyada effective rha....?
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 05:33 PM   #14
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Din mein kuch preshani ho to koi book prh k, apni frnd sy baat kr k....time pass krti hoon...or raat ko isha mein Allah sy dua mangti hoon...
Jb sy baba ki rehlat hui...aik or preshani hui k ...raat ko aankh khul jati...or phr purani yaadon ka silsila chal prta....aisy me .....soorat toba ki aakhri ayat sy dil thamta hy....
حسبى الله لاإله إلا هو ،عليه توكلت و هو رب العرش العظيم¤
7 times at day n nite is enuf for all problems of dunia n aakhrat.
Zirk to 7 dafa prhney ka hy...mgr mein neend aany tk parhti rehti hoon....
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (03-05-11), حیدر (03-05-11), راجہ اکرام (03-05-11), عبداللہ آدم (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 05:58 PM   #15
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے تو رولیتی تھی اب پاک نیٹ پر دل بہلا لیتی ہون غم چھپانے کو
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-05-11), حیدر (03-05-11)
جواب

Tags
ہوں،, ہوتے, ہوتا, کوئی, کتاب, کرتے, پڑھتے, پریشان, پروگرام, یا, واقعے, وجہ, نوں, موضوع, مذہبی, السلام, بحث, تے, دل, رو, سہارا, سامنے, ساتھ, عمومی, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رسم یا روایت کیسے جنم لیتی ہے؟؟ راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 18 15-05-11 08:30 PM
...کہیں ایسے بھی ہوتا ہے؟؟ عبداللہ آدم اپکے کالم 0 10-04-11 01:19 AM
ٹاسک منیجرکیسے Enableکرنا ہے؟؟ proiub Ask Experts ماہرین کی رائے 17 13-11-10 06:58 PM
ہمارے پارلیمینٹیرین ویلنٹائن ڈےکیسے مناتے ہیں ؟؟ فرحان دانش سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 18-02-10 10:38 PM
winrar کا پاسورڈ کریک کیسے کریں ؟؟ فیصل ناصر Ask Experts ماہرین کی رائے 10 29-04-09 10:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger