| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 212
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-12-09), Student (11-12-09), فرحان دانش (10-12-09), منتظمین (10-12-09), ام طلحہ (11-12-09), ابن حسن (11-12-09), راجہ اکرام (10-12-09), طارق راحیل (10-12-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گلاب بھائی
بہت ہی اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے آپ نے اگر بظاہر یہ نظر آتا ہے کہ اتنے کم پیسوں میں رابطے کا اتنا بہترین ذریعہ ہے لیکن زیادتی کسی بھی چیز کی ہو نقصان دہ ہو جاتی ہے، اعتدال ہی بہترین طرز عمل ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر اسے درست استعمال کیا جائے تو یہ بہت بڑی سہولت ہے لیکن اگر صورت وہ ہو جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے تو یہ ایس ایم ایس بنڈل ایک عذاب بن جاتا ہے۔ بطور خاص جب کوئی اہم پیغام اس وجہ سے فوری توجہ حاصل نہ کر سکے۔ اب سہولت موجود ہے اور فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے کہ ہم کیا کرتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے ایک کزن نے ٹیلی نار کا ناجانےکون سا پیکج کروایا ہوا ہے اور اس کا ہدف ہے کے اس نے روزانہ 2500 ایس ایس ایم کرنے ہوتے ہیں، اگر دن میں ہدف پورا نہیں ہوا تو سونے سے پہلے ہدف پورا کر کے ہی سوتا ہے ، اب آپ خود ہی اندازہ لگا لیں۔
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ |
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن حسن (11-12-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ہوئی نا بات پیکج کا حق ادا کرنے والی
ویسے اس طرح کے بہت سے لوگ ہیں جو ہدف پورا کرنے کی دھن کے اتنے پکے ہیں کہ جب تک پورا نہ ہو تو سوتے ہی نہیں۔ اور دوسری طرف اگر میرے جیسا غریب بندہ ہو جس کے موبائل میں اتنی جگہ ہی نہ ہو تو ہر آدھے گھنٹے بعد memory full کا پیغام موبائل سکرین پر جگمگانے لگتا ہے۔ کیا کیا جا سکتا ہے سوائے افسوس کے اور ہدایت کی دعا کے |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن حسن (11-12-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیسج پیکج کا بہت زیادہ نقصان ہے۔
پیسج بار بار لکھنے سے بٹن خراب ہوتے ہیں۔ موبائل سیٹ خراب ہونے کا نقصان۔ روزانہ کے روپے جو کاٹے کاتے ہیں اُن کا نقصان۔ اس فضول کام پر ٹائم پر ضائع ہوتا ہے۔ ٹائم کا نقصان۔ اور زیادہ میسج لکھنے سے چارجنگ کم پڑہ جاتی ہے۔ لائٹ کا نقصان۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,226
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نقصانات اور فوائد کی فہرست بنائی جائے تو نقصانات کا پلڑا ہی بھاری ہوتا ہے
لیکن اس کی وجہ پیکج نہیں بلکہ ہم خود ہیں۔۔۔ کیوں کہ ہر چیز فی نفسہ بری نہیں ہوتی بلکہ بعض چیزوں کو استعمال کرنے والے برا بنا دیتے ہیں انٹر نیٹ کو ہی دیکھ لیجئے۔ کتنی بہترین چیز ہے، لیکن اسی کا اگر غلط استعمال ہوتو بات کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے |
|
|
|
| ابن حسن کا شکریہ ادا کیا گیا | Student (11-12-09) |
![]() |
| Tags |
| color, ہیں،, فون, ہوتے, ہوتا, ہوسکتا, ہے۔, کوئی, کرتے, گے, گزارش, پیسے, وقت, لوگ, چیک, ایس ایم ایس, اللہ, بڑا, بچے, تب, جائیں, سوچ, شروع, ضروری, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل | جاویداسد | خبریں | 0 | 23-10-10 04:32 PM |
| پنجاب پولیس ، پردے کے پیچھے کیا ہے | شاہ جی 90 | گپ شپ | 25 | 16-06-10 01:24 PM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 10:19 AM |
| عذرا پیچوہوکیس: الطاف انٹر کو جیل بھیج دیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:55 PM |