واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک اور دیوانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-12, 08:04 AM   #1
ایک اور دیوانہ
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 07-01-12, 08:04 AM

Aaye Ushaaq, Gaye Wada-e-Farda Lekar By Orya Maqbool Jan | PKColumns | Paksitani Columns, Urdu Columns, Pakistani editorials

تحریر پڑھتا جا رہا تھا اور آنکھیں بھیگتی چلی جا رہی تھیں۔

کسی جگہ پرھا تھا کہ مسلم قوم نے کبھی اپنے محسنوں کی قدر نہیں کی، محمد بن قاسم سے لیکر ڈاکٹر قدیر تک۔

یہ لوگ بھی دیوانے ہوتے ہیں اور بس، صلے کی تمنا نہ ستاءش کی پروا، مقصد ظاہرا حآصل کر لیں تو سرشار، اور کسی کال کوٹھری یا تختہ دار مقدر ہوں تب تو بے نیاز۔ ۔ ۔ لگن، اخلاص اور جنون بلا خیز۔ ۔ ۔

ایسے ہی ایک دیوانے کہانی ہڑھی تو سید قاسم علی بھی یاد اے، کیسے کیسے لوگ کھو دیے ہم نے، اور لعنت ہے ایسی میڈیاءی آزادی اور سٹینڈرڈز پر جس کے معیارات کچھ ہیں تو ریٹنگ اور مفادات۔ ۔ ۔ ۔

میری دعا ہے کہ میں بھی ان دیوانوں میں شامل ہو جاوں جو سب سے بے نیاز ہوتے ہیں، عزاءم میں چٹان
جدودجہد میں انتھک اور
کسی بھی تھپکی کے لمس اور تازیانے کی شدت سے بے نیاز

آُپ بھی دعا کریں، اپنے لیے نہیں تو میرے لیے۔ ۔ ۔ ۔

شاید آج جتنی ضرورت ہمیں ایسے لوگوں کی ہے ، کسی کو نہیں ہے!!!

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 137
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), مرزا عامر (07-01-12), احمد نذیر (07-01-12), حیدر (07-01-12), زارا (07-01-12), شمشاد احمد (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 09:06 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعي كالم تو ايسا ہي ہے‌كہ آنسوں نكليں ۔۔۔‌ليكن كتاب كا نام كيا ہے۔۔ يہ اوريا جان نے نہيں‌بتايا ۔۔‌اور نہ ہي كچھ ايسا بتايا ہے‌كہ جو امانت ان كے سپرد كي گئي ہے اس كو امت تك پہچانے كے‌ليے وہ كيا كرنا چاہتے ہيں يا كر رہے‌ہيں۔۔۔۔

اس حوالے سے‌اگر كسي دوست كے پاس مزيد كچھ ہو تو ضرور بتائے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (07-01-12), حیدر (07-01-12), عبداللہ آدم (08-01-12)
پرانا 07-01-12, 12:51 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,440
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
نہ ہي كچھ ايسا بتايا ہے‌كہ جو امانت ان كے سپرد كي گئي ہے اس كو امت تك پہچانے كے‌ليے وہ كيا كرنا چاہتے ہيں يا كر رہے‌ہيں۔۔۔۔
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے

آج کے کالم میں بھی اس حوالے سے ایک نوٹ لکھا ہے۔
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 01-03-11 07:30 PM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:51 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger