واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک بالغ‌نظر حکمران کی وارننگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-11, 03:31 PM   #1
ایک بالغ‌نظر حکمران کی وارننگ
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 30-09-11, 03:31 PM


جنرل ضیاء الحق رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے اس خطاب میں کہا:
"ان (افغانوں) کی آزادی کے ساتھ ہماری آزادی (وابستہ ہے)۔
آپ یقین جانیے کہ اگر آج ان کو زد پہنچتی ہے تو کل پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بج جائے گی۔ لوگ اس چیز کو سمجھتے نہیں۔ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ گردوغبار جو مغرب کے اندر اٹھ رہا ہے یہ صرف افغانوں کے لیے ہے۔ میں آپ کو یہ مطلع کر رہا ہوں کہ اگر خدا نہ کرے، خدا نہ کرے کسی طرح سے افغانوں کو شکست ہو گئی تو اگلا نمبر آپ کا ہے پاکستان کا۔ یہ جو بھائی جنگ لڑ رہے ہیں یہ اپنی نہیں پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس لیے اگر ہم اور کچھ نہیں کرتے تو کم از کم دعا کے لیے تو ہاتھ اٹھائیے کہ اللہ تعالیٰ ان افغان مجاہدوں کو کامیابی عطا فرمائے۔ "

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 225
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), ھارون اعظم (30-09-11), نبیل خان (30-09-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد نذیر (03-10-11), حیدر (30-09-11), رضی (30-09-11), سیفی خان (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11), طاھر (30-09-11), عبداللہ آدم (03-10-11)
پرانا 30-09-11, 03:49 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت دور کی سوچ تھی ضیاء الحق رحمۃ اللہ علیہ کی
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), نبیل خان (30-09-11), احمد نذیر (03-10-11), حیدر (30-09-11), رضی (01-10-11), عبداللہ حیدر (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 08:32 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ ان افغان مجاہدوں کو کامیابی عطا فرمائے۔ " اٰمین ثم اٰمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), احمد نذیر (03-10-11), رضی (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 08:42 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سارا کیا دھرا ہی اسی کا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-11, 09:05 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ کا کام صرف دوسروں کی دل آزاری کرنا ہی ہے ۔ ۔ ؟ بندہ لکھتا تو آرام سے ہے ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-09-11), احمد نذیر (03-10-11)
پرانا 30-09-11, 09:23 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ ان افغان مجاہدوں کو کامیابی عطا فرمائے۔ " اٰمین ثم اٰمین
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), احمد نذیر (03-10-11), رضی (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 09:32 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے اللہ ان افغان طالبان مجاہدین کو ثابت قدمی اورکامیابی اور سرفرازی عطاء فرما اور خزانہ غیب سے ان کی مدد فرما آمین ثم آمین
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (03-10-11), سیفی خان (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 09:55 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
کیا آپ کا کام صرف دوسروں کی دل آزاری کرنا ہی ہے ۔ ۔ ؟ بندہ لکھتا تو آرام سے ہے ۔ ۔ ۔
وائے ناکامی متاع کاروان جاتا رہا
کاروان کے دل سے احساس ضیاع جاتا رہا


شاید اپ کو احساس نہں بھائی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 10:00 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ سارا کیا دھرا ہی اسی کا ہے
جي ہاں روس نے افغانستان پر حملہ ضياء الحق كي ملي بھگت سے كياتھا
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), نبیل خان (01-10-11), احمد نذیر (03-10-11), رضی (01-10-11), عبداللہ حیدر (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 10:01 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں سارے احساسات 1 آپ ہی کے سینے میں ہیں ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), محمدخلیل (30-09-11), احمد نذیر (03-10-11)
پرانا 30-09-11, 10:46 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا کچھ ایسا ہی ہے/////////////////////
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 02:43 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر تو بہت غٍلط لگتا ہے آپ کو ۔ ۔ ۔ جاگ جائیے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), نبیل خان (01-10-11), احمد نذیر (03-10-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہماری, کامیابی, کرتے, گئی, پاکستان, یقین, لوگ, چیز, آج, آزادی, اپنی, اپنے, اللہ, الحق, از, بھائی, تعالیٰ, جائے, خدا, خطاب, دعا, سمجھتے, ساتھ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger