واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک خاموش پیغام تمام انسانوں کے لیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 10:24 PM   #1
ایک خاموش پیغام تمام انسانوں کے لیئے
طاھر طاھر آف لائن ہے 04-11-09, 10:24 PM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

السلام علیکم،

ایک دن ایک عالم بازار میں بیٹھا ہوا تھا، اتنے میں ایک بادشاہ کا گزر ہوا

بادشاہ نے عالم سے پوچھا: "حضرت کیا کر رہے ہیں؟"،

عالم نے کہا: "بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ہوں، اللہ تو مان رہا ہے پر بندے نہیں مانتے"۔



کچھ دنوں بعد بادشاہ کا گزر قبرستان کے پاس سے ہوا تو دیکھا کہ وہی عالم قبرستان میں بیٹھا ہوا ہے،

بادشاہ نے عالم سے پوچھا"حضرت کیا کر رہے ہیں؟"،

عالم نے کہا: "بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ہوں، آج بندے تو مان رہے ہیں پر اللہ نہیں مان رہا"۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

Last edited by طاھر; 03-12-09 at 01:49 AM..

 
طاھر's Avatar
طاھر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 300
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), ھارون اعظم (04-11-09), wajee (04-11-09), بزم خیال (06-12-09), حسنین ایوب (06-12-09), راجہ اکرام (04-11-09), سحر (04-11-09), عدنان دانی (06-12-09)
پرانا 04-11-09, 10:26 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی بات شئیر کی ہے آپ نے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 10:26 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نصیحت ہے ۔
لیکن یہ دلچسپ اور عجیب کے سیکشن میں کیوں کی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 10:28 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسے اسلامی قصوں کے سیکشن میں ہونا چاہئے تھا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 10:43 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اسے اسلامی قصوں کے سیکشن میں ہونا چاہئے تھا۔
اسلامی سیکشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نہیں یہ کوئی خصوصی اسلامی ٹاپک تو نہیں‌ بس ایک پیغام ہے سب کے لیئے
اور اس میں کوئی اختلافی بات بھی نہیں ہے میرے خیال میں۔۔۔۔۔۔
یا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر چاہیں تو آپ اسے کہیں بھی شفٹ کر سکتے ہیں۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 10:52 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی بات شیئر کی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 10:54 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامی سیکشن میں مجھے اس کی کوئی مناسب جگہ نظر نہیں آئی اس لئے اسے عمومی بحث میں منتقل کر دیا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-09), سحر (04-11-09)
پرانا 06-12-09, 12:55 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اسلامی سیکشن میں مجھے اس کی کوئی مناسب جگہ نظر نہیں آئی اس لئے اسے عمومی بحث میں منتقل کر دیا ہے
شکریہ جناب !

سلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 01:16 AM   #9
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ایک خاموش پیغام
جسے پڑھتے سبھی ہیں مگر سمجھتا کوئی کوئی
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 11:43 AM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, کوئی, پڑھتے, نظر, مگر, مناسب, منتقل, آئی, آج, اکرام, اللہ, اسے, اسلامی, بحث, جگہ, جسے, خصوصی, راجہ, سیکشن, سمجھتا, عمومی, عالم, عجیب, صلح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
دو دن میں سارے راز کھول دوں گا، ذوالقرنین کا فیس بک پر نیا پیغام جاویداسد خبریں 2 04-12-10 08:29 PM
اسامہ بن لادن کا دو دنوں میں دوسرا پیغام چاچا کمال خبریں 0 21-03-08 07:56 AM
اسرائیلی حملوں پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام امت اسلامی کے نام عرفان حیدر سیاست 0 10-03-08 01:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger