10-12-10, 08:59 PM
|
#2
|
|
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم
کس قدر ٹوٹ رہی ہے میری وحدت مجھ میں اے میری وحدتوں والے مجھے یکجا کردے میرے ہر کام میں بس تیری رضا شامل ہو جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے ضائع ہونے سے بچالے میرے معبود مجھکو ایسا نہ ھو وقت مجھےکھیل تماشہ کردے اِس سے پہلے کہ دنیا مجھے رسو ا کردے تو میری روح میرے جسم کو اچھا کردے میں مسافر ہوں سو ' رستے مجھے راس آتےہیں میری منزل کو میرے واسطے رستہ کردے مجھکو وہ علم سکھا جس سے اجالے پھیلیں مجھکو وہ اسم پڑھا جومجھے زندہ کردے میری آواز تیری حمد سے لبریز رہے بزمِ کونین میں جاری میرا نغمہ کردے میرے قلب و نظر کو دے پاکیزگی تجھکو میں جیسا پسند ہو ں مجھے ویسا کردے یہ مسکراتی دعاہے رکھدی ہے تیرے سامنے آسمانوں پہ اُٹھا لے محورِ محبّت کردے میں اپنے خواب سے کٹ کرجیوں تو میرے اللہ... اُجاڑ دے میری مٹی کو دربدر کردے
|
آمین ثم آمین یارب العالمین
|
|
|