واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ایک روپے کی روٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-11, 07:41 PM   #1
ایک روپے کی روٹی
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 23-09-11, 07:41 PM

حکومت بھی ایک نشہ ھے جو انسان کو مست کردیتا ھےپہلے بادشاہی نظام تھا اب صدارتی نظام بادشاہی نظام میں اچھے برے سب ھی لوگ آے ایسے بادشاہ بھی گزرے جو راتوں کو بھیس بدل کے رعایا کی خبر گیری کرتے،۔، اپنے ہاتھوں سے ٹوپیاں بناکر بیچتے اور اسکی کمائی کھاتے عالمگیر کے استاد ملاں جیون ان سے ملنے آے عالمگیر نے پوچھا استاد مکرم میرے مہمان بننا پسند کرئیں گے یا شاہی ملاں جیون رحمۃ اللہ نے فرمایا ھم تو آپکے مہمان ھیں رات کو روٹی کی باری آی تو ایک روٹی خشک اور پانی پیش کیا اورکہا میری آج کی کمای سے بس اتنا کچھ ھی مل سکا اور ایسے بھی تھے سلمان بن عبد الملک کی طرح جو اتنا کھاتا کہ اسکے ایک وقت کے کھانے سے کی غریبوب کا پیٹ بھر سکتا تھا بہر حال بادشاہ ھیں ھم ان کو کیا کہ سکتے ھیں ھم اپنے گھر میں نظر ڈالیں تو ھمیں بھی کیسے نمونے ملے ہوئیے ھیں کوئی پاکستان کھپے اور کوئی خادم اعلی
خادم اعلی نے اعلا کیا روٹی سستی ملے گی مہنگائی کے خلاف اعلان جھاد
ھوا ہوٹل والوں نے روٹی سستی کرکے سالن مہنگا کردیا اور اسطرح روٹی کے پیسے سالن میں پورے ھوگے اب ہیاں خادم اعلی کو ھم کوسنا شروع کردیں تو اسمیں انکا قصور نھیں،۔،۔ ھمارے صدر محترم کی خدمات قوم وملت کے لے اتنی وسیع ھیں میرے خیال میں انکی وسعتوں کا اندازہ مشکل ھے سیلاب ہو یا زلزلہ یا کوئی اور آفت انکا ایک ھی نعرہ رہا پاکستان کھپے لوگوں کو پھر بھی اعتراض ھے اسکا علاج ھمارے پاس نھیں،۔،،
اگر صدر کچھ پوچھ لیں تو بتانے میں کیا ھرج ھے وہ صدر ھیں پوچھ سکتے ھیں اسمیں ناراضگی ،۔کی کوئی وجہ نظر نھیں آتی،۔، مگر ان صاحب سے صدر نے پو چھا وہ بھاگ گے ،۔،ایک سائل نے صدر صاحب سے سوال کیا مجھے ایک روپیہ دیدو
میں نے روٹی کھانی ھے صدر صاحب حیران ہوگے میری حکومت اور روٹی ایک روپے کی یہ کیسے ہو سکتا ھے صدر صاحب نے سائل سے کہا میں 100 روپیہ دونگا مجھے یہ بتلا میری حکومت میں کیڑا اے جو روٹی ایک روپے کی دے رہا ھے سائل نے دوڑ لگادی کہیں سوال پر بھی ٹیکس نہ لگ جاے
بھئی بادشاہ جو ھوے
پاکستان کھپے

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-09-11), wajee (28-09-11), ام احمد (23-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 23-09-11, 08:30 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ھے سائل پکڑا نہ گیا وگرنہ/۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،ماریا جاندا غریب دا بال
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-09-11), حیدر (28-09-11), حسن قادری (23-09-11)
پرانا 27-09-11, 09:06 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہو اسائل بچ گیا،۔، وگرنہ
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 09:11 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی اچھا لکھا ہے قادری بھائی۔ لیکن اگر مزید سوچ بچار کر لیتے اور نوک پلک سُدھار لیتے تو بہترین ہو جاتا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
wajee (28-09-11), رضی (10-10-11)
جواب

Tags
گھر, پورے, پاکستان, پسند, وقت, لوگ, نظر, مہنگائی, آج, اللہ, انسان, اتنی, استاد, بدل, حال, خلاف, خبر, دے, زلزلہ, سوال, شروع, علاج, عالمگیر, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور:دو روپے کی روٹی فراہم نہیں کی جاسکی ابن جلال خبریں 0 13-09-08 08:43 PM
روٹی دو روپے کی وہ بھی رمضان المبارک میں Real_Light خبریں 0 03-09-08 11:10 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM
آٹے کا بحران: عوام تندور سے 5/ روپے کی روٹی خریدنے پرمجبور عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:52 AM
کراچی : ڈبل روٹی کی قیمت میں چار روپے تک اضافہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger